راشد retweetledi

عمران خان سے میرا کوئی مقابلہ نہیں۔ وہ مجھ سے دوگنی عمر کے ایک ایسے شخص ہیں جنہوں نے پاکستان کے لیے بہت کام کیا اور اُن کی سیاست سے مجھے اختلاف بھی ہے۔۔۔ میں خان صاحب کے برعکس خود وزیراعظم سمیت کسی بھی عہدے امیدوار نہیں، میں تو شخصیت پرستی کے متبادل ایک جمہوری ادارہ بنانے کی جدوجہد کر رہا ہوں جس کے ذریعے میں نہیں، پاکستان کے عام لوگ اور مڈل کلاس اقتدار میں آئے۔ x.com/WENewsPk/statu…
اردو














