Khalid mehmood

7.3K posts

Khalid mehmood banner
Khalid mehmood

Khalid mehmood

@Kmt4pk

follow me follow back in 24 hour

Katılım Mayıs 2019
4.7K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Khalid mehmood retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس بچے کا نام مقرب ہے اور والد کا نام محمد اشرف قادری ہے۔ مقرب سال 2021 میں لاوارث ملا تھا۔ فیصل آباد میں ملا تھا اور وہیں ایک ادارے میں جمع ہوا۔ مقرب کا والد اشرف قادری سیلز مین تھے،والدہ کا نام صائمہ یاد ہے۔بہن بھائیوں کے نام یاد نہیں ہیں۔ آٹھ سال کی عمر میں ملا تھا اب 13 سال کا ہوچکا ہے۔ اس سے قبل کہ وقت گزرتا جائے اور مقرب اپنا سب کچھ بھول جائے،اور والدین اسکی یاد میں قبل از وقت بوڑھے ہوکر انہیں مختلف بیماریاں گھیر لیں! آئیں ہم سب کوشش کرکے مقرب کو اپنوں سے ملانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو نگاہیں ایک دوسرے کو دیکھنے کے لئے ترس رہی ہیں ان نگاہوں کی تشنگی دور کریں۔ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ مقرب کا خاندان کہیں بھی موجود ہو ان تک یہ پوسٹ پہنچ جائے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 16 April 2026 #waliullahmaroof #Faisalabad #PakistanZindabad
waliullah Maroof tweet media
اردو
10
371
364
6.5K
Khalid mehmood retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ایک بھائی کی خصوصی ریکویسٹ پر اس کو پوسٹ کر رہی ہوں۔ محمد ایان ولد محمد رضوان 2015 سے لاپتہ ہے۔ اس وقت کی تصویر دی گئی ہے ۔ شئیر کریں شاید آپ کا ایک شئیر سبب بن جائے۔
Samina khan tweet mediaSamina khan tweet media
اردو
5
531
474
6.7K
Khalid mehmood
Khalid mehmood@Kmt4pk·
@iemziishan Is tweat reply se aap ko follow Karna bnta hai ALLAH aap ka hami o Nasir ho ameen
Indonesia
0
0
0
19
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
صحیح بات ہے بھائی ڈالر: 180 سے 280 آٹا : 40 سے 100 پیٹرول: 150 سے 366 بجلی یونٹ : 16/18 سے 50 گیس کے ٹیرف میں 300/500% اضافہ اتنا کافی ہے یا اور بھی بہتری بتاؤں؟
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser

ویسے جب سے عمران خان اڈیالہ جیل گئے ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔

