RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷

167.8K posts

RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 banner
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷

RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷

@Rajja_jee

Director @ FATİH INTERNATIONAL ORGANİZASYON YÖNETİMİ VE DIŞ TİCARET LİMİTED. ♥️ with @imrankhanpti,Pakistani https://t.co/eoRxrwdxIW

Istanbul, Turkey Katılım Nisan 2013
18.2K Takip Edilen20.7K Takipçiler
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Inside the Haramain
Inside the Haramain@insharifain·
NOW: Sheikh Ali Al Hudaify delivers the Hajj Khutbah
Inside the Haramain tweet media
Indonesia
20
432
4.5K
39.3K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
شعب ابو طالب میں رسول اللہ ﷺ اور ان کے قبیلے کی تین سالہ محصوری اور سماجی بائیکاٹ کا واقعہ سب جانتے ہیں مگر اسے ختم کرانے میں جن "پانچ لوگوں" نے آواز اٹھائی ان کا انجام کیا ہوا اس میں کئی سبق ہیں اس معاہدہ کے خاتمے کی تگ و دو کا اصل محرک قبیلہ بنو عامر کے ہشام بن عمرو تھے جو رات کی تاریکی میں شعب ابی طالب میں غلہ بھیج کر مدد بھی کرتے رہے ہشام سب سے پہلے "زہیر بن ابی امیہ مخزومی" کے پاس پہنچے جو (حضرت ابو طالب کے بھانجے تھے) اور کہا "کیوں زہیر کیا تم کو یہ پسند ہے کہ تم کھاؤ پیو آزادی سے پھرو اور تمہارے ننھیالی رشتہ دار ہر راحت اور کھانے سے بھی محروم رہیں؟" زہیر نے کہا.. "افسوس میں تن تنہا کیا کر سکتا ہوں. ہاں میرے ساتھ کوئی اور ہوتا تو میں اس صحیفے کو پھاڑنے کے لئے یقینا اٹھ پڑتا" ہشام نے کہا" ایک آدمی اور موجود ہے" پوچھا.کون ؟" ہشام نے کہا"میں ہوں" زہیر نے کہا "اچھا تو اب تیسرا آدمی تلاش کرو" یوں ہشام اس مہم پر نکلے اور باری باری مُطعم بن عدی' ابو البختری بن ہشام اور زمعہ بن اسود بن مطلب کے پاس گئے سب متفق ہو گئے تو ایک جگہ عہدوپیمان کیا۔ زہیر نے کہا "ابتدا میں کروں گا" اگلی صبح زہیر نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر لوگوں سے کہا "مکے والو کیا ہم کھانا کھائیں کپڑے پہنیں اور بنو ہاشم تباہ وبرباد ہوں۔ نہ انکے ہاتھ کچھ بیچا جائے نہ ان سے کچھ خریدا جائے. اللہ کی قسم میں بیٹھ نہیں سکتا یہاں تک کہ اس ظالمانہ اور قرابت شکن صحیفے کو چاک کردیا جائے" ابو جہل بولا."تم غلط کہتے ہو اللہ کی قسم اسے پھاڑا نہیں جاسکتا" اس پر زمعہ بن اسود نے کہا"واللہ تم زیادہ غلط کہتے ہو. جب یہ صحیفہ لکھا گیا تب بھی ہم اس سے راضی نہ تھے" ابو البختری نے گرہ لگائی"زمعہ ٹھیک کہہ رہا ہے اس میں جو کچھ لکھا ہے اس سے نہ ہم راضی ہیں نہ اسے ماننے کو تیار ہیں" مطعم بن عدی نے کہا"تم دونوں ٹھیک کہتے ہو اور جو اس کے خلاف کہتا ہے غلط کہتا ہے ہم اس صحیفہ اور اس میں۔ لکھے سے اللہ کے حضور براءت کا اظہار کرتے ہیں" پھر ہشام بن عمرو نے بھی اسی طرح کی بات کہی یہ دیکھ کر ابوجہل نے کہا "ہونہہ یہ پچھلی رات کی ملی بھگت لگتی ہے" ابھی بحث و تکرار ہو رہی تھی کہ حضرت ابو طالب حرم میں آئے اور کہا."میرے بھتیجے محمد ﷺ نے مجھ سے کہا ہے کہ اس عہد نامہ کی ساری تحریر سوائے لفظ اللہ کے دیمک چاٹ گئی ہے. خدا کی قسم اس نے کبھی جھوٹ نہیں کہا. اس لئے تم اس معاہدہ منگوا کر دیکھو. یہ صحیح ہے تو اسے چاک کردو اور اگر غلط ہو تو میں محمد ﷺ کو تمہارے حوالے کرنے کو تیار ہوں" عہد نامہ منگوا کر کھولا گیا تو اس میں سوائے "باسمک اللّہم" کے ساری تحریر دیمک کھا گئی تھی.. "مطعم بن عدی" نے عہد نامہ پھاڑ دیا.. اس کے بعد وہ پانچوں سردار ہتھیار بند ہو کر بنو ہاشم کو گھاٹی سے نکال کر انکے گھروں کو لے گئے یوں یہ آفت ختم ہوئی مگر۔۔۔۔۔۔ بات یہاں ختم نہیں ہوئی ان پانچ سرداروں میں سے صرف ایک سردار ​ہشام بن عمرو العامری رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے جو اس سارے واقعے کے اصل محرک تھے انہوں نے فتح مکہ یا اس کے آس پاس اسلام قبول کیا۔ غزوۂ یرموک سمیت کئی معرکوں میں حصہ لیا اور شام کی فتوحات میں جامِ شہادت نوش کیا۔ ​دوسرے آپ ﷺ کے پھوپھی زاد زہیر بن ابی امیہ المخزومی جنہوں نے بائیکاٹ ختم کرانے میں پہلی آواز بلند کی وہ مسلمان نہیں ہوئے اور کفر کی حالت میں ہی انتقال کر گئے تیسرے مُطعم بن عدی مطعم جنہوں نے نہ صرف وہ معاہدہ چاک کیا بلکہ جب رسول اللہ ﷺ طائف کے کٹھن سفر سے واپس لوٹے تو مطعم نے ہی آپ ﷺ کو اپنی پناہ میں لیکر مکہ داخل کیا تھا۔ رسول اللہ ﷺ ان کے اس احسان کا بہت احترام کرتے تھے (اسی لیے جنگِ بدر کے قیدیوں کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ اگر آج مطعم زندہ ہوتے اور سفارش کرتے تو میں سب کو چھوڑ دیتا)۔ لیکن مطعم ہجرت سے پہلے کفر کی حالت میں ہی انتقال کر گئے تھے ​چوتھے ابو البختری بن ہشام تھے جنگِ بدر میں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا تھا کہ اگر کوئی ابو البختری کو دیکھے تو اسے قتل نہ کرے لیکن میدان جنگ میں ایک ساتھی کافر کو بچانے کی کوشش میں وہ ایک صحابی مجذر بن زیاد کے ہاتھوں قتل ہوئے۔ ​پانچویں زمعہ بن اسود مسلمانوں کے سخت دشمن رہے اور جنگِ بدر میں مارے گئے۔ اس سارے واقعے میں کئی سبق پوشیدہ ہیں ایک یہ کہ آپ کے بہترین اعمال بھی ایمان کے بغیر غارت ہیں چاہے آپ نے رسول اللہ ﷺ پر احسان کرنے جیسا عظیم کام ہی کیوں نہ کیا ہو۔ جب آپ حق کی راہ میں قید ہوں تو دشمنوں میں سے بھی دلوں کو اللہ آپ کے حق میں بدل دیتا ہے اللہ اگر چاہتا تو کافروں کو غارت کر کے یہ محاصرہ و مقاطعہ نہ ہونے دیتا مگر اللہ انسانوں کے اسباب اور کوشش کو لازم قرار دیتا ہے کیونکہ اگر سب کچھ اسی نے کر کے دینا ہے تو ہم جنت کے امیدوار کاہے کو ہیں
اردو
17
161
523
13.8K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بھارتی بنگال میں ہندو سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کو عید پر گائے ذبح کرنے کی اجازت دی جائے دراصل بنگال چیف منسٹر نے صوبے میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگائی تو مسلمان علماء نے بھی کہہ دیا کہ قربانی کیلئے گائے ضروری نہیں اور بھی تو بہت سے جانور ہیں مسلمانوں نے بھی اعلان کر دیا کہ وہ گائے کی قربانی نہیں کریں گے ۔ اب ہندو جو اس امید پر گائے پالتے ہیں کہ عید پر مہنگی بیچیں گے وہ مویشی منڈیوں میں اپنی گائیں رکھے بلبلا رہے ہیں اور کوئی خریدار نہیں۔ اب وہ خود مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہمارے پیٹ پر کیوں لات مارتے ہو۔
اردو
20
378
1.7K
36.2K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍 Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲 #DayOfArafah #Hajj
Babar Azam tweet media
English
319
2.7K
28.4K
177K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
❣️❣️❣️
Maleeha Hashmey tweet media
QME
48
1.1K
5.2K
36.7K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
World updates
World updates@itswpceo·
BREAKING: 🇸🇦Saudi Arabia Just SLAMMED Trump’s Big Middle East Dream! & Saudi wants Independent Palestinian state. 🇺🇸Trump : “Every Middle East country MUST join the Abraham Accords as part of the Iran peace deal! It’ll be HISTORIC!” 🇸🇦 Saudi Arabia has OFFICIALLY rejected Trump’s demand… 🇸🇦 Saudi: “We REJECT that. No normalization with Israel unless there’s an irreversible pathway to an independent Palestinian state.” 🇸🇦Saudi just reminded everyone: Palestine is still the ultimate red line.
