Sabitlenmiş Tweet
Rana Shoaib
187 posts

Rana Shoaib
@RShoaib_F
I always learn from mistakes of others who take my advice🫠
Florida, USA Katılım Nisan 2026
214 Takip Edilen583 Takipçiler

توجہ فرمائیں🚨
تحریک لبیک کے ایکٹو کارکنان کے یہ اکاؤنٹس سب احباب فوری فالو کریں ایکٹو اکاؤنٹس اپنے فالورز زیادہ سے زیادہ کر لیں تاکہ ٹرینڈ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو💫
Follow/Retweet 👇
@Awan1_44 1️⃣
@Me_moona_WWM2️⃣
@QasimRizvi_RSM2 3️⃣
@Muhammad656505 4️⃣
@KHR___01 5️⃣

Rana Shoaib@RShoaib_F
گزشتہ شب ہونے والی خوبصورت سپیس قائد ملت اسلامیہ سے وفا ہو گی اور سر عام ہو گی🙌 553+ Listening 📍📍 24 اپریل تاریخی ٹرینڈ ان شاءاللہ🚨 مرتے دم تک ہمارا رہنما صرف سعد حسین رضوی ✊
اردو

غضب ہیں یہ مرشدانِ خود بیں خدا تری قوم کو بچائے
بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزت بنا رہے ہیں
سنے گا اقبال کون ان کو،یہ انجمن ہی بدل گئی
نئے زمانے میں آپ ہم کو پرانی باتیں سنا رہے ہیں۔۔
𝙆𝙖𝙣𝙯𝙖 نقشبندیہ 𝙍𝙞𝙯𝙫𝙞𝙖🍁@Ka_nza1
خود کو پڑھا لکھا ظاہر کر کے حضورﷺ کے عاشقوں کو دہشت گرد کہنے والے سنیں علامہ اقبال سے زیادہ پڑھا لکھا کوئی نہیں لیکن علامہ اقبال نے عاشق رسولﷺ کو دہشت گرد نہیں کہا بلکہ اس کی قسمت پہ رشک کیا۔
اردو

عمل نہیں تو ندامت ہی در پہ لائی ہے
تمہاری رحمت نے پھر بھی امید جگائی ہے
نہ پاس کچھ بھی مرے، نہ کوئی وسیلہ ہے
تمہاری نسبت ہی نے لاج میری بچائی ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🌹
Precious Pearl@Indepth04
عمل کی میرے اساس کیا ہے بجز ندامت کے پاس کیا ہے رہے سلامت تمہاری نسبت مرا تو اک آسرا یہی ہے 🥹🙏 صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
اردو

@RShoaib_F Saad Rizvi hum AP KY Sath hain ❤️💯
We Stand with IRAN
We Stand with Palestine
We Stand with TLP
English

@RShoaib_F Saad Rizvi hum AP KY Sath hain ❤️💯
We Stand with IRAN
We Stand with Palestine
We Stand with TLP
English
Rana Shoaib retweetledi

اٹھو کہ وقت کی رفتار بدلنی ہوگی
سوئی ہوئی یہ دنیا بھی جگانی ہوگی
یہ ظلم کے اندھیرے زیادہ چل نہیں سکتے
ہر ہاتھ میں اب آگ جلانی ہوگی
تاریخ نئی ہم کو بنانی ہوگی✊
#TLP

اردو

@Mujahida_19 @KHR_Ayesha72 اُمید کی جا سکتی.. ابھی ایک دو دن سوچ سمجھ کر رپلائے کرنا تھا😂
اردو

@RShoaib_F @KHR_Ayesha72 آپ کی پرموشن والی پوسٹ کو ری ٹویٹ کر کے اتار دیا
اردو











