Rajput Xharry

95 posts

Rajput Xharry

Rajput Xharry

@RajputXharry

Plant Pathologist Iub

Bahwalpur Katılım Şubat 2021
50 Takip Edilen2 Takipçiler
Rajput Xharry retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Never have such crowds come out so spontaneously and in such numbers in our history, rejecting the imported govt led by crooks.
English
22.7K
118.5K
302.5K
0
Rajput Xharry retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اے ایمان والو!صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے سورۃ البقرۃ آیت نمبر 153
اردو
7
212
1.8K
0
Rajput Xharry retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
کہہ دو کہ : تمہیں موت کا وہ فرشتہ پورا پورا وصول کرلے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے ، پھر تمہیں واپس تمہارے پروردگار کے پاس لے جایا جائے گا ۔ ﴿سورۃ السجدۃ، ۱۱﴾
اردو
13
405
3.2K
0
Rajput Xharry retweetledi
Shamanzs 🔮
Shamanzs 🔮@Shamanzs·
Let the heart awaken 💜 The language of silence, the language of love. The journey begins today. Let those communications awaken with you, see the beauty, the colours, the sound 🙏👁️ Look at the reflections that come to you. Nothing is going to be the same. Get ready ☮️
Shamanzs 🔮 tweet media
English
165
321
860
0
Rajput Xharry retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
حضرت ابودرداء ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول الله ﷺ کو فرماتے سنا: میرے لئے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو. ابوداؤد 2594 (نسائی 3181؛ جامع ترمذی 1702؛ مسند احمد 5027؛ مشکوٰۃ 5246)
اردو
14
292
1.8K
0
Rajput Xharry retweetledi
Sultan Bahoo
Sultan Bahoo@H_SultanBahoo·
رزق آدمی کی تلاش میں اِس طرح سرگردان رہتاہےجس طرح کہ ملک الموت عزرائیلؑ طلبِ جان میں،اورجس طرح وہ آدمی کوبحروبرمیں کہیں نہیں چھوڑتااُسی طرح رزق بھی آدمی کوکہیں نہیں چھوڑتا۔ کلید التوحید کلاں، ص: 517 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
Sultan Bahoo tweet media
اردو
7
100
170
0
Rajput Xharry retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
يُدْخِلُ مَن يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ وَالظَّالِمِينَ أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت (کے دائرے) میں داخل فرما لیتا ہے، اور ظالموں کے لئے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ (الْإِنْسَان - الدَّهْر، 76 : 31)
اردو
13
251
2.4K
0
Rajput Xharry retweetledi
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
مومن کو حُکم ہے کہ مصائب پر صبر وتسلیم کا رویہ اپنائے اور گُناہوں کے صُدور پر توبہ و اِستغفار کی روش اختیار کرے! امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ [ الفرقان 1/ 135]
اردو
0
7
80
0
Rajput Xharry retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ایک دن پہلے تک ہم میڈیا سمیت بندے بندے کو پکڑ کر سمجھا رہے تھے کہ “ ساری دنیا میں پٹرول مہنگا ہو رہا ہے حکومت تمہیں سستا کہاں سے دے”؟ کل سے اپوزیشن سمیت میڈیا چینلز اینکرز “ہمیں پکڑ پکڑ کر سمجھا رہے ہیں کہ دنیا میں پٹرول مہنگا ہو رہا ہے تو پاکستان میں سستا کیسے ہو گیا؟😂 Copied
اردو
774
2.8K
16.1K
0
Rajput Xharry retweetledi
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan@FaisalJavedKhan·
او خو ! یہ تو آپ نے بہت زیادہ پریشر ڈال دیا -ہماری نیندیں اڑا دیں - نہ کیا کریں ایسا - ایزی ہو جائیں - گھبرا کیوں رہے ہیں- ہمیشہ کی طرح آپکا یہ شو بھی فلاپ ہو گا- کیونکہ اپکے مطلوبہ نمبر سے رابطہ ممکن نہیں- بحرحال خوش آمدید- آئیں سلفیاں لیں اور واپس چلے جائیں -
Faisal Javed Khan tweet media
اردو
136
335
3K
0
Rajput Xharry retweetledi
Nadir Khan PTI 🇵🇰
Nadir Khan PTI 🇵🇰@NadirKhanPTISMT·
,جب جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے. اکیلا ہی چلا تھا ،کاروان بن گیا انشا ء اللہ یہ صادق و امین لیڈر سرخرو ہوں گے ✌ #IK @zartajgulwazir
Nadir Khan PTI 🇵🇰 tweet media
اردو
17
47
886
0
Rajput Xharry retweetledi
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
عالی ظرفوں کی یہ رِیت رہی ہے کہ صنفِ نازک کے دل کا خصوصی خیال رکھیں. چنانچہ آدمی کے حق میں یہ باعثِ ثواب ہے کہ اپنے بچوں کو کوئی چیز دینے لگے تو بیٹی سے شروع کرے..." امام الوسی رحمہ اللہ ( تفسير روح المعاني )
اردو
1
14
107
0
Rajput Xharry retweetledi
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
میلے لباس میں صاف دل، اجلے ملبوس میں موجود ناپاک دل سے بہتر ہے! ابو ادریس خولانی رحمہ اللّٰہ (ابن أبي شيبة في المصنف٣٦٥٢٠)
اردو
1
17
138
0
Rajput Xharry retweetledi
احادیث نبوی ﷺ
احادیث نبوی ﷺ@HadithUrd·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ (صحیح بخاری،۱۸۹۶)
اردو
5
171
1.7K
0
Rajput Xharry retweetledi
Wabi Sabi Collective
Wabi Sabi Collective@WabiSabiNFT·
🍭 Wabi-Sabi X Rare Bears 🐻 Rare Bears have teamed up with us to give away 5 WL spots for our community! 🎁 To Enter: 1️⃣ Like & RT 2️⃣ Follow @BearsRare and @WabiSabiNFT 3️⃣ Tag 3 NFT lovers ⏰ 24 Hours ⏰
Wabi Sabi Collective tweet media
English
8.2K
7.1K
7.3K
0