1. Pakistan.. Pre-war price: Rs 266. Current: Rs 458. That is a 72% increase
2. Cambodia up 68%
3. Vietnam up 50%
4. Nigeria up 35%
5. Laos up 33%
6. US up 20%
7. Pakistan at 72% is high
حکومت کوئی بھی ہوتی ان حالات میں یہی فیصلہ کرتی البتہ اگر عمران کی حکومت ہوتی تو یوتھیے اس وقت کہہ رہے ہوتے 1000روپے بھی پیٹرول کی قیمت ہو ہم عمران کو سپورٹ کریں گے
نون لیگ کے عام ورکرز اور سپورٹر البتہ یہ نہی کر رہے وہ اس اضافے پر حکومت سے سوال کر رہے احتجاج کر رہے اور وزیروں مشیروں ججوں کی مراعات پر الیٹ نوازی پر سوال اٹھا رہے ہیں
یہ شعور ہے
میرے پاکستانیوں یاد کرو وہ منحوس گھڑی جب تمہیں پورے پروٹوکول کے ساتھ 'ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان' کہا گیا تھا۔
اب چپ چاپ اس ذلالت اور غلامی کے مزے لو 😅
سارے یہودی مہنگائی کیخلاف نکلے تھے
تب چینی 70 روپے کلو تھی
آج 200 روپے کلو ہے
تب پٹرول ڈیڑھ سو لیٹر تھا
آج322 روپے ہے
تب بجلی 18 روپے یونٹ تھی
آج 50 روپے سے بھی زیادہ ہے
تب گیس 100 روپے تھی
آج 300 روپے ہے
لعنت تو ان پٹواریوں اور لفافوں پہ بنتی ہے جو عمران خان کے دور کو برا کہتے تھے
اور آج خاموش ہیں۔
یقین مانیں جس طرح Nokia 3310
میں 4G کا آپشن نہیں ہے
اسی طرح ن لیگ- پیپلز پارٹی- نیشنل پارٹی - جمعیت علمائے اسلام - جماعت اسلامی میں بھی غیرت کا آپشن نہیں ہے🤨🤨🤨