اردو
493
3.7K
10.8K
201.1K
Khalid mehmood retweetledi
عمران شاہین
کس ملک کے پاس مشرق وسطیٰ میں ایٹمی ہتھیار ہیں؟ یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے، کس ملک نے 6 ہمسایہ ممالک پر جارحیت کی؟ یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے. کس ملک نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نہیں مانا، یہ ایران نہیں اسرائیل ہے. ایران نہیں اسرائیل دہشتگردی کی علامت ہے.
اردو
32
3.9K
8.4K
57.9K
Khalid mehmood retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
ان بابا جی کا نام سید آفتاب احسن ہے۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی ہیں۔ایک اچھے گھرانے سے تعلق ہے ۔ تقریبا 70 سال عمر ہے۔ ڈارک براون کپڑے پہن رکھے ہیں۔ بابا جی 8 اپریل 2026 کو گھر سے نکلے تاحال نہیں لوٹے لاپتہ ہیں۔ بچوں کا کہنا ہے کہ کبھی کبھی یاد داشت کا مسئلہ ہوتا تھا۔ گمشدگی کے روز معمول کے مطابق نکلے تھے۔ گھر والوں نے تمام اسپتال سرد خانے چیک کئے لیکن بابا جی کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ گھر کے سایہ دار درخت کا اچانک گم ہوجانا اہلخانہ کے لئے بہت تکلیف دہ ہے۔ دن رات جاگ کر گزاررپے ہیں اور انکی راہ تک رہے ہیں۔ تمام دوست زیادہ سے زیادہ شئیر کریں،بابا جی کہیں بھی نظر آئیں نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ 03162529829 14 April 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
1
215
208
5.8K
Khalid mehmood retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨اسرائیلی خاتون کا حماس کی حراست میں رہنے کے بعد بیان👇 "مجھے ڈر تھا کہ میرے ساتھ زیادتی کی جائے گی، لیکن اس کے برعکس انہوں نے مجھے جسم ڈھانپنے کے لیے حجاب دیا۔ ان کے نزدیک عورتیں مقدس ہوتی ہیں، عورتیں ملکہ کی طرح ہوتی ہیں۔ انہوں نے سب سے پہلے ہمیں بتایا کہ وہ قرآن پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمیں نقصان نہیں پہنچائیں گے۔"
اردو
20
3.1K
7.8K
101.5K
Khalid mehmood retweetledi
S_khan
S_khan@s_k0345·
میں ڈر رہی ہوں مجھے میری ماں کے پاس جانا ھے 😭😢 تمہیں کیا پتہ کہ کہ تمھاری ماں کہاں منوں مٹی تلے دبی ہوگی ۔ میری بچی امت کمزور ہیں آپس کے اختلاف نے ان کی جان نکال دی ھے 😭😢
اردو
46
599
941
7.4K
Khalid mehmood retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس لڑکے کا نام عمر ہے والد کا نام اکبر اور والدہ شبانہ۔ یہ کراچی کا بچہ ہے سال دو ہزار چھ یا ساتھ میں گھر سے نکلا واپسی پر راستہ بھول گیا۔ پولیس نے ریسکیو کرکے ایک شیلٹر میں ڈال دیا۔ اب عمر جوان ہوچکا ہے شیلٹر سے نکل کر باہر لاوارثی کی زندگی بسر کررہا ہے ۔ آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہیں اس ویڈیو کو شئیر کرنا بطور انسان فرض ہے ۔ تاکہ ایک لاوارث انسان اپنوں سے ملے ۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں 03162529829 13 April 2026 #waliullahmaroof
اردو
14
1.2K
1.5K
78.1K
Khalid mehmood retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
برے وقت میں بھی صبر مت کھونا
اردو
5
110
1K
60.7K
Khalid mehmood retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
بڑی خبر 📢 جاپان نے آبنائے ہرمز کے ذریعے ایران سے تیل خریدنے اور اسکی ادائیگی چائنیز یوآن میں کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی- جاپان کا یہ اقدام براہ راست امریکہ کیلئے ایک بڑا جھٹکا ہے- پہلا جھٹکا جاپان نے خلیج فارس میں بحری بیڑا بھیجنے کی امریکہ کی درخواست رد کر کے دیا تھا اور اب ایرانی تیل خریدنے اور اسکی چائنیز یوآن میں ادائیگی پر رضامندی دیکر امریکہ کی پالیسی اور ڈالر کے مالیاتی نظام دونوں کو زبردست جھٹکا دیا ہے-
Amir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet media
اردو
272
5.5K
13.5K
198.4K
Khalid mehmood retweetledi
Safdar Hayat
Safdar Hayat@Safdar872·
