Rao Mohammed Shafiq

247.2K posts

Rao Mohammed Shafiq banner
Rao Mohammed Shafiq

Rao Mohammed Shafiq

@RMS_Views

Lawyer | Rule of Law & Civilian Supremacy activist. Respect my vote , liberal political commentator and traveler

Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2014
599 Takip Edilen27.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Rao Mohammed Shafiq
Rao Mohammed Shafiq@RMS_Views·
پاکستان کی ترقی کا راستہ تو اسی دن کالی بلی کاٹ گئی تھی جس دن سے پانامہ کا ڈرامہ رچایا گیا باقی تو سب اس کے آفٹر افیکٹس ہیں
اردو
62
366
941
0
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
منور مرزا
منور مرزا@mnwr_mrza·
عین کھانے کے وقت محفل کے اختتام پہ ایک مرید نے پیر صاحب سے کہا: مجھے دو منٹ ماں کی شان بیان کرنے دیں پیر صاحب کو بکرے کی چانپوں کی خوشبو نے پاگل کر رکھا تھا، لیکن پھر بھی اپنی دریا دلی ثابت کرنے کے لئے بولے: صرف دو منٹ میں ختم کرو جیسے ہی مرید نے ماں کی شان بیان کرنی شروع کی 👇
اردو
1
9
94
14.2K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
285
2.9K
5K
49.9K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
محترمہ مریم نواز/سلمیٰ بٹ ! محتاط اندازہ ہےکہ لاہور میں پھل سبزی،گوشت،چکن اور گروسری وغیرہ بیچنےوالے 70 -80 فیصد دکاندار ناپ تول میں کمی کرتےہیں،جس سےگاہکوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے. پورےپنجاب میں ترازو چیکنگ کا فول پروف سسٹم بنائیں اور سزائیں دیں.🙏 @SalmaButtPMLN @MaryamNSharif
Kamran Ahsan tweet media
اردو
15
118
258
3K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
Number one....... 😂😂😂😂👌 @MaryamNSharif
Kamran Ahsan tweet media
English
8
51
232
3.9K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
"معرکہ حق لڑنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہبازشریف کو سلام پیش کرتی ہوں، معرکہ حق لڑنے میں جس فوجی جس سویلین نے اپنا کردار ادا کیا ہے ہم سب انہیں سلام پیش کرتے ہیں." --- مریم اورنگ زیب بہت زبردست بولی ہیں. کمال. 🔥🔥🔥👌👌 @Marriyum_A
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
4
18
61
788
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
خرمی
خرمی@khurmi_5·
نوے فیصد پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں، ہمیں نہیں معلوم یہ اکاؤنٹس کون چلا رہے ہیں۔ انکا مقصد کیا ہے۔ جو بے نامی اکاؤنٹس ہیں ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں! 😅🤣🤣🏃🏃
اردو
0
5
14
266
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین ابوٹیریان اور انکی جورو کے مقدمہ سماعت دوران اس وقت ڈرامائی صورتحال پیش آئی جب جسٹس ڈوگر نے سلمان صفدر کو قادر ٹرسٹ سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل دینے کو کہا لیکن سلمان صفدر نے کہا کہ مجھے دلائل دینے کی ہدایت نہیں ہے جس پر جسٹس ڈوگر نے جواب دیا کہ باہر میڈیا پر آپ کہتے ہیں ہمارے دلائل کوئی سنتا نہیں اور اب جب میں دلائل دینے کا کہ رہا ہوں تو آپ کہ رہے ہیں مجھے دلائل دینے کی ہدایت نہیں تو کیا یہ پین یکی نہیں
اردو
33
736
2.5K
36.1K
Rao Mohammed Shafiq
Rao Mohammed Shafiq@RMS_Views·
@ammarmasood3 @lostguy79 ادبی سرقہ ایک طرف مگر آپ محترمہ کا اعتماد چیک کریں کس اعتماد کے ساتھ اپنی تازہ غزل سنا رہی ہیں 😁
اردو
1
0
1
129
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
محترمہ حنا سجاول کی وہ تازہ غزل جسے میرے والد نے قریبا بیس برس پہلے لکھا تھا
اردو
182
234
972
104.6K
مدثر
مدثر@NJMudHus·
