Rashid.chachar

17.7K posts

Rashid.chachar banner
Rashid.chachar

Rashid.chachar

@Rashidchachar3

working at jk group of sugar idutries

ryk Katılım Nisan 2020
495 Takip Edilen322 Takipçiler
Rashid.chachar
Rashid.chachar@Rashidchachar3·
#jazzcash bisp wale jazzcash bejty hen jazzcash wale bisp hum kia Karen plz help
Rashid.chachar tweet media
Suomi
0
0
0
5
Rashid.chachar
Rashid.chachar@Rashidchachar3·
#jazzcash Bio matric Karne gay hen to CNIC humara number b humra likin name change a Raha hi Raees ka hi plz help us
Rashid.chachar tweet media
English
0
0
0
10
Rashid.chachar retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کر دیا اور مرنا بھی اور خود کشی ویسے ہی حرام ہے ۔حالات سے تنگ نوجوان رو پڑا
اردو
8
211
471
3.3K
Rashid.chachar
Rashid.chachar@Rashidchachar3·
@JazzCash kia app bata sakty hen k bisp ka walit kis number pe bana hi
Rashid.chachar tweet media
Indonesia
0
0
0
14
Rashid.chachar retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل اور ٹرینڈنگ میں ہے ۔ اس میں ایک لڑکا کہتا ہے کہ میں نے ایک حساب لگایا ہے دو ملکوں میں لڑائی ہورہی ہو تو تین ملکوں پر اثر پڑتا ہے دو جن کی لڑائی ہوئی ہے اور تیسرا پاکستان ۔
اردو
2
86
241
9.2K
Rashid.chachar retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
بھارت، نئی دہلی!! اسی لیے نون لیگ چاہتی ہے کہ اٹھارہ والوں کو بھی ووٹ کا حق نہ ملے!
اردو
13
1.4K
4.9K
48.5K
Rashid.chachar retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
زندگی میں پہلی بار اپنے بچے کو چھوڑ کر بیوی کی فکر دیکھی ہے😍
اردو
7
14
136
4.4K
Rashid.chachar retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
شکریہ @saleemspeaks2 آپ نے تو ساری ویڈیو ٹرانسلیٹ کر دی
Saleem Speaks@saleemspeaks2

پاکستان تحریک انصاف کے شہزادے @alizaihere نے منصور علی خان کی صحافت کو لتاڑ کر رکھ دیا ۔ اس طرح سے دلیل سے جواب دیے کہ مجھے نہی لگتا منصور علی خان کے پاس جواب ہونگے ۔۔ علی زی نے کہا کہ نورین خان کے اس انٹرویو کی کہانی یہ ہے کہ آج سے تقریباً دو مہینے پہلے یعنی مئی میں وہ انٹرویو ریکارڈ کیا گیا اور اس انٹرویو کے فوراً بعد نورین خان صاحبہ نے اس اینکر سے کہا کہ بھائی شاید میں کچھ زیادہ بول چکی ہوں۔ آپ اس حصے کو کاٹ دیں۔ اب ظاہر ہے جنہوں نے عمران خان کو جیل میں رکھا ہے۔ ان کے بھائی کو آٹھ مہینے سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ ان کے بیٹے کو دس سال کی سزا سنا دی گئ۔ وہ بول گئی ۔ اینکر صاحب نے کیا کیا؟ انٹرویو کا وہ حصہ کاٹ دیا اور چینل کو کہہ دیا کہ جناب یہ نہیں چلانا نورین خان صاحبہ کی اجازت نہیں ہے۔ اس وقت گیارہ بارہ چینلز نے پورے انٹرویو کو بلاک کیا۔ اور اس کے بعد تقریباً ڈھائی مہینے بعد اسی انٹرویو کا وہ مخصوص کلپ کاٹ کر سوشل میڈیا پر چلا کر ان کے خلاف استعمال کیا گیا۔ اور اب جناب منصور علی خان صاحب کی غیرت ایمانی جاگی۔ ان کے اندر بغاوت نے انگڑائی لینا شروع کی اور یہ آئے اور انہوں نے نورین خان صاحبہ کو اس بات پر چیلنج کرنا شروع کر دیا۔ آ جاؤ میرے سامنے بیٹھ جاؤ۔ میں پوچھوں گا آپ سے سوال۔ میرے سارے سوالوں کے آپ نے جواب دینے ہیں ۔ مطلب تم نورین خان کو بلا کر بٹھا کر اس سے کیا سوال پوچھو گے؟ کیا تم نے اپنے بیٹے کو دس سال قید بامشقت کی سزا کیوں سنائی ایک سیاسی مقدمے میں؟ مطلب تم کیا پوچھو گے نورین خان صاحبہ سے؟ بس یہ کہ ملک پر نوے ہزار ارب کا قرضہ کیسے چڑھا دیا پچھلے چار سالوں میں؟ مطلب تم کیا پوچھو گے نورین خان صاحبہ سے؟ بس یہ کہ سترہ سیٹوں کے ساتھ تم نے دو تہائی اکثریت کیسے لے لی؟ تم نے یہ سازش کیسے کی؟ تم نے عمران خان سے آٹھ مہینوں سے ملاقات کیوں نہیں کرنے دی؟ مطلب کیا سوال بنتا ہے تمہارا نورین خان صاحبہ سے؟ وہ ایک عام سی خاتون ہیں۔ جن کا بھائی جیل کے اندر ہے۔ جن کے بھائی کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے۔ جن کے بھائی کے ساتھ اتنا ظلم ہوا۔ ان کے بیٹے کے ساتھ اتنا ظلم ہوا۔ اور کیا بات کر رہے ہو کہ میں پوچھوں گا سوال ۔ میرے سوالوں کے تم جواب دو گے۔ تمہاری صحافت کیا ہے؟ جب شریف کی بیٹی کے سامنے تم بیٹھے تھے اور اس نے انگلی کر کے کہا کہ یہ نہیں چلنا چاہیے۔ اور گیارہ مہینے تک وہ نہیں چلا۔ پھر تم نے کہا اسے کلپ کو کاٹ دیں گے اور گیارہ مہینے بعد جب تم نے یوٹیوب چینل بنایا وائرل ہونے کے لیے اس کی کلپس لیک کیں۔ اور پھر دونوں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی کہ میڈم جی میرے ایڈیٹر نے یہ لیکس چلا دیں۔ کال پر تم نے قسم اٹھائی اس کے سامنے۔ اس کے ملازموں کو تم نے ویڈیوز بنا کر بھیجیں قسم اٹھاتے ہوئے کہ یہ لیکس میں نے نہیں کیں۔ صحافت وہاں دکھانی چاہیے تھی میڈم جی سوال کر رہا ہوں۔ تو یہ کون سی بات ہے کہ نہیں چلنا چاہیے سب کچھ چلے گا۔ یہی تمہاری صحافت کی حیثیت ہے۔ طاقتور کے سامنے بکری بن جاتے ہو۔ اور جب کوئی عام سی گھریلو خاتون آئے جو پہلے ہی ظلم کا شکار ہے تو اسے تم چیلنج کر رہے ہو کہ میرے سامنے آ کر بیٹھو میں تمہیں چھٹی کا دودھ یاد دلا دوں گا۔ میں تم سے سوال پوچھوں گا مجھے تم نے جواب دینے ہوں گے۔ تمہارا سوال یہاں نہیں بنتا۔ جا کر حکومت سے سوال پوچھو جس نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہے۔ ان سے سوال پوچھو۔ باقی اس کلپ کو مکمل دیکھنا ہے تو علی زای بھای کے افیشل چینل پر موجود ہے جسطرح سے منصور علی خان کو جواب دیا ہے اس سے بہتر نہ کوی جواب ہو سکتا ہے نہ دلیل ۔

