Raptil

15.8K posts

Raptil

Raptil

@Raptil___

Katılım Ağustos 2025
669 Takip Edilen633 Takipçiler
Raptil retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
14
57
797
3.6K
Raptil retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
29
35
294
1.8K
Raptil retweetledi
Aisha Chaudhary💛
Aisha Chaudhary💛@RT10Aisha·
یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ ڈرون شو اور ڈاگ شو نے بچوں کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب میں پاک فوج کے ساز و سامان کی نمائش بھی کی گئی اور آخر میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
Aisha Chaudhary💛 tweet mediaAisha Chaudhary💛 tweet media
اردو
0
19
21
135
Raptil retweetledi
Munsifa🖤
Munsifa🖤@munsi_here·
خیبرپختونخوا میں معرکۂ حق کی سالگرہ کے موقع پر جوش و خروش قابلِ دید ہے۔ ہر گلی, اسکول اور ہر بازار میں پاکستان سے محبت کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ عوام افواجِ پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں اور اپنے ہیروز کو سلام پیش کر رہے ہیں۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
Munsifa🖤 tweet mediaMunsifa🖤 tweet mediaMunsifa🖤 tweet mediaMunsifa🖤 tweet media
اردو
0
18
17
104
Raptil retweetledi
Fatima💛
Fatima💛@Fatima5k_·
خیبر پختونخوا میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر جشنِ فتح کی پروقار تقریب یادگار شہداء پشاور میں منعقد ہوئی، جہاں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قومی ترانے، ملی نغموں، ٹیبلوز اور تقاریر نے فضا کو حب الوطنی سے بھر دیا۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
Fatima💛 tweet mediaFatima💛 tweet mediaFatima💛 tweet media
اردو
0
18
19
129
Raptil retweetledi
Zoha
Zoha@Zohakhan_ru·
Marka-e-Haq, الحمد لله, stands as a symbol of Pakistan’s strength, unity, and resilience. It reflects leadership, military excellence, diplomatic wisdom, and cognitive superiority working together for national stability.#KP_CelebratesMarkaHaq
Zoha tweet mediaZoha tweet media
Română
0
15
17
817
Raptil retweetledi
Mona
Mona@Mona_hun·
معرکۂ حق میں پاک فوج کی عظیم کامیابی پر پوری قوم فخر کرتی ہے۔ پاک فوج زندہ آباد #KP_CelebratesMarkaHaq
Mona tweet media
اردو
0
16
16
83
Raptil retweetledi
Aiman ♡
Aiman ♡@AimanAsif_·
Marka-e-Haq stands as a defining moment of courage, unity, and national resolve. On its first commemoration, we honor the unwavering bravery of our armed forces & the strength of a nation that stands united to defend its sovereignty. #KP_CelebratesMarkaHaq
English
0
17
18
106
Raptil retweetledi
Ayesha Asif
Ayesha Asif@ayeshaa_asif·
A year on, Marka-e-Haq symbolizes strategic strength, leadership, & unshakable determination. We pay tribute to those who upheld nation’s honor with courage and resilience, reinforcing Pakistan’s commitment to peace and sovereignty. #KP_CelebratesMarkaHaq
English
0
13
13
142
Raptil retweetledi
Sehrish Agha
Sehrish Agha@LoveSehrish·
معرکۂ حق صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک پیغام ہے پاکستان اپنے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ قوم اور افواج ایک آواز بن کر کھڑی ہیں، ہمیں اپنی طاقت پر یقین بھی ہے اور اپنے محافظوں پر فخر بھی۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
اردو
0
18
18
116
Raptil retweetledi
Fatima ✨
Fatima ✨@fatima553081·
