Rana Sanaullah Office

448 posts

Rana Sanaullah Office banner
Rana Sanaullah Office

Rana Sanaullah Office

@RSK_Office

Official account | Former Interior Minister of Pakistan & @PresPMLNPunjab

Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2021
5 Takip Edilen6.9K Takipçiler
Rana Sanaullah Office retweetledi
PMLN Digital
PMLN Digital@PMLNDigital·
Pakistan's progress was hindered by the initiation of the project [IK], and his failure cost the country heavily.
PMLN Digital tweet media
English
127
93
428
10.6K
PMLN Digital
PMLN Digital@PMLNDigital·
The tough times of the #PMLN and #PTI should not be compared, as fake drug cases were made against the #PMLN while the CH. PTI is getting 4-5 ⭐ hotel facilities in jail. ~President PMLN Punjab Rana Sanaullah
PMLN Digital tweet media
English
258
230
833
28.7K
Asad Malik
Asad Malik@aasadbashir·
@PresPMLNPunjab بہترین شیو بنی ہوئ، بال کٹے ہوۓ، کاٹن کا نیا سوٹ مایا لگی ہوئ، اور تو اور کف لنکس بھی پہنے ہوۓ۔ And you were having tough times سب سے بڑا مسلہ ہے کہ اسی اور نوے کی دہائ کے سیاستدان ہمیں ابھی تک بیوقوف سمجھتے ہیں۔
اردو
1
0
1
115
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کرتے ہوئے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔ سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےتمام سرکاری مراعات واپس کر دیں، سرکاری رہائش گاہ خالی کردی جبکہ گاڑی اور سیکیورٹی بھی واپس کردی۔
اردو
0
99
689
12K
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللّٰہ کی جڑانوالہ میں چرچ بے حرمتی واقعے کی شدید مذمت۔
Rana Sanaullah Office tweet media
اردو
0
16
84
5.1K
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
ای آفس کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر داخلہ ای آفس سے شفافیت اور کارکردگی میں بہتری آئے گی اور اس سے قومی وسائل کی بچت بھی ممکن ہو گی، وزیر داخلہ ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے ای آفس کو چھ ماہ میں مکمل طور پر نافذ العمل بنانے کی یقین دہانی
اردو
0
0
3
410
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
نئے سسٹم سے دستاویزات اور افراد کی فوری شناخت ہو سکے گی، آپٹیکل کریکٹر ریکگنیشن کے ذریعے دستاویز پڑھنے کا نظام بہتر ہوا، بریفنگ ایف آر ایس کے ذریعے پاسپورٹ اور ویزا کے ساتھ ساتھ فرد کی تصدیق بھی ہو سکے گی، بریفنگ رئیل ٹائم ڈیٹا بیس کے ذریعے ڈیٹا کی تصدیق ممکن ہو گی، بریفنگ
اردو
0
0
2
273
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
ایف آئی حکام نے وزیر داخلہ کو نئے انٹی گریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی تمام امیگریشن چیک پوسٹوں پر آئی بی ایم ایس سے استفادہ حاصل کیا جا سکے گا، بریفنگ سسٹم کی بدولت چیک پوسٹس اور ائیرپورٹس پر پاسپورٹ اور پاکستانی ویزہ کی تصدیق ممکن ہو گی، بریفنگ
اردو
1
0
3
338
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
جاں بحق ہونے والے مسافروں کی مغفرت کے لئے دعا گو ہوں ،وفاقی وزیر داخلہ زخمی ہونے والوں مسافروں کو ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات دی جائیں ، وفاقی وزیر داخلہ
اردو
0
1
4
402
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثہ پر اظہار افسوس وزیر داخلہ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار جاں بحق ہونے والے مسافروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، وفاقی وزیر داخلہ
Rana Sana Ullah Khan@RanaSanaullahPK

Deeply grieved to learn about the unfortunate #TrainAccident that happened near Nawabshah, my heartfelt sympathies go out to the families of the deceased passengers. The injured should be provided with the best healthcare facilities in the hospitals.

اردو
1
21
118
7.8K
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
دورے کے دوران زائرین کی سہولت اور ان مشکلات کے حل سے متعلق عراقی حکومت سے بات کی جائے گی اور اس ضمن میں ایک معاہدہ بھی کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ پاکستانی سفارت خانہ میں عراق میں مقیم پاکستانیوں کیلئے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سسٹم کا افتتاح بھی کریں گے۔
اردو
0
0
4
300
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
ہر سال لاکھوں زائرین عراق کا سفر کرتے ہیں، جن کو ویزہ کے حصول اور وہاں قیام سے متعلق مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، پچھلے سال یہ صورتحال ایک بحرانی کیفیت اختیار کر گئی تھی۔
اردو
1
0
5
344
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
اسلام آباد: 1 اگست 2023: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ عراقی وزیر داخلہ کی خصوصی دعوت پر 4 روزہ دورے کیلئے عراق روانہ علما کرام کا وفد بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر داخلہ عراقی صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے۔
Rana Sana Ullah Khan@RanaSanaullahPK

I have departed to Iraq on the invitation of my Iraqi counterpart, alongside a delegation of Ulema. Pakistani pilgrims have been facing numerous problems regarding visa delays and their stay in the country; thorough discussions will be held with officials in this regard. 🇵🇰🇮🇶

اردو
8
18
88
6.1K
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے وزیر داخلہ کی شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت وزیر داخلہ کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا وزیر داخلہ نے حملہ کی رپورٹ طلب کر لی
اردو
2
1
7
996
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
اسلام آباد : وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا بولان، بلوچستان میں بلوچستان کانسٹیبلری کی وین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ملک کی حفاظت کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے
اردو
5
25
123
10K
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
اس ناسور کا مکمل خاتمہ اسی جذبے اور عزم سے ہی ممکن ہے شہدا کے اہل خانہ اور زخمیوں کی دیکھ بھال میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، اور ان کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کی جائے @RanaSanaullahPK
Rana Sanaullah Office tweet media
اردو
1
2
8
575
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
سی ٹی ڈی اور انسداد دہشت گردی کے دیگر اداروں کی استعداد بڑھانے اور ان کو مکمل آپریشنلائز کرنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات لئے جائیں پوری قوم بالخصوص سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ جذبے اور شجاعت کا مظاہرہ کیا ہے @RanaSanaullahPK
اردو
2
1
7
612
Rana Sanaullah Office
Rana Sanaullah Office@RSK_Office·
وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خان کی زیر صدارت سنٹرل ایپیکس کمیٹی کے تحت قائم کی گئی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے، نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا، IG اسلام آباد، چیف کمشنر ISB اورسیکیورٹی اداروں کے نمائندوں کی شرکت۔
اردو
4
34
143
7.4K