Tahir Rajput

1.7K posts

Tahir Rajput banner
Tahir Rajput

Tahir Rajput

@RTahir990

🇵🇰Director Complaints Deviation Hyderabad Division🌹Social Activist🌹ڈائریکٹر شکایات انحراف حیدرآباد ڈویژن

Dubai, United Arab Emirates Katılım Temmuz 2019
3.3K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Tahir Rajput
Tahir Rajput@RTahir990·
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اللہ تعالی ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے اور جس کام کو رب سنوار دے اسے کوئی بندہ کیسے بگاڑ سکتا ہے. #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
36
56
0
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
آج سے Earning and Learning ٹویٹر X Community بننا رہا ہوں ، جس سے سب لوگوں کو verified کمنٹس اور فالورز ملے گے ۔ جس سے آپ Twitter X سے پیسے کمانے کے قابل ہو جائے گے، جو جو ایڈ ہونا چاہتا ہے ، comment میں X لکھیں۔
The Power Of PTI tweet media
اردو
2.8K
452
2.3K
182.6K
Tahir Rajput
Tahir Rajput@RTahir990·
نیاز اسٹیڈیم میں آرٹی فیشل انٹیلیجنس کے ٹیسٹ کا انعقاد جمعہ 19 جولائی 2024 کو کیا گیا۔ اس تقریب میں محترم گورنر کامران ٹسوری بھی موجود تھے۔ #foryoupagereels #KamranTessoriGovernorSindh #SindhGovernment
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
38
Tahir Rajput
Tahir Rajput@RTahir990·
صبح کو پولنگ اسٹیشن جاتے وقت اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ ساتھ اپنا ایمان اور ضمیر بھی لیکر جانا🙏 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
2
47
Tahir Rajput
Tahir Rajput@RTahir990·
ووٹ ڈالتے وقت ایک بات یاد رکھیں کہ اگر آزاد خارجہ پالیسی چاہتے ہیں تو ایسے لیڈر کو ووٹ مت ڈالنا جس کے اثاثے اور دولت ملک سے باہر پڑی ہو! #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #Elections2024
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
0
55
Tahir Rajput
Tahir Rajput@RTahir990·
#PAKvsNZ Is Camera Ki Kam Koi #DSLR Nahi Puri Kar Sakta ♥️
Tahir Rajput tweet media
Sindh, Pakistan 🇵🇰 हिन्दी
0
1
0
183
Tahir Rajput
Tahir Rajput@RTahir990·
Zindagi Itni Chill Ho kAr Guzaro Kay 4 Log Bhet Kar Tum Per Baaateen Banaye 🤭 #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
Sindh, Pakistan 🇵🇰 हिन्दी
0
0
2
76
Tahir Rajput
Tahir Rajput@RTahir990·
علیزہ سحر ویڈیو آپ کی لیک نہیں ہوئی بلکہ آپ کے سامنے آپ کا وہ دو ٹکے کا پیار ننگا ہوا ہے جس پر آپ نے بھروسہ کیا تھا آپ کی ویڈیو ان بچیوں کے لیئے اک سبق ہونا چاہیئے جو مرد کی باتوں میں آکر اپنا سب کچھ کیمرے کے حوالے کردیتی ہیں آپ کی #اب_آگے_بڑھے_گا_پاکستان
Tahir Rajput tweet media
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
4
7
5K
Yaseen Rind
Yaseen Rind@myaseenrind·
اس کی تصویریں اور وڈیوز کافی بار سامنے سے گذریں۔ دلکش دیسی بیوٹی لگتی تھی۔ بیچاری صحبت میں ماری گئی۔ دور پھٹے منہ ایسی محبت، صحبت، اور دوستی پہ۔ پتہ بھی ہے ہر اسکرین ریکارڈ ہوتا ہے پھر بھی کہیں نہ کہیں جھانسے میں آ جاتی ہیں۔ اب تو یقین سے کہتا ہوں آپ پوری خوبصورت ہو۔ #Alizasehar
Yaseen Rind tweet media
اردو
28
7
128
14.9K
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
علیزہ سحر جو آجکل کافی گردش میں ہیں لیکن تمام لڑکیوں کیلئے باعث نصیحت اور لمحہ فکریہ ویڈیو آپ کی لیک نہیں ہوئی بلکہ آپ کے سامنے آپ کا وہ دو ٹکے کا پیار ننگا ہوا ہے جس پر آپ نے بھروسہ کیا تھا آپ کی ویڈیو ان بچیوں کے لیئے اک سبق ہونا چاہیئے جو مرد کی باتوں میں آکر اپنا سب کچھ کیمرے کے حوالے کردیتی ہیں آپ کی لیک ویڈیو ہزار دو ہزار کے لیئے نیوڈز بھیجنے والی لڑکیوں کے لیئے بھی اک نصیحت ہونی چاہیئے ۔۔۔۔ یاد رکھو ہر سامنے والا امام نہیں ہوتا کہ ویڈیو کال ریکارڈ بھی نہ کرے اور لیک بھی نہ کرے بہت دکھ ہوا سن کر علیزے کے ساتھ جو ہوا یہ انتہائی گری ہوئی حرکت ہے ۔ نسل والا بندا ایسی حرکت نہیں کر سکتا۔ کسی کا بھروسہ نہیں توڑنا چائیے ۔ تعلق میں جتنی لڑائی یا دوری ہو جائے لیکن فریق ثانی کو معاشرے کے سامنے ننگا کرنا مطلب آپ کم ظرف اور کم ذات دونوں ہی ہین ۔ خاموشی سے ایک طرف ہو جائیں یا تعلق کو بحال کرنے واسطے زور لگائیں لیکن اعتبار اتنا قائم رہے کے اپنی ذات بارے فریق ثانی کبھی خوفزدہ نہ ہو ۔ انسانی نسل پیدا ہوتی ہے ہر گھر میں لیکن مرد بہت کم پیدا ہوتے ہیں ۔ اللہ ہماری بہنوں بیٹیوں کی عزت محفوظ رکھے اور اچھے نصیب کرے۔آمیـــــــــــــن یارب العالمین #آفاق_سومرو
Afaq somroo tweet media
اردو
102
138
566
72.8K