اردو
5
129
621
10.4K
Rashid.chachar retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
❗urgent plz repost یہ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا ہے ۔۔جہاں بچے ثمر عباس کا اپریشن ہوا جس کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں ۔۔لیکن نا ہی اس کے بیڈ پر پنکھا ہے اور نہ ہی اے سی آن ہے ۔۔اس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر حسیب ورک ہیں @GovtofPunjabPK @MohUmair87 @tariqmateen @SdqJaan جناب وزیر صحت سلمان رفیق صاحب ۔۔ایم ایس ڈاکٹر سلمان صاحب۔۔ انتہائ افسوس کی بات ہے کہ ایک معصوم بچہ جس کی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی ہیں اور اس کے جیسے کئی مریض ایک کنٹینر جیسے بند کمرے میں بے یار و مددگار پڑے ہیں ۔۔۔اتنے زیادہ فنڈز اتنی زیادہ گرانٹس کس لیے اگر یہ غریب لوگ کوئی سہولت حاصل نا کر سکیں کم از کم اس بچے کا بیڈ کسی ایسی جگہ لگوائیں جہاں اس کے سر پر پنکھا تو ہو
Shehr Bano Official tweet media
اردو
5
292
622
17.1K
Rashid.chachar retweetledi
Metabolic Edge
Metabolic Edge@DMetabolicEdge·
The most powerful cardiac medicine is connection.
English
50
1K
6.6K
752.6K
Rashid.chachar retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
نقالوں سے ہوشیار رہیں یہی اوریجنل ویڈیو ہے اور یہ آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
22
903
2.5K
21K
Rashid.chachar
Rashid.chachar@Rashidchachar3·
@JazzCash Mujhe to koi message ni Aya na hi koi response Mila hi 03059701880 Whatsapp pe kar den
हिन्दी
1
0
0
83
Rashid.chachar
Rashid.chachar@Rashidchachar3·
یہ بحر ہی زیادہ مسلہ آ تھا ہے اس کو حل کریں برائے مہربانی @RubinakhalidPPP
Rashid.chachar tweet media
اردو
0
0
0
35
Rashid.chachar
Rashid.chachar@Rashidchachar3·
Plz solve this issue (money transfer C2B ) 2 bar gay paise ni mil rahe aur ye Sirf humra ni comom issue a Raha hi @bisp_pakistan
Rashid.chachar tweet media
English
0
0
0
43
Rashid.chachar retweetledi
B@i1'z
B@i1'z@RA_Bail_·
جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ ایسے دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھو!!!!! 🔥
اردو
2
27
90
3.4K
Rashid.chachar retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
سیاست میں قدم رکھنے والے تامل سپر سٹار تھلاپتی وجے کی بطور وزیر اعلی تامل ناڈو 2 ماہ کی کارکردگی
اردو
2
139
529
13.1K
Rashid.chachar retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پہلے روزگار دے دیں،پھر ریڑھیاں کھینچ لیجئے گا۔نا گالیاں اور بددعائیں سمیٹیں۔
اردو
113
1K
2K
37.1K