Sabitlenmiş Tweet
راجہ اظہر سلیم
30.8K posts

راجہ اظہر سلیم
@Raja_Azhar786
جو چیز تقسیم کرو گے، اسی چیز کی تمہارے پاس فراوانی ہو جائے گی پھر وہ دولت ہو، عزت ہو، علم ہو، محبت ہو، درگزر ہو، کھانا ہو یا آسانیاں
🇵🇰 Katılım Mayıs 2019
6.9K Takip Edilen8.3K Takipçiler

@ZunairSkt کام کاج میں مصروفیت اچھی بات ہے بس اللہ آسانیاں پیدا فرمائیں
دوسرا بلکل درست فرمایا ٹوئیٹر اور زمانہ بہت ہی زیادہ ایڈوانس ہو گیا ہے ہمارے جیسوں کا گزارا بہت مشکل ہے
اردو

@Raja_Azhar786 برادر میں زمبابوے ہوتا ہوں۔ 3/4 مختلف انڈسٹریل بزنس شروع کر رکھے ہیں۔ بڑے بھائی صاحب کے ساتھ ہوتا ہوں۔
فلیڈ ورک زیادہ تر مکینیکل ہے جو مجھے سنبھالنا ہوتا ہے۔
بھائی آفیشل معاملات دیکھتے ہیں۔
اس لیے مصروفیات بہت زیادہ ہیں۔
ٹویٹر ویسے ہی بہت ایڈوانس ہو گیا ہے
ہمارے دور والا نہیں رہا
اردو

مجھے تو آج پتہ چلا محمد بن سلمان " ولی" ہے🤔
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کو اپنے مقاصد اور اپنی جنگ کا ایندھن بنانا چاہتا تھا جسے ولی محمد بن سلمان نے اپنی فراست سے ناکام بنا دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ منہ سے غلاظت اگلتا ایک جاہل مطلق ہے جو اب گالیاں بک کر شہزادہ محمد بن سلمان کی تضحیک کی کوشش کر رہا ہے۔ ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکیوں اور گیدڑ بھبکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
اردو

@NetizenPak @mishi_mali6483 اپارٹ فرام ڈونگیے، مراثی کنجر بات تو ٹھیک کر رہی ہے🤷
اردو

@Ihsanul05076899 خطرناک تو اسرائیل ہی ہے باقی کو تو آسانی سے پٹہ ڈالا جا سکتا ہے
اردو


لو جی اے آخری اکاؤنٹ وی ستاں سالاں دا ہو گیا۔
ہم جیسے ڈیجیٹل فائٹرز تقریباً 90 فیصد تک تو ریٹائر ہو چکے۔
کافی سالوں کے بعد ٹویٹر چیک کرنے کا اشتیاق ہوا تو لوگ ان فرما لیا۔
تمام دوستوں بہن بھائیوں کو ولی عہد کا سلام 🙏
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary

اردو

@Raja_Azhar786 میرا مقدمہ لٹن آ جایا جے فیر
اگلا نمبر کیوبا دا ای آ۔ 😳
اردو










