🇵🇰Raja Azadilover2🇦🇪

21.5K posts

🇵🇰Raja Azadilover2🇦🇪 banner
🇵🇰Raja Azadilover2🇦🇪

🇵🇰Raja Azadilover2🇦🇪

@RajaAzadilover

Alhamdolilah for everything I have today. #GroveCoin #GroveSwap #GroveX #Bitcoin 💯 24X7 💯💋💕💋💞

Dubai, United Arab Emirates Katılım Ağustos 2011
12.7K Takip Edilen12.4K Takipçiler
PakWheels.com
PakWheels.com@PakWheels·
Hyundai teases the Elantra 1.6 Special Edition for Pakistan! 🚗 More features, official price reveal on May 12th.
PakWheels.com tweet media
English
11
16
243
38.5K
PakWheels.com
PakWheels.com@PakWheels·
🚨 Price Reveal 🚨 The all-new Suzuki Fronx is officially here! 🔥 💰 Prices announced: • GL MT – PKR 5,999,999 • GL AT – PKR 6,099,999 • GLX 6AT – PKR 6,299,999 • GLX 6AT (Two-Tone) – PKR 6,374,999
PakWheels.com tweet media
English
55
59
555
73.5K
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
نان پی ٹی اے جون ایلیا سفید جھوٹ بول رہا ہے۔ امارات میں پاکستانیوں کے ساتھ بلکل ذلت آمیز سلوک نہیں کیا جا رہا یہ سب پروپیگنڈا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سب سے زیادہ ترسیلاتِ زر بھی متحدہ عرب امارات ہی سے آتی ہیں، اور آج بھی تقریباً 19 لاکھ پاکستانیوں کے گھروں کا نظام اسی ملک میں روزگار کی بدولت چل رہا ہے۔ اس کے برعکس ایران میں پاکستانیوں کے لیے روزگار اور کاروبار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں۔ متحدہ عرب امارات صرف جرائم پیشہ افراد کے ویزے کینسل کر رہا ہے نہ کہ تمام پاکستانیوں کے۔
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal

امارات سے ہزاروں پاکستانیوں کو ذلت آمیز سلوک کے بعد بے دخل کر دیا گیا۔کئی کی جمع پونجی ضبط کر لی گئی۔کئی کے گولڈن ویزے منسوخ ہو گئے۔کیا آپ نے کبھی پاکستانی حکومت کو اس بارے احتجاج کرتے یا کم از کم بیان دیتے ہی دیکھا ہے۔پاکستانی پوری دنیا میں لاوارثوں کی طرح رہتے ہیں۔یہ واحد قوم ہے جس سے بیرون ملک کچھ بھی ہو کوئی پوچھنے والا نہیں۔

اردو
5
25
82
4.2K
سلطان الوشاحي
سلطان الوشاحي@SAlwashahi·
پاکستان متحدہ عرب امارات میں گزشتہ رات شہری تنصیبات پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ پاکستان اس مشکل وقت میں اپنے اماراتی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ یہ نہایت ضروری ہے کہ جنگ بندی کا مکمل طور پر احترام کیا جائے، تاکہ مکالمے کے لیے ضروری سفارتی گنجائش پیدا ہو سکے، جو خطے میں پائیدار امن اور استحکام کا باعث بنے۔
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

Pakistan strongly condemns the missile and drone attacks on civilian infrastructure in the United Arab Emirates last night. I express full solidarity with His Highness @MohamedBinZayed. Pakistan stands firmly with our Emirati brothers and sisters as well as with the Government of the United Arab Emirates at this difficult time. It is absolutely essential that the ceasefire be upheld and respected, to allow necessary diplomatic space for dialogue leading to enduring peace and stability in the region.

