Rashid ali ( رحیم یار خان )

70.2K posts

Rashid ali ( رحیم یار خان ) banner
Rashid ali ( رحیم یار خان )

Rashid ali ( رحیم یار خان )

@Rashidalipmln

District General secretary SMT PML-N Rahim Yar khan

Rahim yar khan Katılım Ocak 2019
3.8K Takip Edilen3K Takipçiler
Rashid ali ( رحیم یار خان )
چوہدری صاحب 99سالہ لیز کا ہر گز یہ مقصد نہیں کہ اپارٹمنٹ بنا کر بیچ دئیے جائیں اس پر بھی روشنی ڈالیں وڈے بلب سے
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

ایسے وقت میں جب کوئ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں اگر اس طرح سرکار قبضے کرے گی تو سرمایہ کار مزید بد دل ہو گا، جھگڑا کیا ہے کہ آپ نے جو پلاٹ بیچا اس پر ہوٹل بننا تھا آپ نے اپارٹمنٹس بنا دئیے، جو investor ہے وہ کہتا ہے کہ بھائ جب بولی ہوئ گھی ماحول تھا کہ نیا ہوٹل بن سکتا زرداری اور نواز شریف کے سنہرے دور کے بعد اسلام آباد میں پہلے ہوٹل خالی ہیں نیا کیسے بنا دیں؟ چلیں غلط ہوا لیکن CDA کے تمام کرتا دھرتا اس عرصے میں سوئے رہے یا عمارت بننے کا انتظار کر رہےبتھے کہ بنے گی تو قبضہ کریں گے؟ اب CDA سے ویر اعظم ہاؤس ، پارلیمنٹ لاجز، منشٹرز کالونی تو manage نہیں ہوتی اس بلڈنگ کو بھی کچرا بنانے کے علاوہ انھوں نے کیا کرنا ہے ؟ باقی آپس میں مل بانٹ کر کھا ہی لیں گے، بہتر ہوتا جس گروپ نے بلڈنگ بنائ اس کو جرمانہ کرتے اور اس کے ساتھ اCDA کے چیرمینوں کو جرمانہ کرتے جن کے دور میں یہ ہوٹل کی بجائے اپارٹمنٹس بنے اور بلڈنگ کو Regularize کر دیتے ، ساری Capital Police کو آدھی رات گھروں سے بلا کر قبضہ لینا تو لالچ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا، ایسے بھوکے لوگ ہیں ہر asset پر نظر رکھے بیٹھے ہیں !!

