Abaid.ur.Rehman Masood

2K posts

Abaid.ur.Rehman Masood

Abaid.ur.Rehman Masood

@abaid_masood

Al Haris

Katılım Mart 2020
160 Takip Edilen217 Takipçiler
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
تمام معزز و محترم پیف پارٹنرز سے گذارش ہے کہ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور ایک دوسرے کے ٹویٹ ری ٹویٹ کریں تاکہ پیف ہمارے بچوں کا ٹرینڈ ٹاپ پر چلا جائے۔ شکریہ #PEFCHILDRENDAY @PEFPUNJAB
اردو
2
27
23
0
Abaid.ur.Rehman Masood retweetledi
ZeeShan Public School
ZeeShan Public School@ZeeShanPMS·
ذیشان پبلک ماڈل سکول چوک اعظم میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پرنسپل چوہدری انعام اللہ خطاب کر رہے ہیں. #PEFCHILDRENDAY @PEFPUNJAB
ZeeShan Public School tweet mediaZeeShan Public School tweet media
اردو
0
5
8
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
@MapsPak اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
اردو
1
1
1
0
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
We r deeply saddened at the loss of our fellow, Mr. Ali Imran Jaffery, senior most educationist nd a great literary person. Our heartfelt sympathies nd condolences go to the family nd PSA Lahore. Muhammad Iqbal Chohan President MAPS Punjab #MAPSPak
English
4
3
10
0
Wasif Khosa
Wasif Khosa@Wasif_Khosa·
پیف زندہ باد، پیف پارٹنر زندہ باد صرف 7000 سکول سخت شرائط داخلے کیلئے صرف 20 دن اور 3لاکھ33ہزار داخلے ایک بھی داخلہ بغیر ب فارم کے نہیں. گورنمنٹ سکول بھرپور داخلہ ب فارم میں رعایت تقریباً 50ہزار سکول وقت ڈیڈھ ماہ سے زائد اور داخلے 2لاکھ44ہزار. @najamwalikhan @HamidMirPAK
Wasif Khosa tweet mediaWasif Khosa tweet media
اردو
10
47
51
0
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
پارٹنرز پیف کو سیاسی وابستگی کی وجہ سے نہیں بلکہ سالہا سال سے مسلط کچھ نااہل پیف افسران کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے چھوڑ رہے ہیں۔ پیمنٹ، "پارٹنرز کی محنت کی مزدوری"، فوری جاری کی جاوے! @PEFPUNJAB #ReleasePayments #MAPSPak #PEF_Family
اردو
3
39
44
0
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
محترم سردار آفتاب اکبر چئیرمین پیف کی طرف سے QATکے فیصلہ کو واپس لینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتے ہیں اور گذارش کرتے ہیں کہ تمام پارٹنرز کی فیسوں میں برابری کی سطح پر اضافہ کیا جائے۔ پہلے سے محروم سکولز کو مزید محروم نہ کیا جائے۔ @PEFPUNJAB @SardarAftabAkb1
MAPS Pak tweet media
اردو
7
41
51
0
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
ایم پی اے پی ٹی آئی محترم واثق قیوم عباسی صاحب اجلاس میں پنجاب کی ابتر تعلیمی حالت عیاں کرتے ہوئے۔ Salute to you Abbasi #MAPSPak @wasiq_qayyum
اردو
1
6
10
0
NEP Pakistan
NEP Pakistan@NepPakistan·
@DrMuradPTI سکولوں کو تالے بھی بارش کی وجہ سے ہی لگے ہیں جناب مراد راس صاحب الللہ پاک سے ڈریں سیاست کو نہیں تعلیمی نظام پر دھیان دیں جوبری طرح تباہ ہو چکا ہے
اردو
1
1
4
0
Murad Raas
Murad Raas@MuradRaasMR·
مریم صفدر اعوان اور پی ڈی ایم کے کھوکھلے بیانیے کی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ان کی جانب سے لاہور میں ہونے والی بارش کا الزام بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر لگایا جائے گا.
اردو
275
176
3.6K
0
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
