


Muhammad RazaTanveer
736 posts

@RazaPSP
Senior Superintendent of Police (SSP); District Police Officer Murree; 43rd CTP; 19th Initial Command Course;















صادق آباد پولیس کی اہم کارروائی, شاپنگ مالز/ مارٹس سے لاکھوں روپے چرانے والا ملزم گرفتار، 32 لاکھ روپے برآمد, گرفتار ملزم نے تین مالز /مارٹس میں چوری کی واردات کی، ملزم مال بند ہونے سے پہلے مال میں چھپ جاتا اور مال بند ہونے کے بعد واردات کرتا، ملزم مال بند ہونے کے بعد تالے توڑ کر



وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام، پنجاب میں پاکستان کے پہلے اور مثالی ورچوئل بلڈ بینک کا قیام، ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے مریض کو درکار خون کی فراہمی کا بے مثال پراجیکٹ، ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے 4 کا بٹن دبانے پر ورچوئل بلڈ بینک سے رابطہ ہو جائے گا۔ ورچوئل بلڈ بینک کے ڈونرز کی تعداد 25 ہزار سے زائد جس میں 10 ہزار پولیس اہلکار جبکہ 15 ہزار عام شہری شامل ہیں۔ پنجاب بھر میں 24/7 سروس سے 14 ہزار سے زائد مریض مستفید ہو چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی نوجوانوں سے خون عطیہ کرنے کی اپیل۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #VirtualBloodBank