World updates tweet mediaWorld updates tweet media
English
1.4K
8.8K
37.5K
1.8M
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
Our eldest Khalid Mateen was a father like brother. He joined army at the age of 17 and provided us the opportunity to live our lives. No wonder we all became journalists which synchronised with our Awaara habits, political activism and what not. And then there was kid brother called Gudda who was there to kick around for all the chores not just by us but all our friends most of whom chose to become journalist. When Hussain Naqi sb took him under his wings when he led The News in Lahore -against my wishes btw- he became Naqi Sb’s boy. He had the gift of endearing colleagues who might be the best of our industry-Kamila Hyat the kindest heart; Saadia Salahuddin the Bhagwan, Nazish the self declared mom; Farah Zia the big sister whom he always teased as blood sister as he donated blood and to her sister Iram once. His favourite gang included @aaliaaaliya , Bushra, Fauzia, Tahira Habib. His dilemma was that he was gudda to all of them which mostly translated as errand boy or the chief trouble shooter. Not just to these self imposed big sisters and moms but to lots of big brothers (friends of elderly Mateens) as @ashamim123 @ranajawad, @HamidMirPAK Ashar Rehman, Imran Munir just to name a few. Even when he was chief news editor of the paper he was always treated as Gudda. The Gudda of Press Club who was known as “the friend of friends.” Always stood by the weaker lot and no bully in town could scare him. Great thing about him was that he played that role. Always gladly. Even enjoyed it. Even to the last. So Gudda is gone. We miss him as do so many of his comrades in Lahore, Islamabad and else where. Good bye Gudda ji!!
M T@MusakheyraTasv

The Mateens.. @AmirMateen2 @mahanmateen

English
43
70
590
135.9K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مت سمجھو ہم نے بھلا دیا! 25 مئی 2022 کو پنجاب پولیس کے درندوں نے فیصل عباس کو پل سے نیچے پھینک کر شہید کیا تھا۔ #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
PTI tweet media
اردو
44
2.2K
4.8K
50.1K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Inside the Haramain
Inside the Haramain@insharifain·
NOW: Hujjaj in the plains of Arafat
Eesti
21
789
4.6K
88.4K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
گمشدہ گونگے بہرے بچے شعبان کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔ شعبان کے بھائی نے بہت ہی درد دل کے ساتھ اپنے بھائی کی تلاش کے لئے فریاد کی ہے۔ بھائی کا کہنا ہے کہ: "یہ میرا بھائی گونگا بہرا ہے اپنا نام و پتا نہیں بتا سکتا۔ لکھنا پڑھنا بھی نہیں جانتا یہ تصویر گم ہونے کے دنوں کی ہے اس وقت اس کی عمر 15 سال تھی ابھی اسکی عمر 30 سال ہوگی ۔ 9 جنوری 2011 ضلع راولپنڈی تحصیل گجر خان ڈاک خانہ سکھو گاؤں موہڑہ کنیال سے لاپتہ ہوا تھا جو کہ ابھی تک لاپتہ ہے اسکی کوئی خبر نہ ملی ہے برائے کرم آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہہ میرے بھائی تلاش میں میری مدد کریں،یہ ایک جگہ ٹھہرتا نہیں تھا پورے گاؤں میں کبھی ایک گھر میں پھر دوسرے گھر میں ۔ شرارتی بہت تھا"۔ شعبان کے گھر والے بہت زیادہ یاد کرتے ہیں اور روتے ہیں۔برائے مہربانی غم میں ڈوبے ایک خوبصورت گھرانے میں پھر سے خوشیاں لوٹانے کا سبب بن جائیں۔ آپ کا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 25 may 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
