RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi
RAFIQ DANISH ISLAMIA
4.6K posts

RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi

@SaifUrRehmanBWN @OfficialDPRPP مظلوم پیف اساتذہ کی گرفتاری مراد راس کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔۔۔اب سے کچھ دیر پہلے کئ پیف اساتذہ کرام کو پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا
#پیف_پارٹنرزدھرنا_تیسرا_دن
اردو
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi

@SaifUrRehmanBWN @OfficialDPRPP گرفتاریاں نا منظور نامنظور پرامن دھرنے میں گرفتاریاں نامنظور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
اردو
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi

@najamwalikhan ایسا ہی ہے سر پر pti حکومت یاد رکھے ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔۔پنجاب حکومت ایسا کر کے پورے پنجاب میں pti کا ووٹ بینک تباہ کر رہی ہے اس سب کا زمے دار وزیر تعلیم مراد راس ہے
اردو
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi

@najamwalikhan @Marsd100 نجم صاحب اب انشاءاللہ یہ حکومت تنخواہیں بھی دے گی اور رہائی بھی 12 جولائی تک پیف پارٹنر حکومت کو موقع دے رہے تھے اج پارٹنر جاگ چکے ہیں انشاءاللہ اپنا حق لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے
اردو
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi

@najamwalikhan سر دیکھ لیں اس حکومت نےتو اساتذہ کا جینا محال کر دیا.
اردو
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi
RAFIQ DANISH ISLAMIA retweetledi

@OfficialDPRPP
چیئرنگ کراس پر پرامن اساتذہ کی گرفتاری انتہائی شرمناک ہے۔
گرفتار اساتذہ کو فی الفور رہا کیا جائے۔
پنجاب پولیس مرادراس کی پٹھو نا بنے۔
اردو





