Rana Sajid Hussain🇵🇰

339.1K posts

Rana Sajid Hussain🇵🇰 banner
Rana Sajid Hussain🇵🇰

Rana Sajid Hussain🇵🇰

@Ranasajid44

social Media influencer

Lyallpur, Pakistan 🇵🇰 Katılım Eylül 2015
2.3K Takip Edilen5.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rana Sajid Hussain🇵🇰
Rana Sajid Hussain🇵🇰@Ranasajid44·
یہ نوازشریف کہتا ھے مجھے ملٹری انٹرفیرنس ڈیکٹیرشپ نہیں چاھیے یہ والا نوازشریف ملک کی جھموری قوتوں کے ساتھ ملکر کام کرنا چاھتا ھے پاکستان سے ملٹری ڈیکٹیرشپ کا خاتمہ کرے گا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا تاریخی انٹرویو
اردو
10
277
612
0
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
اک نکتے وچ گل مکدی اے۔ Deal between Nukta and ARY done. Malik Riaz out Salman Iqbal in..
Waseem Abbasi tweet media
Euskara
11
29
169
7.4K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه
العربية
4
89
492
5.5K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
انڈین جنرل نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران جہاز کی لوکیشن بھارت نے امریکہ کے حواری کو دی۔ کیونکہ انڈیا کے معاہدے ہیں اس وجہ سے لوکیشن دینے کے پابند تھے ثابت ہوگیا کہ وہ انڈیا تھا جس نے ایران کو دھوکہ دیا x.com/KazmiWajahat/s…
اردو
51
2.2K
4.8K
85.1K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
امریکی فوجی کویت میں اپنے ائیر ڈیفنس ریڈار کو شُف شُف ھونے کی ویڈیو بنا رہا ایران نے دنیا کے بہترین مانے جانے والے ائیر ڈیفنس سسٹم پر بڑے پکے نشانے لگائے ہیں #IranIsraelWar
اردو
0
58
151
2.5K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Bilal Dar
Bilal Dar@BilalDarPK·
فروری2026:پنجاب حکومت نے کابینہ سیکیورٹی کیلئے108نئی گاڑیاں جن میں لینڈ کروزر،بلٹ پروف،ہیول،گرینڈی، الٹس،یارس 1.14 ارب روپے میں خریدنےکا فیصلہ کیا ہے۔حتمی منظوری کےبعدخریداری شروع ہوگی۔CMمریم نواز پیٹرولیم بحران میں یہ خریداری نہ کی جائےقربانی صرف عوام سےنہ لیجائے @MaryamNSharif
اردو
2
25
44
962
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Bilal Dar
Bilal Dar@BilalDarPK·
اسرائیلUSAنے پچھلی جنگ میں حملوں میں ایران کے ریڈار اور نگرانی کے نظام کو تباہ کر کے اسے اندھا سمجھا تھا،لیکن ایران نے پھر بھی درست میزائل ڈرون حملے کیے۔USانٹیلیجنس کے مطابق روس چین ایران کو سیٹلائٹ انٹیلیجنس دے رہے ہیں۔ یعنی روس چین ایران کی مدد کر رہے جوUSجنگ میں پھنس چکا ہے
اردو
1
27
122
2.9K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تہران میں امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔
اردو
2
337
2.5K
18.8K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Iran has formally named Mojtaba Khamenei as its new supreme leader, placing the late Ali Khamenei’s son at the apex of power during one of the most dangerous moments in Iran’s modern history. thursdaytimes.com/2026/03/09/new…
English
0
6
25
658
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
ESPNcricinfo
ESPNcricinfo@ESPNcricinfo·
India are now only two behind Australia 📈
ESPNcricinfo tweet media
English
117
850
8K
668.5K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
چوہدری شاہد محمود
واہ میرے اللہ تیرے رنگ۔ پاکستان میں فائیو سٹار اور اچھے ہوٹل والوں کی موجیں لگی ہوئی ہیں۔ عرب خاندانوں کی بہت بڑی تعداد پاکستان کا رخ کر رہی اور ہوٹلز میں بکنگ کروا رہی ھے۔ صرف دو گھنٹوں میں دو لاکھ سے زیادہ ویزے اور درخواستیں۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
240
366
1.7K
62.8K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Pir Adnan Bodla
Pir Adnan Bodla@PirAdnanBodla·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
فارسی
3
26
150
702
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Sadia Rajpoot ⚡
Sadia Rajpoot ⚡@__SZ22·
نبی کریم ﷺ نے تندرستی میں اور جب مال کی ضرورت ہو تب صدقہ کرنے کی تلقین فرمائی 👇🏻
Sadia Rajpoot ⚡ tweet media
اردو
6
311
1.7K
8.7K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
#آج_کی_حدیث #نبی_ﷺکافرمان
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
12
41
158
1.1K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
Alice in Thunderland 🧚‍♀️
اور جب کہ ایوب نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے روگ لگ گیا ہے حالانکہ تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔۔۔۔ پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اور جو اسے تکلیف تھی ہم نے دور کردی۔ سورۃ الانبیاء (۸۳ -۸۴)
اردو
1
25
198
1.9K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
زبانِ خلق
زبانِ خلق@CivilSupermacy·
یا اللہ! رمضان کے ان بابرکت لمحات میں جب آسمانوں کے دروازے کھلے ہیں اور رحمتیں برس رہی ہیں، ہم گناہگار تیرے در پر ہاتھ پھیلائے کھڑے ہیں۔ اے ربِّ کریم! ہمارے چھپے اور ظاہر گناہ معاف فرما، ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے بھر دے، ہماری قبروں کو جنت کے باغوں میں بدل دے اور ہمیں ان خوش نصیبوں میں شامل فرما جن کے بارے میں فرشتے گواہی دیں کہ ان کی مغفرت ہو چکی ہے۔ یا اللہ! ہمیں، ہمارے والدین کو اور پوری امتِ مسلمہ کو اپنی کامل رحمت اور مغفرت عطا فرما۔ اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا آمین یا رب العالمین۔
زبانِ خلق tweet media
اردو
15
28
105
1.3K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
زبانِ خلق
زبانِ خلق@CivilSupermacy·
اے اللہ! میں تیری نعمت کے زوال سے، تیری دی ہوئی عافیت کے پلٹ جانے سے، اچانک آنے والی گرفت سے اور تیری ہر ناراضی سے پناہ مانگتا ہوں۔
زبانِ خلق tweet media
اردو
12
75
236
2K
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
ابوفيصل 🇸🇦
ابوفيصل 🇸🇦@alshagiri·
حي هالعين🫡🫡 تواضع الملوك يفطر ويضحك الله يديمها ضحكة يارب🤲
ابوفيصل 🇸🇦 tweet media
العربية
750
820
4.8K
2.2M
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
استغفار کرنا کبھی نہ چھوڑیں! ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے۔ "وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون" اللہ ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں۔ (سورت الأنفال : آیت 33) "اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ​"
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
10
31
76
620
Rana Sajid Hussain🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
رجب بٹ اور اس کے انٹرویو لینے والے نوسرباز کی ویڈیوز لگاکے ڈسکس نا کرکے ان کو مزید پیسے کمانے کا موقع نا دیں،رجب بٹ کا سارا خاندان پیسوں کے لئے کسی حد تک بھی گرسکتا ھے دوسرا انٹرویو کرنے والا نوسرباز ویوز کے لئے گٹر سے بھی ذیادہ غلیظ ھے۔
اردو
12
102
619
17.4K