خان ہم شرمندہ ہیں

18.4K posts

خان ہم شرمندہ ہیں banner
خان ہم شرمندہ ہیں

خان ہم شرمندہ ہیں

@Ralam93

Medic, Philanthropist,IK's 🐅 & A DIEHARD PAKISTANI ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّت یہ جٌرم سدّا میرے حسابوں میں رہے گا

Oslo, Norway Katılım Mart 2013
625 Takip Edilen1.4K Takipçiler
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عید کے دن آواز اٹھائیں 🚨 ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اردو
22
2.5K
5.3K
27.1K
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
عید کرنے بہاولنگر آیا ہوں، صبح 7/30 پر درجہ حرارت 41 تھا جو دن میں بڑھ کر 47 تک چلا گیا، ائیر کولر اور پنکھا آگ پھینک رہا ہے، گزشتہ سال انورٹر اے سی لگوانے کا ارادہ تھا لیکن بجلی کے بل دیکھ کر سولر لگوا لیا، گھر میں پرانے سپلٹ اے سی لگے ہیں، چھوٹے بھائی سے اے سی چلانے کی درخواست کی تو ابو کہتے پتر اے سی تو چلا لو لیکن رات کو واپڈا چلانے کی وجہ سے آلریڈی 150 یونٹ ہوچکے دو دن اے سی چلنا 200 یونٹ کراس ہوجانے پھر چھ مہینے مسلسل 7 سے 8 ہزار ماہانہ اضافی بل بھرنا ہوگا، ابو کی بات کے بعد عجیب سی ذہنی حالت ہے، اس حکومت نے ہمیں اتنا نچوڑ دیا ہے کہ بجلی کے بل اور معاشی ان سیکورٹی ہماری نفسیات کا حصہ بن چکی۔۔۔۔۔
Shafqat Ali tweet media
اردو
64
230
1.3K
65.2K
خان ہم شرمندہ ہیں
@_SahibzadaHamid Salutes to your unshakable stance, resistance and standing up tall with Imran Khan saheb and PTI. لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے تم کھڑے تھے! #PakistanUnderStateFascism
Sahibzada Hamid Raza@_SahibzadaHamid

صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا یہ بارہا کہتے رہے کہ میں مشکل وقت کا ساتھی ہوں۔ صاحبزادہ حامد رضا نے ہمیشہ وفادار سجن ہونے کا دعوی کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا اس وقت جیل میں قید ہیں اور عدالتوں سے انصاف ملنے کے یقین کیساتھ خود گرفتار ہوئے کیونکہ وہ بے گناہ ہیں۔ عدالت سے انصاف کی امید ہے چاہے وہ انصاف لیٹ ہو۔ مگر انصاف ہوا تو ثابت ہوگا صاحبزادہ حامد رضا بے گناہ ہیں۔

اردو
0
0
0
4
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My Eid Message
English
1.5K
19.1K
46.9K
0
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
#PAKWatch🇵🇰: Today, TENS OF THOUSANDS of Pakistanis gathered in Gilgit-Baltistan to demand the IMMEDIATE RELEASE OF "PRISONER 804." PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD. FREE IMRAN KHAN.
English
42
955
2K
19.4K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#StopCrueltyAgainstKhan New article on inhumane treatment on IK! Gotta luv @Jemima_Khan, she always speaks up for all the right causes & shows how relationships are meant to be honored. Thank you Jemima for being so classy and raising @Kasim_Khan_1999 & #Sulaiman so well.
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan

Imran Khan is denied human contact and losing his sight, say sisters thetimes.com/article/a3b4b5…

English
29
1.3K
2.5K
20.7K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨کوئٹہ آج پھر لہو لہان فائرنگ سے 5 افراد شہید ہو گئے سریاب روڈ پر لاشیں موجود ، ٹریفک بند بلوچستان 💔
اردو
25
740
1.6K
35.5K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سائیفر کو بھولنا نہیں!! سائیفر آفیشل ثبوت ہے اس ریجیم کے جعلی ہونے ہونے کا!!
اردو
25
1.6K
3.1K
15.9K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی اپیل 🚨 میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
اردو
31
2K
5.5K
33.4K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
گلگت بلتستان عمران خان کا!
فارسی
51
2K
7.3K
38K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
اردو
33
8.3K
13.8K
122.2K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستانی انٹیلجنس ایجنسیوں کی ایک اور بڑی ناکامی۔ کیا اب یہ ایجنسیاں صرف سیاستدانوں، صحافیوں، ججوں اور انسانی حقوق والوں سے لڑنے کے قابل ہیں۔
اردو
479
6.6K
19.7K
206K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سائفر سے رجیمچینج تک: قومی خودمختاری کے سودے کی شرمناک داستان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
89
3.6K
7.1K
45.3K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سب یہ مزیدار ویڈیو دیکھیں۔😂♥️
اردو
106
1.4K
4.5K
71.4K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جو سائفر کی موجودگی سے انکاری تھے، وہ اب مان تو گئے ہیں، لیکن اب یہ پوچھ رہے ہیں کہ اسے لیک کس نے کیا؟ اس کا جواب @DropSiteNews کی رپورٹ میں موجود ہے- #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
89
4.6K
10.7K
78.1K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
اردو
250
6.6K
20K
267.7K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سائفر کے حوالے سے عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
32
6.5K
13.7K
80.6K
خان ہم شرمندہ ہیں retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
وجاہت سعید خان کا تہلکہ خیز انکشاف!!🛑 سایئفر لیک کے بعد, فوج کے اندر بڑا آپریشن شروع, آخر سائفر کس نے لیک کی ہے!! سائیفر بہت بڑا ثبوت ہے!!
اردو
66
1.8K
5.2K
42.5K