✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯
1.6K posts

✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯
@Rahmat_0_2
بدلتا وہ ہے جس نے صرف صورت سے محبت کی ہو، میں تو آپ کی روح کا قیدی ہوں، اور اس قید سے کبھی رہائی نہیں پاؤں گا… 💞
Quetta, Pakistan Katılım Kasım 2024
2.3K Takip Edilen2.1K Takipçiler
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi

@Rahmat_0_2 تم مجھے اچھے یا برے نہیں لگتے تم تو مجھے صرف میرے لگتے ھو ❤️❤️❤️❤️
اردو

@sudaisburgzai نگاہوں کی وفا بھی کمال ہونی چاہیے،
ہر چہرہ دل میں اترے یہ مثال نہیں ہوتی…
جو ٹھہر جائے ایک ہی صورت پہ عمر بھر،
بس وہی محبت اصل، وہی وفا لا زوال ہوتی…
اردو
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi

اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پر پابندی رکھو
ہر صورت پر مر جانا توہین وفا ہوتی ہے 🥀 🥀
x.com/i/spaces/1pJkO…
اردو
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi

اے باب ستم خیز تیری خیر کے تو نے
پنچھی وہ اڑائے کہ جو اڑنے کے نہیں تھے
x.com/i/spaces/1pJkO…
اردو

تم کہتے ہو کہ بس میں ہی ہوں تمہاری چاہت،
پھر کیوں محفلوں میں ہر کسی سے ہوتی ہے اتنی راحت
محبت اگر سچ ہوتی صرف ایک سے
تو نظریں یوں ہر طرف بھٹکتی نہ بار بار
دل کو تسلی دینے کے لیے لفظ کافی نہیں ہوتے،
جہاں سچ نہ ہو، وہاں وعدے بھی ساتھی نہیں ہوتے x.com/i/spaces/1pJkO…
اردو

@Me_you143w1i تمہاری باتوں میں سچ کی خوشبو ہے،
مگر دل پھر بھی تمہیں ہی مانتا ہے…
محفلوں کی مسکراہٹیں عارضی ہوتی ہیں،
اصل سکون تو بس ایک ہی چہرے میں ملتا ہے۔
اگر کبھی نظریں بھٹک بھی جائیں،
تو دل کی منزل نہیں بدلتی…
محبت وہی سچی ہے،
جو آخرکار ایک ہی نام پر آ کر ٹھہر جائے۔ 💫
اردو
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi

بدلتا وہ ہے جس نے صورت سے محبت کی ہو جو روح کا قیدی ہو وہ کبھی رہائی نہیں پاتا💞
@Sabr_Ka_Phal
@Rahmat_0_1
@R_T_0_1_2
x.com/i/spaces/1pJkO…
اردو
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi

Camping here, join fast with everyone and grow your followers x.com/i/spaces/1pJkO…
English
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi

x.com/i/spaces/1pJkO…
`اپنے رب کو پکاریں،`
چاہے آپ کا غم سے دم ہی کیوں نہ گھٹ رہا ہو..!!!
"وہ ضرور سنے گا"
🥀🥹🧐❤️🩹
@Skkhan_king
@HkkhanKhan44055
@hkkhan_king
@JmYty1847juikin
@Khanweslkh33441
@adilkhan7th
@Arya07__
@Rupanzel_Shyraa
@Bazegar550
@Khanbab94041010
اردو
✯𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕✯ retweetledi

x.com/i/spaces/1pJkO…
*تکلیف کو بھولیا جا سکتا ہے مگر
*تکلیف دینے والے کو بھولنا مشکل ہے
اردو