عزت مآب ایم ڈی پیف جناب اسد نعیم صاحب سے گذارش ہے کہ بلڈنگ کرایہ اور ٹیچرز کی سیلری والا بیان حلفی پیمنٹس اور بقایا جات کی مکمل ادائیگیوں تک موخر کیا جائے اور معزز پارٹنرز کی عزت نفس کو مجروح ہونے سے بچایا جائے Muhammad Iqbal Chohan President MAPS Punjab #MAPSPak @PEFPUNJAB
اردو
3
14
39
0
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
@PEFPUNJAB Thanks to honourable MD PEF Mr. Ased Naeem nd all his team for such a great cooperative meeting today
English
1
2
10
0
Punjab Education Foundation (PEF)
ایم ڈی پیف اسد نعیم نے BOD کے فیصلوں کی روشنی میں FAS سکولوں کے چھ ماہ کےپونے دو ارب بقایا جات کی منظوری دے دی۔NSP اور EVS کے سکولوں کو بھی اگلے دو دنوں میں ادائیگیاں شروع ہو جائیں گی۔ سکولوں کے بقایا جات کے فوری حل کے لیے سنیئر لیول کی کمیٹی بشمول پیف پارٹنرز قائم کر دی گئی ہے۔
Punjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet media
اردو
37
32
194
0
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
اور ایک MD تعلیم دشمنوں کا چمچہ ہوتا تھا جسے نکالنے کے لیے سابق چیئرمین پیف نے پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروائی، میڈیا پر اس افسر کے غیر قانونی اقدامات بتائے۔ اور وہ کسی کا گڈ گائے تھا۔
اردو
3
55
52
0
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
ایم ڈی PEF ایک مرتبہ پھر تبدیل۔ پنجاب بھر کے پیف پارٹنرز کو بقایا جات کی ادائیگی ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار۔ قانون کے مطابق کام کرنے والا افسر محکمہ MD رہ ہی نہیں سکتا۔ تعلیم دشمنوں کو کٹھ پتلیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ @ShandanaGulzar @PTISaniaKamran @PEFPUNJAB @SchoolEduPunjab
Saif ur Rehman tweet media
اردو
34
128
125
0
Imran khan Shakir
Imran khan Shakir@imrankhanshakir·
زمین کھا گئی انسان کیسے کیسے؟؟ پیف پارٹنرز اور اساتذہ کی پچھلے آٹھ ماہ سے پیمنٹ روکی ہوئی ہیں۔ جس وجہ سے بہت سے اساتذہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو اس دنیا فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔ کیا ریاست مدینہ میں ایسابھی ہوتا ہے؟ #Pef_Family @DrMuradPTI @ShandanaGulzar @SardarAftabPTI #Think
Imran khan Shakir tweet media
اردو
27
101
73
0
farooq juglani
farooq juglani@farooq_juglani·
@IrfanShk7 @SaifUrRehmanBWN @ShandanaGulzar محترم شاہ صاحب آپ درست کہہ رہے ہیں اگر پیف کو نہ بچایا گیا تو جلد ہی ملک کے اندر تعلیمی نظام برباد ہو جائے گا۔۔۔
اردو
1
18
11
0
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
محترمہ @ShandanaGulzar صاحبہ PEF کے BOD نے ان بچوں کی فیس ادائیگی کا حکم جاری کیا تھا جن کو خود ڈیپارٹمنٹ اور حکومت تصدیق شدہ تسلیم کر رہی ہے۔ بورڈ کے فیصلے کے بعد بھی ادائیگی نا ہونا ذمہ داران کی بدنیتی کا ثبوت ہے۔ براہ مہربانی اپنا کردار ادا کریں اور پیمنٹ جاری کروائیں۔
ShandanaGulzarKhan@ShandanaGulzar

1/3. Promise delivered alhamdolilah @PefSchools @PartnersPef The BOD of @PEFPUNJAB has approved 100% payments to ALL verified children. The rest of the payment to be made soon as well. In addition second chance to verify all children that were wrongfully labelled as un-verified

اردو
34
167
152
0
farooq juglani
farooq juglani@farooq_juglani·
@SaifUrRehmanBWN @ShandanaGulzar عرصہ دراز سے پیف پارٹنرز کے بقایا جات جاری فرمائیں اب کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی ۔مقررہ وقت پر پیمنٹ نہ ملیں تو پنجاب کے تمام پارٹنرز الحاق ختم کر دینگے اور سکولوں کی بلڈنگ کو جانوروں کی پناہ گاہ میں تبدیل کر دینگے۔۔۔
اردو
2
18
10
0