گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول گل امام میں معرکۂ حق کی خوشی،
طلبہ کے چہروں پر عزم، دلوں میں پاکستان کی محبت،
یہی جذبہ ہماری اصل طاقت ہے۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
معرکۂ حق نے دنیا کو واضح کر دیا کہ پاکستان اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج اور عوام ایک صفحے پر متحد ہیں، ہمیں اپنی افواج پر فخر اور مکمل اعتماد ہے، اور وطن کے لیے ہر قربانی دینے کا عزم رکھتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد
#KP_CelebratesMarkaHaq
معرکۂ حق صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک پیغام ہے پاکستان اپنے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ قوم اور افواج ایک آواز بن کر کھڑی ہیں، ہمیں اپنی طاقت پر یقین بھی ہے اور اپنے محافظوں پر فخر بھی۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
#KP_CelebratesMarkaHaq
آج ہم اُن بہادر لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر سچ اور انصاف کا پرچم بلند رکھا۔ اُن کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔
Marka-e-Haq stands as a defining moment of courage, unity, and national resolve. On its first commemoration, we honor the unwavering bravery of our armed forces & the strength of a nation that stands united to defend its sovereignty.
#KP_CelebratesMarkaHaq
Marka-e-Haq, الحمد لله, stands as a symbol of Pakistan’s strength, unity, and resilience. It reflects leadership, military excellence, diplomatic wisdom, and cognitive superiority working together for national stability.#KP_CelebratesMarkaHaq
خیبر پختونخوا میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر جشنِ فتح کی پروقار تقریب یادگار شہداء پشاور میں منعقد ہوئی، جہاں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قومی ترانے، ملی نغموں، ٹیبلوز اور تقاریر نے فضا کو حب الوطنی سے بھر دیا۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
خیبرپختونخوا میں معرکۂ حق کی سالگرہ کے موقع پر جوش و خروش قابلِ دید ہے۔ ہر گلی, اسکول اور ہر بازار میں پاکستان سے محبت کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ عوام افواجِ پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں اور اپنے ہیروز کو سلام پیش کر رہے ہیں۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ ڈرون شو اور ڈاگ شو نے بچوں کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب میں پاک فوج کے ساز و سامان کی نمائش بھی کی گئی اور آخر میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
Alhamdulillah for Marka-e-Haq, a symbol of courage and smart planning led by Pak Army. Military strength, diplomacy, and sharp mindset all in one direction. Pakistan Army always Zindabad
#KP_CelebratesMarkaHaq
Marka-e-Haq reflects the unmatched strength and vision of Pak Army. From battlefield excellence to strategic thinking, every step shows true leadership and unity. A proud moment for the nation.
#KP_CelebratesMarkaHaq
معرکۂ حق کے شہداء اور غازی پوری قوم کا فخر ہیں۔ خیبرپختونخوا کے عوام اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی عزت پر کبھی آنچ نہیں آنے دی۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
بنیان المرصوص کی سالگرہ پر ایک ہی جذبہ دکھائی دیتا ہے نوجوانوں کا عزم، عوام کی یکجہتی اور افواجِ پاکستان پر مکمل اعتماد۔ یہی ہم آہنگی اور حوصلہ پاکستان کی اصل طاقت ہے، جو ہر چیلنج میں سرخرو ہو کر سامنے آتا ہے۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
معرکۂ حق / بنیان المرصوص کی سالگرہ پر ایک ہی پیغام نمایاں ہے
قوم، نوجوان اور ادارے ایک صف میں کھڑے ہیں۔ اسپورٹس، تعلیم اور عوامی جذبہ یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر اپنے دفاع کیلئے پوری طرح تیار بھی۔ یہی اتحاد اور عزم ہماری اصل طاقت ہے۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
معرکہ حق کی تاریخی کامیابی پر KPK کے عوام متحد ہیں عوام کا پیغام صاف ہے: پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ افواجِ پاکستان ہر چیلنج کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
امن ہماری ترجیح ہے لیکن جب وطن کی خودمختاری پر بات آئے تو خیبرپختونخوا سے کراچی تک پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے۔ یہی معرکۂ حق کا اصل پیغام ہے۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
ریلیوں میں گونجتے نعرے بتا رہے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ عوام، طلبہ اور قبائلی مشران کی بھرپور شرکت نے آپریشن بنیان المرصوص کی سالگرہ کو یادگار بنا دیا۔
#KP_CelebratesMarkaHaq
آپریشن بنیان المرصوص کی سالگرہ کی ریلیوں میں لگنے والے نعرے محض جذبات نہیں، بلکہ ملک کی سلامتی اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا پختہ عزم ہیں۔ قوم کا یہ اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے
#KP_CelebratesMarkaHaq