مریم نواز شریف تو کام کر رہی مگر اس پر پھر بھی صوبے میں بہت حوالوں سے بہتری کے لئے تنقید کرتے رہتے ہیں آپ سہیل آفریدی کو دیکھیں وہ تو بالکل صفر بٹہ صفر کام کر رہا ہے کوئی بڑا پروجیکٹ نہی ہے ایسے میں کارکردگی سے توجہ ہٹانے کے لیے وہ ڈرامے کرنے پڑتے جو کل کر رہا تھا
ٹریفک جام کر کے ہزاروں لوگوں کو گرمئ میں خوار کر دیا
@RShahzaddk میں اس وقت پاکستان میں ہوں سارے شہر سارے گاؤں مکمل صاف ستھرے ہیں۔جو پہلے جگہ جگہ کچرے کہ ڈھیر نظر آتے تھے۔امام مساجد کو ماہانہ 25 ہزار وظیفہ مل رہا ہے۔پچھلے ہفتے باہیک پر حادثہ ہوا تو پتا لگا ہسپتالوں میں بھی سسٹم اب بہت بہتر ہوا ہے۔بہت کچھ بہتر ہو رہا ہے ۔
مریم نواز کی کارکردگی کا سب سے بڑا پیمانہ پانچ سال بعد یہ ہو گا کہ پنجاب کی جی ڈی پی اس کے دور میں کتنی بڑھی ہے اس وقت پنجاب کی جی ڈی پی 265 ارب ڈالر ہے یہ پاکستان کی معیشت کا ساٹھ فیصد ہے مطلب اگر پنجاب ترقی کرتا تو پاکستان ترقی کرتا ہے
جی ڈی پی بڑھے گا تو روزگار نکلیں گے معیشت پھیلے گی لوگ خوشحال ہوں گے ابھی تو پنجاب کی معیشت اسی رفتار سے بڑھ رہی جس سے مرکز کی بڑھ رہی اور یہ بہت سلو ہے
@RShahzaddk پاکستان کی جی ڈی پی تو بڑھ ہی پنجاب کی مریم حکومت کی وجہ سے رہی ہے۔ یہیں سے پورا بجلی اور گیس بل سمیت ٹیکسوں کے جمع ہو رہا ہے۔ باقی صوبوں تو مکمل تباہی ہے۔ نہ گورننس ہے اور نہ ڈیویلپمنٹ۔ پاکستان کی جی ڈی پی کی سلو گروتھ کی وجہ پی پی اور پی ٹی آئی کی کرپٹ اور نا اہل حکومتیں ہیں۔
@RShahzaddk یہ مہنگائی کا واویلا تو جنگ کے بعد ہی شروع ہوا جسکو رکوانے کیلیے پاکستان نے اپنی حیثیت سے زیادہ سر توڑ کوششیں کیں۔ کوئی تم لوگوں کے پاس دلیل نہیں کہ ایک امپورٹڈ آئٹم جسکی قیمت ڈبل سے بھی اوپر ہو چکی اس قیمت کو وہیں پر رکھیں؟ نیازی کی طرح ڈیفالٹ کروا دیں!
ایک بات اور بھی اہم ہے کہ ایوب کی آمریت ہو ، ضیا کا دور ہو یا مشرف کا یہ دس دس سال اس لیے بھی نکال گے تھے کہ عام آدمی اس میں اتنا متاثر ُ نہی ہوا وہ خوشحال رہا مہنگائی کنٹرول میں رہی تھی باقی سماجی اور دیگر مسائل ایک الگ ٹاپک ہے
موجودہ نظام کو آئے اب آٹھ سال ہو چکے اور عمران اور اب شہباز صاحب ان کے ادوار میں عام عوام کی چیکیں نکل گئ ہیں
حکومت کی ناکامیوں پر ہم بات کرتے رہتے مگر آپ المیہ دیکھیں ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ابھی تک چار سال پرانی جگہ پر پھنسی ہے آج پھر ٹاپ ٹرینڈ سائفر پر ہے باسی کڑھی میں پھر ابال آیا ہوا ہے
آج پیٹرول 410 روپے لیٹر اور بجلی کے بل قیامت خیز ہیں مگر عوامی مسائل کے بجائے اس نان اشو پر بات ہو رہی یہی وجہ تحریک انصاف کے کسی احتجاج کسی مہم میں اب عام بندے کی شمولیت صفر ہے
اگر یہ عوامی مسائل پر تحریک شروع کرتے آج کے مسائل کو مرکزی اہمیت دیتے تو اس دباؤ سے عمران بھی رہا ہو جاتا مگر ان کو کون مت دے ؟
@saifullahawan40 ریلیف ریلیف مت کھیلوں پاکستان کا قرضہ 98 ہزار ارب ڈالر بڑھایا اپ کمینو نے عوام پر 3 سال میں اپ بزدل لوگوں نے 61 ہزار ارب ڈالر قرضہ لیا کدر گئے یہ 61 ہزار ارب ڈالر یہ کون بھریگا ریلیف کا کیا کرے زیادہ سے زیادہ ایک مہینہ ریلیف دیگا پھر کیا ہوگا
@YaseenUSM_Offl Lekin hmari govt nay to PSL bhi closed door krwai.