اردو
1
0
0
15
Rashid ali ( رحیم یار خان )
رمیش سنگھ اروڑہ قوم پرستی میں اتنا آگے نکل گئے یہ بھی بھول گئے کہ وہ اقلیتی امور کے وزیر ہیں ٹکٹ ہولڈرز کو اگنور کر کے من چاہے لوگوں کے ذریعے فنڈز کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے وزیر اعلیٰ سے گزارش ہے کہ کمیٹی تشکیل دیں پنجاب میں ہندو کمیونٹی کا استحصال ناقابل برداشت ہے
اردو
0
2
2
20
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Rana Shafiq (رحیم یار خان)
رمیش سنگھ اروڑہ قوم پرستی میں اتنا آگے نکل گئے یہ بھی بھول گئے کہ وہ اقلیتی امور کے وزیر ہیں ٹکٹ ہولڈرز کو اگنور کر کے من چاہے لوگوں کے ذریعے فنڈز کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے وزیر اعلیٰ سے گزارش ہے کہ کمیٹی تشکیل دیں پنجاب میں ہندو کمیونٹی کا استحصال ناقابل برداشت ہے
اردو
0
2
2
19
Rashid ali ( رحیم یار خان )
السلام وعلیکم کوئی دوست رہنمائی فرمائے میں نے ٹیلی نار کی ایک نئی سم لی جیسے ہی سم کو ایکٹیویٹ کیا اس نمبر پر پہلے ہی وٹس ایپ اکاؤنٹ بنا ہوا تھا یہ کیا چکر ہو سکتا ہے برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں @telenorpakistan @SMUReforms
اردو
0
1
1
30
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
السلام علیکم۔۔۔ آپ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے اور آپ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بننے چاہتے ہیں تو آئیں اور مل کر ٹیم مضبوط کریں، مسلم لیگ ن کی عوامی خدمت اور کارکردگی کو اجاگر کرنے اور پروپگنڈے کو ایکسپوز کرنے میں ہمارا ساتھ دیں، اگر آپ واٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر انباکس کریں: شکریہ
اردو
357
170
816
52K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37.1K
5.2K
21.8K
1.4M
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
قائد محمد نوازشریف کا نڈر بہادر بےلوث سپاہی ، میرا استاد بڑا بھائی مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم توجمان یوتھ ونگ علی خان یوسفزئی کو ٹاکُ شو کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا۔ اللہ سے دعا گو ہیںُ انکو شفاء کامل عاجلہ عطا فرمائیں آمین
Shamaila Rana tweet media
اردو
42
106
344
4.8K
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Rana Shafiq (رحیم یار خان)
مرکزی خرید گندم جہانیاں وزیر اعلی۔پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق کسانوں کو بار دانہ دیا جارھا ۔عوام اس اقدام سے بہت خوش ھے کیونکہ بغیر سفارش اور رشوت کے بار دانہ سب کسانوں کو مل رھا ھے
اردو
0
3
4
33
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Muzamil Abbas Bhatti
Muzamil Abbas Bhatti@MuzamilAbbasMA·
بلال رضوان بھائی (فوکل پرسن ٹو سی ایم پنجاب) سے ملاقات کے بعد۔۔۔!! @BilalRixwan1 آپکی محبتوں کا شکریہ ❤️
Muzamil Abbas Bhatti tweet mediaMuzamil Abbas Bhatti tweet media
اردو
12
23
85
1.9K
Rashid ali ( رحیم یار خان )
سروے میں 65 فیصد عوام کا ماننا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز کی وجہ سے پنجاب درست سمت پر گامزن ہے اور یہ تاریخ کے سب سے بلند اعداد و شمار ہیں
Rashid ali ( رحیم یار خان ) tweet media
اردو
0
0
0
5
Rashid ali ( رحیم یار خان )
@RashidHashmis راشد نصر اللہ بھائی بہت گریٹ انسان ہیں ماشاءاللہ منسٹر بننے سے پہلے ان سے وٹس ایپ پر رابطہ رہتا تھا لیکن اب شاید وہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے سین نہیں کر پاتے @RashidNasrulah
اردو
0
0
0
23
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Rashid Hashmi
Rashid Hashmi@RashidHashmis·
میں اور میری فیملی معاونِ خصوصی وزیراعلی پنجاب راشد نصراللہ صاحب اور ان کی فیملی کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے میری سالگرہ پہ ہمیں بمعہ فیملی ڈنر پہ مدعو کیا راشد نصراللہ صاحب جماعت کا اثاثہ ہیں،ایک کارکن ہی دوسرے کارکن کو یوں عزت دےسکتا ہے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے! آمین
اردو
8
19
163
4.4K
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Khurram Abbas
Khurram Abbas@KhurramBhatti01·
Meeting with Super CM my Mentor Mohtarma @MaryamNSharif بہت بہت شکریہ محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ آپ کے میرے لیے کہے گئے الفاظ میرے جیسے سیاسی کارکن کے لیے سرمایہ ہیں قائد محترم اور آپ سے ملاقات نے میرے اندر ایک نئی سیاسی روح پھونک دی ہے اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
Khurram Abbas tweet media
اردو
52
120
529
6.9K
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
زاہد لائلپوری
زاہد لائلپوری@zahid_pmln·
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر سیاسی رہنما رانا احسان افضل کی والدہ سابقہ ایم پی اے محترمہ ڈاکٹر نجمہ افضل صاحبہ کو صوبائی ( خاتون )محتسب پنجاب مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں بلاشبہ یہ ڈاکٹر صاحبہ کی عوامی ،سماجی وخواتین کے لیے خدمات کے پیش نظر یہ ایک اچھا اقدام ہے جس سے عام سائل (بالخصوص خواتین)جو اپنے مسائل کے حل کے لیے صوبائی محتسب کے دفتر سے رابطہ کرے گا اس کو بلا تفریق اور جلد ریلیف کارگر ہوگا @MaryamNSharif @IhsaanaKhan
زاہد لائلپوری tweet mediaزاہد لائلپوری tweet mediaزاہد لائلپوری tweet mediaزاہد لائلپوری tweet media
اردو
0
11
24
266
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
پنجاب کے 69 فیصد عوام کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا 65 فیصد عوام صوبہ پنجاب کی درست سمت سے مطمئن ہیں۔33 فیصد عوام نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی دو سالہ کارکردگی کو شاندار قرار دیا۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26

فروری 2024 کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت 32 فیصد سے بڑھ کر 42 فیصد تک پہنچ گئی۔پنجاب حکومت کی مختلف شعبوں میں دو سالہ کارکردگی کی سروے رپورٹ میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف تمام صوبوں پر بازی لے گئیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی کی بنا پر 55 فیصد عوام نے آئندہ الیکشن میں انہیں ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

اردو
1
71
165
2K
Rashid ali ( رحیم یار خان ) retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
فروری 2024 کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت 32 فیصد سے بڑھ کر 42 فیصد تک پہنچ گئی۔پنجاب حکومت کی مختلف شعبوں میں دو سالہ کارکردگی کی سروے رپورٹ میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف تمام صوبوں پر بازی لے گئیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی کی بنا پر 55 فیصد عوام نے آئندہ الیکشن میں انہیں ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
3
76
197
4.5K