کلور کوٹ بچہ تشدد کیس ٹی ایچ کیو ہسپتال کلورکوٹ کی بدترین نااہلی ایک بار پھر سامنے آ گئی! گزشتہ روز ظلم و بربریت کا شکار معصوم بچے کو فوری اور بہتر علاج کی اشد ضرورت تھی، مگر افسوس کہ ہسپتال کے عملے نے اپنی ذمہ داری ادا کرنے کے بجائے بچے کو بغیر مناسب علاج کے گھر بھیج دیا۔ یہ صرف لاپرواہی نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف جرم ہے! بچہ شدید تکلیف میں مبتلا ہے، وہ پاخانہ تک نہیں کر پا رہا اور اس کی حالت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے۔ ایسے نازک وقت میں جہاں فوری طبی امداد زندگی بچا سکتی ہے، وہاں ہسپتال کا یہ رویہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ویڈیو بیان میں بچے کی ماں خود اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی اور ہسپتال کی لاپرواہی کی دردناک کہانی سنا رہی ہے، جو کسی بھی انسان کا دل دہلا دینے کے لیے کافی ہے۔ اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے
اردو
15
310
430
9.3K
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
پبلک سروے ! 8 گھنٹوں کا ہوائی جہاز کا سفر اور آپکو ان سیٹ میں سے ایک سیٹ نمبر چننا ہو تو آپ کسے چنیں گے ؟ اپنی رائے ضرور دیں > #امن_کا_علمبردار_عمران_خان
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
412
46
189
14.2K
Khalid mehmood retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
زندگی کے آخری لمحوں میں بھی جب دل کو ہدایت نصیب ہو جائے… تو یہی اصل کامیابی ہے۔ 105 سالہ سکھ بزرگ نے بسترِ مرگ پر کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب دنیا کی ہر چیز پیچھے رہ گئی اور صرف حق باقی رہا۔ پوتے کی محبت، خدمت اور دعوت نے دل کو نرم کیا… اور آخرکار نورِ ہدایت نصیب ہو گیا۔ ایسے واقعات ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور وہ جسے چاہے اپنے قریب کر لیتا ہے۔
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
7
111
672
8.5K
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
امریکہ اور ایران کا معاہدہ نہیں ہوسکا، ہم اپنی فائنل آفر دے کر جا رہے ہیں، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی نائب صدر کی اسلام آباد میں امریکی پریس سے مختصر گفتگو۔ امریکی صحافیوں کے چند سوالات کے جواب دیے۔ یہ ابھی واضح نہیں کہ ایرانی وفد بھی کوئی میڈیا ٹاک کرے گا یا نہیں!
اردو
49
1.2K
5.3K
157.8K
Khalid mehmood retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ایران امریکا مذاکرات کی ناکامی ایران نے مختصر لیکن جامع ترین انداز میں صرف ایک فقرے میں بیان کر دی۔ " جو امریکا جنگ کے میدان میں حاصل نہ کر سکا وہ مذاکرات کی میز پر حاصل کرنا چاہتا تھا"
اردو
33
3.4K
11K
46.8K
Khalid mehmood retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
فیصل آباد کے دوست مدد کریں فیصل آباد میں حیدرآباد محلہ نامی کوئی علاقہ ہے،جہاں آج سے پندرہ بیس سال قبل کشمیری بیکری کے نام سے کوئی بیکری بھی موجود تھی۔ بیکری کے قریب ایک بابا رہتے تھے قلفی بیچتے تھے،۔ بابا جی کے دو بیٹوں کے نام عثمان اور لیاقت ہے۔ انکی ایک بیٹی آج سے پندرہ بیس سال قبل گم ہوئی تھی۔ انکی فیملی سے کوئی دوست ہمارا رابطہ کروائے۔ ایک نیک کام ہے اگر ممکن کو ضرور کوشش کریں۔ نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں 03162529829 #waliullahmaroof
اردو
22
463
783
148.4K
Khalid mehmood retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
ہمیں تو جناب کے آنے کی خوشی ہے 🫶 سلامت رہو ۔۔ بغیر وسائل کے سوپر پاور کو گھٹنوں پر لے آۓ ہو ۔۔
Aladeen tweet media
اردو
143
6K
31.2K
147.1K
Khalid mehmood retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
نو نمبر چونگی ٹیلی نار فر نچائز سرگودھا ہاں بھئی سوشل میڈیا کے شہزادوں یہ کہتا سوشل میڈیا وہ کیا ہے اب اسے پتہ چلنا چاہیئے سوشل میڈیا کیا ہے میرا کام تھا آپ تک یہ پہنچاؤں اب آگے آپ جانیں کیا کرنا ہے
اردو
76
899
1.6K
43.2K