Sabitlenmiş Tweet
Reem Mir
68.5K posts

Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi

کیا نو مئی کے واقعات کی وجہ سے عمران خان کی مقبولیت کم ہو رہی ہے؟ کمنٹس سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں !
#sunonewshd #sunopolls #ImranKhan #PDM #9may2023

اردو
Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi

✍🏻 وہ ایک رب ہی تو ہے جو تمہیں جانتا ہے جو تمہیں سمجھتا ہے
جو تمہارا دل دیکھتا ہے کیوں لوگوں کے پاس جاتے ہوکیوں لوگوں سے دل لگاتے ہومکڑی کے جالے ہیں یہ سب سہارے
اسے تھامو مضبوط سہارا ہے وہ
گرنے نہیں دیتا وہ بکھرنے نہیں دیتا وہ❤️
#اللغتہ_العربیہ_للبنات
@RMir_forever

اردو
Reem Mir retweetledi

Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi

تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کُن“ کہہ دے__؟
اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تونے ”لَبَّیٔک“ کَہا...؟
@LAllght
#اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Drabdulrauf01
@RMir_forever
@Haadibaba111

اردو
Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi
Reem Mir retweetledi

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اس پر الله، فرشتوں، اور تمام لوگوں کی لعنت ہو.السلسلة الصحيحة 3585
@LAllght
@Haadibaba111
@Voice_ofIslam
@RMir_forever
@Drabdulrauf01

اردو
Reem Mir retweetledi

جابربن عبدالله ؓ نےبیان کیا:آپﷺہمیں اپنےتمام معاملات میں استخارہ کرنے کی اسی طرح تعلیم دیتےتھےجس طرح قرآن کی کوئی سورت سکھلاتے.آپﷺفرماتے:"جب کوئی اہم معاملہ تمہارےسامنےہوتوفرض کےعلاوہ دو رکعت نفل پڑھنےکےبعدیہ دعاپڑھے.بخاری 1162(ترمذی480؛(ابوداؤد 1538)
@RMir_forever
@LAllght

اردو
Reem Mir retweetledi

قالَ النبیﷺ:میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے ابوبکر ؓ ہیں،الله کے دین میں سب سے زیادہ سخت اورمضبوط عمر ؓ ہیں،حیاء میں سب سےزیادہ حیاء والے عثمان ؓ ہیں،سب سےبہتر قاضی علی بن ابی طالب ؓ ہیں.
ماجہ 154(ترمذی 3791، 3790؛مسند
احمد 11585؛مشکوٰۃ 6120)
@RMir_forever

اردو
Reem Mir retweetledi

رسول الله ﷺ نے فرمایا:علی ؓ مجھ سے ہیں، اور میں ان سے ہوں. اور میری طرف سے اس پیغام کو سوائے علی کے کوئی اور پہنچا نہیں سکتا.
ابن ماجہ 119(ترمذی 3719؛ مشکوٰۃ
(6092)
@LAllght
@Haadibaba111
@RMir_forever
@UmeHareemLhr
@

اردو


