اپنے تمام بہترین پٹواریوں سے ایک سوال عاطف بھائی کے سوشل میڈیا ہیڈ کے طور پر رخصتی کے بعد آجکل ہمارا سوشل میڈیا کا ہیڈ کون ہے؟ نوٹ یہ محض معلوماتی سوال ہے لہذا جواب بھی معلوماتی نوعیت کا ہونا چاہیے شکریہ 🙏
اردو
4
2
7
1K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Salman Jawaid
Salman Jawaid@SalmanJawaidpk·
انشاء اللہ آج وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز @MaryamNSharif اور وزیر زکوٰۃ و عشر جناب راشد اقبال نصراللہ صاحب @RashidNasrulah بیواؤں اور یتیم بچوں کے مالی امداد کے لئے ایک عظیم رحمت کارڈ کا افتتاح کریں گے درخواست جمع کروانے کی مدت دو ہفتے تک ہوگی #شکریہ_نواز_شریف
Salman Jawaid tweet media
اردو
1
9
17
293
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
جناب اسحاق ڈار ! اگر MOFA میں ن لیگ کےایسےسپورٹرز کے ساتھ یہ سلوک کیاجارہا ہےتو باقی عوام کےساتھ کیاکچھ نہیں کیاجاتا ہوگا؟ آپ کےہوتے ہوئےMOFA کےیہ حالات افسوسناک ہیں. کوئی ون ونڈو فول پروف سسٹم بنائیں جس میں کوئی سائلین سےایک روپےکی رشوت نہ لےسکتا ہو.🙏 @MIshaqDar50 @Aadiiroy2
Kamran Ahsan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
25
242
442
6K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
الحمدللّہ ثم الحمدللّہ ! پاکستان نے الفتح-II میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا. میزائل کا اپنےٹارگٹ کو ہٹ کرنےکا کامیاب منظر دیکھیں. اس کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکا CEP (آسان الفاظ میں، اس دائرےکی حدود جس کےاندر گرنے کا مطلب ہے کہ اس نےٹارگٹ کو hit کرلیا) perfect ثابت ہوا. 🇵🇰✌️🔥
اردو
2
93
376
4.5K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
مریم کیrevamping /renovation کی سب کوششیں رائیگاں چلی جائیں گی اگرسرکاری سٹاف کی تربیت پہ توجہ مرکوز نہ کی گئی. مبینہ طور پرکوٹ رادھاکشن ہسپتال میں حاملہ خاتون کےساتھ سرکاری سٹاف نےمارپیٹ کی ہے. فوری ایکشن لیاجاناچاہئے. @CMComplaintCell @MaryamNSharif
اردو
9
175
203
3.4K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
جناب وزیراعظم ! ابھی سےپلاننگ کریں. جن IPPs کےمعاہدے ختم ہورہے، انکی توسیع کسی صورت نہ کریں. جہاں ضرورت ہو،وہاں لوکل پارٹیزسےسولر پراجیکٹس کیلئےEOI لیجئےاورضرورت پڑنےپرانکواستعمال کریں. زیادہ ترانڈسٹری/مارکیٹس کو دن پہ شفٹ کرکےرات کوگھریلوصارفین کوبجلی دیں. @akleghari @CMShehbaz
اردو
70
633
1.4K
30.4K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
مزمل شاہ نے اس وقت یوتھیوں کے حالات یہ کردئے ہیں کہ اتنے بوکھلا چکے ہیں کہ اس کلپ میں یوتھیا ذیشان اپنے ہی خلاف پوائنٹ پہ ہاں میں ہاں ملا بیٹھا. 😂 ذیشان کا چہرہ غور سے دیکھیں. یہ چند سیکنڈز کا کلپ مس نہ کیجئیے گا. اففففففف 🤦‍♂️ 😂 @SyedMuzammilOFL
اردو
15
440
1.4K
40.9K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
"بیس ہزار تنخواہ ہو اور بجلی و گیس کا بل دس ہزار آجائے......" ---- عزت مآب جناب وزیراعظم ! یہ تو آپ ہی ہمیں سمجھایا کرتے تھے. اب پٹرول تقریباً 400 اور بجلی/گیس کا بل الگ بےقابو ہوا پڑا ہے. آپ ہی بتائیں کہ غریب آدمی کے پاس کیا آپشن بچی ہے؟
اردو
231
2.7K
3.7K
118.2K
Rao Mohammed Shafiq retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
امریکی صدر، حملہ آور سےبچنےکیلئے افراتفری میں زمین پر گرگئے. انکی اہلیہ بھی ٹیبل کی آڑ میں چھپتی نظر آرہی ہیں. ذرا سوچیں کہ اگرامن مذاکرات میں امریکی صدر پاکستان ہوتےاور یہ واقعہ پاکستان میں ہوا ہوتا توانڈیا اور پوری دنیا نےکیسا آسمان سر پہ اٹھالینا تھا !
اردو
10
81
280
4.6K