Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ

41.2K posts

Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ

Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ

@Rao66588

May Allah forgive us Follow me I follow back you immediately

Katılım Aralık 2024
1.4K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ہماری جنگ اسلام کے ساتھ ہے! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔ اسی صدر کو ہمارا اردلی امن کا نوبل انعام دینے کے لیے بار بار لٹک رہا تھا۔
اردو
85
4.3K
6.5K
64.5K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
آبنائے ہرمز : پاکستان کیلئے بند نہیں ہے پاکستان چاہے تو معمول کے مطابق تیل کی سپلائی جاری رہے گی بلکہ اگر پاکستان ایران سے براہ راست تیل خریدنا شروع کر دے تو تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہو گی مگر ایسا کریں تو ان کا رب امریکہ ناراض ہو جائے گا ؟؟ اس لئے یہ نااہل اور بزدل رجیم عوام کا تیل نکالے گی، پاکستان کیلئے کچھ اچھا نہیں کرے گی #ایران
اردو
68
1.1K
3.4K
77.6K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
جس نے امریکہ کی سرزمین پر کھڑے ہو کر لا إله إلا الله کا نعرہ بلند کیا، ہم اس عظیم لیڈر Imran Khan کے سپاہی ہیں۔
اردو
19
1.4K
4.9K
27.2K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
کافروں نے ہمیشہ مسلمان ممالک پہ آگ برسائی ایران واحد ملک ہے جو پہلی بار کافروں پہ آگ برسا رہا ہے۔
اردو
25
1.4K
6.5K
36.4K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ٹرمپ کی سب سے زیادہ اٹھانے والا انڈونیشا بھی بورڈ آف پیس سے نکل رہا ہے کہ ٹرمپ نے دھوکہ دیا اور ایران پر حملہ کیا۔ شہباز شریف کے علاوہ اس وقت کوئی دوسرا ملک ٹرمپ کے ساتھ نہیں کھڑا ہے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
15
1.3K
3K
15.1K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بڑی بریکنگ ۔۔۔۔۔۔🔥 ایک انڈین جو اسرائیل کے اندر تھا اس نے یہ ویڈیو بنائی ہے دیکھیں کس قدر اگ لگی ہوئی ہے اسرائیل کے اندر ایران نے وہ کر دیا جس کا انسان کبھی تصور بھی نہیں کرتا ⁠
اردو
43
1.4K
5K
94.1K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یو کے کے اندر بڑی تعداد میں برٹش نوجوان لڑکے اسلام قبول کرتے ہوئے سبحان اللہ سبحان اللہ ⁠
اردو
17
1.1K
4.5K
20.1K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
🔴 مسجد حرم میں سعودی امام کی ایران کے حق میں دعایئں🥹🙏 ’’اے اللہ یہودیوں کے خلاف ہماری مدد فرما، اے اللہ ہمیں حملہ کرنے والوں پر فتح عطا فرما‘‘۔
اردو
85
1K
4K
30.6K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
امریکی فوجی کا بیان 🚨 20 سال کی سروس کے بعد مجھے ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔ثبوت میں انہوں نے میری اسرائیل مخالف پوسٹس کا حوالہ دیا کیونکہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت نہیں کرتا جبکہ میں نے امریکہ کو سپورٹ کا حلف دیا ہوا ہے اسرائیل کا نہیں
اردو
44
4.6K
11.3K
136.2K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Fiza Alam
Fiza Alam@Fizaalam_93·
ایک دن اچانک آپ اپنے گھر نہیں جاسکتے، اپنا کاروبار نہیں چلاسکتے۔ فلسطینیوں کو زبردستی ایسے نکال دیا جاتا ہے تاکہ اسرائیلی آبادکاروں کے لیے جگہ بنائی جا سکے۔ یہ وہ کھلی چوری ہے جس میں اسرائیل کا ساتھ دینے کے لیے پاکستان پیس بورڈ میں شامل ہوا ہے۔
اردو
24
2.2K
4.3K
97.6K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
روس نے سارا پلان ننگا کر دیا 🔥🇷🇺 "مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ [ایران پر حملہ کرنے کا] ایک مقصد خلیج فارس کے ممالک کو تقسیم کرنا اور ایران اور اس کے عرب پڑوسیوں کو تقسیم کرنا تھا۔" روسی ایف ایم لاوروف
اردو
6
2.3K
7.3K
86.7K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
زبردست طیب اردگان زندہ باد ترکیہ کے صدر اردگان نے ایران کی سمت سے ترکی پر ہونے والے مزائیل حملے کے جواب میں کہا ہے کہ ہم دشمن کے ٹریپ میں نہیں آئیں گے ۔ وہ ہمیں آپس میں لڑانا چاہتا ہے۔
اردو
33
2.9K
12.1K
104.2K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
🚨 رجیم چینج کرنے کیلئے پورے ملک میں پرتشد مظاہرے پھوٹ پڑے 🔥 مگر یہ مظاہرے ایران میں نہیں ۔۔ اسرائیل میں ہو رہے ہیں اللہ الحق ھے #IranIsraelWar #Iran
اردو
44
1.8K
5.8K
51.9K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
انڈونیشین علماء کونسل اور سیاستدانوں کے شدید دباؤ پر انڈونیشیا کے صدر نے بورڈ آف پیس سے الگ ہونے کا عندیہ دے دیا وزیر خارجہ سوگیونو نے بھی اس پر تمام بات چیت فی الحال روکے جانے کی تصدیق کی اک پاکستان ہے جو اپنے ناہنجار ٹولے اور مردود بکاؤ مولویوں کے باعث اس جرات سے محروم تھا اور محروم ہی رہے گا
اردو
41
1.1K
2.8K
21.7K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
پاکستان میں پٹرول نایاب ہونے لگا۔ 450 روپے لٹر۔۔
اردو
8
179
775
11.4K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ایران نے بڑے میزائلوں کا استعمال شروع کردیا! ایران نے نئے حملوں میں اسرائیل پر اپنے جدید میزائل داغنا شروع کر دیا 🔥
اردو
12
915
4.4K
33.5K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 آمریکہ کے پاس انٹرسپٹر میزائل ختم ہونے کے قریب, اب مزید آنٹی راکٹ, میزائلوں کی تیاری اور سپلائی میں کئی دن لگ سکتے!! دوبئی کے پاس پہلے ہی انٹرسپٹر میزائل ختم ہو چکے ہیں!! ایران کو اللہ تعالیٰ مزید کچھ دن طاقت دے, امریکہ بھاگ جائیگا انشاء اللہ
اردو
41
1.1K
4.7K
34.7K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
گاڑی میں صرف پانچ ہزار ، اور موٹر سائیکل میں دو ہزار سے زیادہ کا پٹرول نہیں ڈالا جا رہا۔۔۔ اور جہاں میسر ہے وہاں بھی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔۔۔اگر جلد کُچھ نا کیا گیا تو حالات مزید بگڑتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔۔۔۔
اردو
7
120
512
5.5K
Imran khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
ایران نے Strait of Hormuz سے دنیا بھر کے لیے سپلائی مکمل بند کر دی پچھلے 24 گھنٹوں میں صرف 2 ویسلز ہی راستہ عبور کر سکیں ۔
اردو
18
912
5.9K
86.9K