Muhammad Ramzan

9.1K posts

Muhammad Ramzan banner
Muhammad Ramzan

Muhammad Ramzan

@RamzanBajar

| Freelance journalist | Writer | Political | Sports | social media | Electronic News | Believe in a self an anything is possible.😌

world 🌎 Katılım Haziran 2019
1.4K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Ramzan
Muhammad Ramzan@RamzanBajar·
Pat Cummins Shares ‘Cool Moment’ Of Experiencing Azan In Pakistan, #AUSvsPAK
Muhammad Ramzan tweet media
English
2
7
87
0
Muhammad Ramzan retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
🤲🤲
QME
9
414
1.6K
32.9K
پروفیسر 🕵️
24 مئی کی سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے صوبہ فارس میں واقع لارستان کے زیرِ زمین میزائل مرکز کے تمام پانچ داخلی راستے مکمل طور پر بحال کر دیے ہیں اسی نوعیت کی بحالی کی سرگرمیاں ایران کے دیگر میزائل مراکز بشمول آبیک میں بھی دیکھی گئی ہیں۔ کیا یورنیم نکالنے لگے ہیں ؟؟
پروفیسر 🕵️ tweet media
اردو
3
3
39
607
Muhammad Ramzan
Muhammad Ramzan@RamzanBajar·
@osinit_4 پروفیسر صاحب ادھر جنگ بندی ہو گئی اپ ادھر کتے اور بلی کی بات کر رہے ہیں؟
اردو
0
0
2
56
پروفیسر 🕵️
نئی چینی AI اسٹارٹ اپ کا دعویٰ ہے کہ وہ پالتو جانوروں کی “زبان” کو 95٪ تک درستگی کے ساتھ سمجھ اور ترجمہ کر سکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ ڈیوائس بلیوں اور کتوں کی آوازوں جذبات اور رویّوں کا تجزیہ کرکے انہیں انسانی زبان میں تبدیل کرتی ہے
پروفیسر 🕵️ tweet media
اردو
5
6
49
1.9K
Muhammad Ramzan retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
بنگلہ دیش 2024 میں پاکستان آیا، 2 ٹیسٹ ہرا کر گیا۔ اب 2 سال بعد 2026 میں پاکستان وہاں گیا ہے، بنگلہ دیش نے پھر ہمیں 2 ٹیسٹ ہرا دیے ہیں 2 سال میں 0-4، عظیم کامیابی اور تعاون پر سب کا شکریہ
Ahmad Warraich tweet media
اردو
18
301
1.5K
17.1K
Muhammad Ramzan retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
@Ptifgvx جب اپنے پاوں جلیں تو کوئی چیختا ہے روتا ہے انسان وہی ہے جو دوسروں کا دکھ درد سمجھے۔
اردو
3
2
10
230
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
موصوف میری ایسی ہی باتوں پر متعدد بار گالم گلوچ کرچکے، لیگی گالم گلوچ بریگیڈ کے سنئیر رکن ہیں اب آگ ان کے اپنے گھر تک پہنچی ہے تو پتہ لگ رہا کہ لوگوں کے کیا حالات ہیں۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
35
257
980
13.2K
Muhammad Ramzan retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
پیٹرول 14 روپے 92 پیسے، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا۔ قیمت 414 روپے فی لیٹر سے بڑھ گئی
Ahmad Warraich tweet media
اردو
13
50
176
8.1K
Tariq Malik ™
Tariq Malik ™@ReplyTariq·
وطن کی مٹی گواہ رھنا! وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰 #PakistanZindabad #Pakistan
Tariq Malik ™ tweet media
اردو
529
1.9K
7.6K
376.1K
Muhammad Ramzan retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
وہ چاہتا تو قیمت 400 روپے لیٹر بھی کر سکتا تھا، لیکن اس نے 399 روپے لیٹر کر کے عوام کو ریلیف دینا مناسب سمجھا
اردو
14
120
704
11K
Muhammad Ramzan
Muhammad Ramzan@RamzanBajar·
@AsadAToor @CMShehbaz یہ ریجیم بہت سیانی ہے باٹا کی طرز پر کچھ پیسے کم رکھے ہیں کیا عوام کو لگے کہ پٹرول 300 روپے ہی ہے؟😁
Muhammad Ramzan tweet media
اردو
0
1
1
176
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨#BREAKING: Prime minister @CMShehbaz raised petrol and diesel prices, both products touched 400 Rs per litre.
English
59
152
1K
31.5K
Muhammad Ramzan
Muhammad Ramzan@RamzanBajar·
بریکنگ: برینٹ خام تیل کی قیمتیں باضابطہ طور پر 119.50 ڈالر فی بیرل، ایران جنگ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اس سے برینٹ خام تیل کی قیمتیں 2022 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ IEA نے اسے "تاریخ کا سب سے بڑا انرجی سیکیورٹی خطرہ" قرار دیا ہے۔
اردو
0
0
0
9
Muhammad Ramzan retweetledi
AFP News Agency
AFP News Agency@AFP·
Farmers and vendors wait for customers amid truckloads of watermelons at a wholesale market in Lahore, Pakistan 📸 Arif Ali
AFP News Agency tweet mediaAFP News Agency tweet mediaAFP News Agency tweet mediaAFP News Agency tweet media
English
3
41
190
24.1K