گل امام کے طلبہ نے ثابت کیا کہ قوم زندہ ہے، تعلیم کے ساتھ حب الوطنی کا یہ حسین امتزاج، روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
Fatima ✨ tweet media
اردو
0
18
18
84
Raptil retweetledi
Aman Fatiman
Aman Fatiman@AmanFatiman·
#KP_CelebratesMarkaHaq آج ہم اُن بہادر لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر سچ اور انصاف کا پرچم بلند رکھا۔ اُن کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔
Aman Fatiman tweet media
اردو
0
13
13
105
Raptil retweetledi
۔
۔@Eshaal_Me·
معرکۂ حق نے دنیا کو واضح کر دیا کہ پاکستان اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج اور عوام ایک صفحے پر متحد ہیں، ہمیں اپنی افواج پر فخر اور مکمل اعتماد ہے، اور وطن کے لیے ہر قربانی دینے کا عزم رکھتے ہیں۔ پاکستان زندہ باد #KP_CelebratesMarkaHaq
اردو
0
19
20
178
Raptil retweetledi
A R O O J M A L I C K 🙌
A R O O J M A L I C K 🙌@yourbrowngurl·
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول گل امام میں معرکۂ حق کی خوشی، طلبہ کے چہروں پر عزم، دلوں میں پاکستان کی محبت، یہی جذبہ ہماری اصل طاقت ہے۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
A R O O J M A L I C K 🙌 tweet media
اردو
0
17
17
95
Raptil retweetledi
Syeda🌿
Syeda🌿@isthatmish·
معرکۂ حق کے شہداء اور غازی پوری قوم کا فخر ہیں۔ خیبرپختونخوا کے عوام اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی عزت پر کبھی آنچ نہیں آنے دی۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
Syeda🌿 tweet media
اردو
0
18
19
110
Raptil retweetledi
Layla
Layla@im_Laylaaa·
بنیان المرصوص کی سالگرہ پر ایک ہی جذبہ دکھائی دیتا ہے نوجوانوں کا عزم، عوام کی یکجہتی اور افواجِ پاکستان پر مکمل اعتماد۔ یہی ہم آہنگی اور حوصلہ پاکستان کی اصل طاقت ہے، جو ہر چیلنج میں سرخرو ہو کر سامنے آتا ہے۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
Layla tweet mediaLayla tweet media
اردو
0
17
18
160
Raptil retweetledi
Maham🥰
Maham🥰@ItsMaham__·
معرکۂ حق / بنیان المرصوص کی سالگرہ پر ایک ہی پیغام نمایاں ہے قوم، نوجوان اور ادارے ایک صف میں کھڑے ہیں۔ اسپورٹس، تعلیم اور عوامی جذبہ یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر اپنے دفاع کیلئے پوری طرح تیار بھی۔ یہی اتحاد اور عزم ہماری اصل طاقت ہے۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
Maham🥰 tweet mediaMaham🥰 tweet mediaMaham🥰 tweet media
اردو
0
17
17
99
Raptil retweetledi
💟زمریوسف🌹
💟زمریوسف🌹@Zumar64640·
معرکہ حق کی تاریخی کامیابی پر KPK کے عوام متحد ہیں عوام کا پیغام صاف ہے: پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ افواجِ پاکستان ہر چیلنج کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
💟زمریوسف🌹 tweet media💟زمریوسف🌹 tweet media💟زمریوسف🌹 tweet media💟زمریوسف🌹 tweet media
اردو
0
18
18
110
Raptil retweetledi
M I S H
M I S H@iimshuu·
امن ہماری ترجیح ہے لیکن جب وطن کی خودمختاری پر بات آئے تو خیبرپختونخوا سے کراچی تک پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے۔ یہی معرکۂ حق کا اصل پیغام ہے۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
M I S H tweet mediaM I S H tweet mediaM I S H tweet mediaM I S H tweet media
اردو
0
18
18
149
Raptil retweetledi
Aqsa Khan
Aqsa Khan@Aqqssaa12·
ریلیوں میں گونجتے نعرے بتا رہے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ عوام، طلبہ اور قبائلی مشران کی بھرپور شرکت نے آپریشن بنیان المرصوص کی سالگرہ کو یادگار بنا دیا۔ #KP_CelebratesMarkaHaq
Aqsa Khan tweet mediaAqsa Khan tweet mediaAqsa Khan tweet media
اردو
0
18
20
261