6
408
310
7.7K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بلوچستان میں معصوم شہریوں کی ٹرین کو دھماکے سے اڑا دینا ایک ہولناک قومی سانحہ ہے۔ درجنوں خاندان اُجڑ گئے، کئی گھر سوگ میں ڈوب گئے، مگر افسوس کہ وہی حکمران اور مقتدر حلقے جو کل تک دہشت گردی کے خاتمے کے دعوے کر رہے تھے، آج مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ جب ریاست کی تمام توجہ سیاسی انتقام، سیاسی انجینئرنگ اور مخالف آوازوں کو دبانے پر مرکوز ہو جائے تو دشمن کو ایسے حملوں کا موقع ملتا ہے اور عوام غیر محفوظ ہو جاتے ہیں۔ پاکستان اس تباہ کن ترجیحی بگاڑ کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سیاست کو جنگی میدان بنانے کے بجائے قومی سلامتی، سرحدوں کے تحفظ اور شہریوں کی جانوں کو اولین ترجیح دی جائے۔ جب تک ادارے اپنی آئینی حدود سے باہر نکل کر سیاست میں مداخلت کرتے رہیں گے، ایسے سانحات جنم لیتے رہیں گے۔ #PakistanUnderFascism
اردو
61
2K
4K
30K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Inside the Haramain
Inside the Haramain@insharifain·
Hajj begins tomorrow! Itinerary Hajj Day 1 - 8th Dhul Hijjah 1447: (YAWM AL TARWIYAH) • Some of the pilgrims leave after Isha tonight, while the majority of them will leave after Fajr tomorrow. • Hujjaj will proceed to Mina and spend the day in Mina. #Hajj1447
Inside the Haramain tweet media
English
32
682
3.2K
73.3K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
دل تھام کے پڑھئے! عمران سے ملاقات کرکے جب میں نے انکی زبانی انکی داستان سنی تو واللہ میں خود پر قابو نہیں رکھ پایا تھا،رات بھر مجھے ان دو ننھے منے بہن بھائی پر گزرے وقت کی داستان سن کر بہت رویا۔ یہ سال 2009 کی بات ہے،نیچے جو تحریر کاپی کی ہے یہ عمران کا لکھا ہوا ہے: "میرا نام عمران ھے اور میری بہن کا نام لا ئبہ(اصل نام اسماء) ھے ھم دونوں جب گھر سے نکلے تھے تب میری عمر چار۔ بہن چھ سال کی تھی۔ ہمارے گھر میں ماں باپ کے درمیان کوئ جھگرا ہوا،ماں ھم دونوں کو لیکر گھر سے نکل گئ ۔ تب رات زیادہ ہونے کی وجہ سے ھم فت پاتھ پر ہی سو گئے۔ جب آدھی رات میں آنکھ کھلی تو ماں نہیں تھی،میں اور بہن روتے روتے ڈرتے سہمتے سوگئے۔ صبح اٹھ کر پھر رونے لگے ۔ وہاں تین آدمی أئے انہوں نے ہمے ناشتہ کروایا ۔ ایک آدمی ھم دونوں کو اپنے گھر لے گیا،انہوں نے کئ روز ہمیں اپنے پاس رکھا ۔ ایک دن ایک بندہ آیا اور ان سے بولا یہ دونوں بچے مجھے دیں دے آپ،پھر وہ ہمیں اپنے ساتھ لیکر اپنے گھر لے آیا۔ وہ ہم پر ظ*لم کرتا اور گھر کے کام کرواتا تھا۔ جسکی وجہ سے ایک خاتون نے ہمیں کورنگی کے ایک شیلٹر میں داخل کرادیا ۔ مجھے تب اپنا نام بھی سہی سے یاد نہیں تھا ۔ میری بہن کہتی کہ اس نام اسماء ھے اور والد کا نام برھان ہے ۔ مجھے بس اتنا یاد ھے کہ ہمارے ابو ہمیشہ ٹوپی اور شلوارکمیز پہنے تھے ۔ کبھی کبھی یاد آتا ہے ٹرین میں صفر بھی کیا ہے۔ اور سمندر بھی گئے ہیں ۔ ابھی میرا نام عمران اور میری بہن کا نام لائبہ رکھا ھے بہن کا کہنا ہے کہ ہمارے بھائ بہن یا کزن بھی ہیں وہ ہمارے گھر آتے رہتے تھے۔ مجھے کنفرم نہیں ہے کہ میرا نام شیلٹر مے رکھا ہے یا یہی اصلی نام ہے۔ اسماء نے کہا ہے کہ گھر میں بھی یہی نام ہے۔" یہ دلخراش داستان جب عمران کے ساتھ بیٹھ کر انکی زبانی سنیں تھی تو میں بالکل ساکت ہوگیا تھا اور میں سب کچھ بھول گیا اور ان بہنوں پر گزرے حالات کے سوچ میں بالکل گم گیا۔ اور عمران نے جب یہ بتایا کہ "بہن سے ملنے جاتا ہوں تو وہ بہت ہی حسرت کے ساتھ کہتی ہے بھائی گھر کا کچھ کرو نا""تو ایسے لگا جیسے کسی نے وار کردیا ہو دل پر۔ اگر کراچی کے دوست اس پوسٹ کو پورے شہر میں پھیلا دیں تو یہ دو بہن بھائی اپنے خاندان کے پاس پہنچ سکتے ہیں۔انکی زندگیاں سنور سکتی ہیں۔ خدارا اس پوسٹ کو ملک بھر میں عام کریں تاکہ دو پھول جیسے بہن بھائی اپنوں سے ملیں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 24 may 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
15
458
489
12.8K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
میرے اور عاصم متین کے چھوٹے بھائی عاطف متین کی رحلت ہمارے خاندان کے لیے ایک ایسا صدمہ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ عاطف کی بے وقت رحلت کا یہ دکھ، یہ خلا اور جدائی صرف ہمارے خاندان تک محدود نہیں، بلکہ عاطف متین سے محبت کرنے والے ہمارے دوست اور احباب بھی شاید مدتوں اس کمی کو محسوس کرتے رہیں۔ اس مشکل گھڑی میں جن دوستوں، عزیزوں، رشتہ داروں، صحافی برادری اور احباب نے ہمارے غم میں شریک ہو کر ہمیں حوصلہ دیا، جنازے میں شرکت کی، تعزیت کے لیے تشریف لائے، فون کیا، پیغام بھیجا یا دعاؤں میں یاد رکھا، میں دل کی گہرائیوں سے ان سب کا شکر گزار ہوں۔ آپ سب کی محبت، دعاؤں اور موجودگی نے اس کربناک وقت میں ہمارے خاندان کو سہارا دیا۔ اللہ رب العزت میرے پیارے بھائی عاطف متین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے. اور اس کی بیوی سمیرا اور دو بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Amir Mateen tweet media
اردو
357
233
1.8K
64.6K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
1947 سے لے کر آج تک کسی لیڈر کا بلوچستان میں پاپولر ہونا ناقابل یقین ہے کشمیر میں ہونا جی بی میں ہونا سندھ میں ہونا میں اور شامی صاحب سندھ گئے تو ہم حیران پریشان رہ گئے عمران خان کو تو چھوڑیں حسان خان کو دیکھ لیں عمران خان کی وجہ سے اب میری پہچان حسان خان بن گیا ہے ! حفیظ اللہ نیازی
اردو
8
1K
3.8K
45.7K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Nazim Hussain
Nazim Hussain@NazimHOfficial·
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
اردو
611
4.8K
7K
453.2K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
افتخار صاحب فرما رہے تھے سسٹم چل رہا ہے ، سسٹم تو پھر مارشل لاء میں بھی چلتا ہے منصور صاحب آپ سمیت پینل میں موجود کوئی ایک شخص کہہ دے موجودہ حکومت 8 فروری کو عوام کا مینڈیٹ لیکر آنے والی نمائندہ حکومت ہے افتخار صاحب نے جواب میں کہا جب تک عدالت نہ کہہ دے موجودہ حکومت آئینی اور قانونی ہے میں نے عرض کیا جنرل مشرف کے مارشل لاء کو بھی عدالت نے اسٹیمپ لگا دی تھی کیا وہ بھی جائز حکومت تھی ؟
اردو
120
1.3K
4.5K
47.6K
RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
کیپٹل ہل کی مثالیں دی جاتی ہیں لیکن وہاں روڈ پر موٹرسائیکلوں کو پنکچر لگانے والے مزدور کو 9 مئی کے کیسز میں نہیں پھنسایا گیا تھا جس کا کسی جماعت سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا ، کیپٹل ہل میں یہ بھی نہیں ہوا تھا کہ جو پریس کانفرنس کرکے کہہ دے ہمارا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں اسکے سارے گناہ معاف
اردو
122
2.2K
6.3K
80.4K