kifayat shiari chal rhi thi.
croro ka nuqsan krwa dia.
ab govt is ko q kuch nhi keh rhi
جہالت کی انتہا
فیملی بزنس مین رجب بھٹی نامی بے غیرت کے لئے اتنی بڑی عوام اکٹھی ہو گئی۔اتنی آسانی سے نہ کوئی سیاستدان عوام کو اکٹھا کر سکتا ہے، نہ ہی کوئی مذہبی رہنما۔
@NazimHOfficial اگر آپ کو پتہ ہو کہ یہ آنے جانے کا راستہ ہے تو آپ کیا اس جگہ کاروبار کریں گے کبھی نہیں یہ بھی راستہ بند کرکے کھڑے ہونگے اس لئے ہٹایا ہوگا
ان تمام حرام خوروں کو پتہ ہے کہ پٹرول کی قیمت عارضی طور پر جنگ کی وجہ سے بڑھی ہے جب موقع ملتا ہے حکومت کم بھی کردیتی ہے لیکن چونکہ ڈالر خوروں کی روزی روٹی ہی یوتھیوں کو بیوقوف بنانا ہے تو بناتے چلو
قوم یوتھ کہتی ھے خان آج بھی پاپولر ھے۔ عوام اسکی رہائی چاہتی ھے۔
جبکہ احتجاج اور جلسوں میں لوگ بلکل نہیں آتے۔
چلیں آج ایک پول کر لیتے ہیں، آپ لوگ پوری ایمانداری سے جواب دینا کہ
کیا آپ چاہتے ہیں کپتان رہا ہو جائے؟؟
سولر لائسنس لازمی لگے گا آپ مسلہ سمجھیں پاکستان کا مسلہ یہ کہ بجلی کی پیداواری کپیسٹی چالیس ہزار میگاواٹ جبکہ ضرورت ہمیں عام دن میں بیس بائیس ہزار ہوتی مگر معاہدے ایسے کہ قیمت ہم نے پوری کپیسٹی کی دینی ہے اب اگر لوگ واپڈا سے بجلی نہی لیں گے پیسے تب بھی دینے ہیں چوری کی بجلی اور مفت کی بجلی کے پیسے بھی دینے ہیں حکومت نہی چاہے گی کہ لوگ واپڈا سے ہٹ جائیں اور دوہزار ارب وہ جیب سے دے یہ پیسے آپ نے ہی دینے اس لیے سولر پر ٹیکس بڑھاتے جائیں گے
شاہ جی یہی تو فرق ہے جب نون لیگ آتی ہے تو ملک میں سڑکیں موٹرویز اور بڑے معاشی منصوبے نظر آتے ہیں۔ آج اگر بجلی مہنگی ہے تو یہ ان بارودی سرنگوں کا نتیجہ ہے جو پچھلے لوگ بچھا کر گئے تھے۔ مریم نواز اور شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب اور پاکستان ایک بار پھر ترقی کی پٹری پر چڑھ رہے ہیں۔ تھوڑا صبر رکھیں یہی حکومت عوام کو ریلیف بھی دلائے گی! 🦁🇵🇰🔥
میراپورےپاکستان کوایک میسج ہےکہ ہرقسمکی سیاست سےذراہٹ کرصرف اتناسوچوکیاپاکستان کواس سےپہلےاتنی عزت ملی تھی،پوری دنیا پاکستان پاکستان کر رہی ہے لیکن میرے بھائیوں بہنوں،جب بات وطن کی عزت ہوتوہرقسم کا اختلاف چھوڑکراپنےرب سےدعاکرو کہ اللّٰہ ایسے ہی پاکستان کوخوشحال رکھے
آمین ثم آمین
@Farisimad4Im@zeshmohmand muqabla??????
Field marshal to hmary Muhafiz hen.
Awam k muhafiz ka awam sy muqabla nhi hota. Muqabla to Dushman sy krna hota h.
awam ki to hifazat krna hoti h
@zeshmohmand Mera comment 3 baar delete ker Chuke hou ap.. haqeeqat se moun mat morru.. or Teri kia oqaat he .. ya tere leader ki.. k field marshal ka muqabla ker sko..
یہ سینیر اداکار ہیں،سب کے فیورٹ وسیم عباس ہیں،وہ بتارہے ہیں کہ نوازشریف دریا دلی کا مظاہرہ کرتے تھے،بغیر بتائے فنکاروں کی مدد کردیا کرتے تھے،یوتھیوں کو اس سے کیا تکلیف ہے؟