اردو
178
379
2.3K
170K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
لاہور کی مارکیٹ میں گندم کا نرخ چار ہزار روپے فی من پر پہنچ گیا ہے، آپ کے علاقے میں کتنا ہے؟
اردو
78
53
469
14.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سوال صرف دو ہیں: 1. کیا کسی وردی والے کو سیاسی بات یا تعصب کا اظہار کرنا چاہئے؟ 2. آپ اپنی بیوی، بہن، بیٹی یا ماں کے ساتھ ہوں اور کوئی آپ پر کوئی بھی کسی بھی طرح کا جملہ کسے تو کیا آپ برداشت کر کے گزر جائیں گے یا اُسے شرم دلائیں گے؟
اردو
1.9K
122
808
280.2K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
کیا ایران کے لئے خلیجی ریاستوں سے تعلقات داو پر لگانے چاہییں؟ کیا ہونی چاہیے ہماری ترجیح؟ بطور پاکستانی جواب دیں !!!
اردو
229
22
232
13.8K
Sabeen Younas
Sabeen Younas@sabeen_younas·
میرے گھر میں جو خاتون کام کرتی ہیں، انہوں نے پچھلے سال اپنے گھر سے بجلی کٹوا دی تھی کیونکہ بل ادا کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ پورا سال اس خاندان نے بغیر بجلی کے گزارا کیا۔ اس سال انہوں نے لوگوں کی مدد سے ایک سولر پلیٹ لگائی، ایک لائٹ اور پنکھا خریدا۔ ان کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ آج صبح ہی میں نے ان کے پنکھے کی ویڈیو دیکھی اور آج شام کو پتا چلا کہ اب سولر لگانے کے لیے NEPRA سے لائسنس لینا ضروری ہے، جیسے آپ اسلحے کے لیے لیتے ہیں۔ یعنی سولر بھی اس حکومت کے لیے اسلحے سے کم نہیں۔ میرا اتنا دل دکھا کہ ہمارے گھروں میں جو سولر ہیں وہ انویسٹمنٹ تو یہ لوگ ڈبو ہی چکے ہیں، لیکن ایک غریب بھی اب NEPRA سے لائسنس لے گا اور ساری زندگی اس کی فیسیں ادا کرے گا۔ یہ ظالم کسی انسان کو ملک میں زندگی گزارتا نہیں دیکھ سکتے، اور اگر ان کی کسی پالیسی پر اعتراض کرو تو آپ کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جاتے ہیں۔ یا اللہ ہم پر اپنا رحم فرما آمین
اردو
142
537
1.9K
88.1K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
پاکستانی قوم یہ مطالبہ کرتی ہے کہ فوجی جوانوں سمیت عام شہریوں کو زندہ جلانے اور سرکاری املاک کو جلانے والے دہشتگردوں کا روزانہ کی بنیاد پر ملٹری ٹرائل کرکے انہیں سزائے موت دی جائے اور اس پر فوری عملدرآمد بھی کیا جائے
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
172
1.3K
2.5K
23K
Aditya Raj Kaul
Aditya Raj Kaul@AdityaRajKaul·
Trump thanks Global Hub of Terrorism Pakistan’s Prime Minister and Field Marshall.
Aditya Raj Kaul tweet media
English
2.5K
1.1K
8.8K
839.1K
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
اے میری فارم 47 کی بدترین گورننس اور بدترین مس منیجمنٹ والی شہباز حکومت کچھ خوفِ خدا،بجلی کی اتنی لوڈشیڈنگ،اتنی گیس شیڈنگ،اے میری معاشی اور داخلی میدان میں سوا ستیاناس کارکردگی والی شہبازحکومت،آپ نے جب بجلی گھروں سے 45 ہزار میگاواٹ بجلی کے معاہدے کر رکھےاور جب ملکی Maximum بجلی کھپت 28 ہراز میگاواٹ۔۔تو پھر وافر بجلی کے ہوتے ہوئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں،اور یہ تو بتائیں کہ یہ گیس کہاں چلی گئی،کیوں گھنٹوں گیس نہیں آ رہی،ذرا تھوڑی سی بات چیت،مذاکرات،ثالثی اس طرف بھی،25 کروڑ جانوروں سے بدتر زندگیاں گذار رہے اور آپ دنیا کے جھگڑے نمبٹا رہے،ضرور نمبٹائیں یہ جھگڑے مگر عوام رُل رہی،بددعائیں دے رہی،کچھ لمحے نکال کر اس طرف بھی توجہ دیں لیں۔۔
اردو
55
573
1.7K
62.2K
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
فضا علی نے انسٹاگرام پر وضاحت جاری کر دی ۔۔ میرا شوہر میرے لئے حلال ہے، گود میں اٹھا لیا تو کسی کو کیا مسئلہ ہے۔ ہمیں مسلہ اس لئے ہے کیونکہ یہ آپ کے بیڈروم میں کرنے والا کام ہے ٹی وی سکرین پر نہیں۔ وہاں بیڈروم میں چاہے تم اس کو گود میں لے لو یا وہ تمہیں لے سانوں کوئی پروا نئیں
Khawaja Yaseen Usmani tweet media
اردو
3
0
6
521
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Thankyou Pakistanio, tumne apni Beef Nehari and Chotay Payay se deewana bana dia Americans ko..
Inspired Analyst tweet media
Filipino
96
186
2K
275.6K
فال خير
فال خير@9tttty·
وش تختار مدينة عربية تشتري فيها بيت ؟ 😂 ١ - بيروت ٢ - القاهرة ٣ - دبي ٤ - الرياض ٥ - الدوحة ٦ - الكويت ٧ - مراكش ٨- بغداد ٩ - الكويت ١٠ - عمان ١١ - صلالة ١٢ - صنعاء ١٣ _ ...
العربية
840
11
258
135.4K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں کہ پچھلے چار سال میں پاکستان سے 100 ارب ڈالر باہر منتقل ہو چکا ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ یہ پیسہ ملک میں لگانے کی بجاۓ باہر کیوں لے جایا گیا؟ کیا اس کی وجہ لوگوں کا اس حکومت پر اعتماد نہ ہونا ہے؟
اردو
234
1.4K
4.3K
90.5K