M. Raza Khan

10.6K posts

M. Raza Khan

M. Raza Khan

@Razakh03

Katılım Mayıs 2019
1.1K Takip Edilen446 Takipçiler
M. Raza Khan retweetledi
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
بلدیاتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں ختم نبوت کا حلف نامہ غلط ہے۔ فوری طور پر تحقیقاتی کمیٹی بنائ جائے اور ملوث افراد کو بے نقاب کیا جائے۔اختیارولی
اردو
18
244
570
0
M. Raza Khan retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
جس طرح تین ماہ کیلیفورنیا کی ٹھنڈی راتوں میں سیتاوائٹ سے سواد لینے کے بعد جب ٹڈ ہوگیا اور دڑکی لگائی گئی ٹھیک اسی طرح تین سال نیازی سے سواد لینے کے بعد جب معیشت کا ٹڈ نکل آیا تو سپہ سالار نے دڑکی لگانے میں عافیت سمجھی باجوہ صاحب ٹیرن ، نیازی جیسا کلنک اپ کے ماتھے پر ہمیشہ رہے گا
اردو
15
252
1.1K
0
M. Raza Khan retweetledi
Nausheen Yusuf
Nausheen Yusuf@nausheenyusuf·
اے سی ڈسکہ نہ صرف اہم سیاسی رہنماؤں بلکہ مشکوک کرداروں سے رابطے میں رہے ، اے سی کی رہائش گاہ پر غیر قانونی سرگرمیاں رہیں ۔ اےسےدفتر ڈسکہ وزیر اعلی کی مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعون کے پلینری سیشنز کا مرکز بنا رہا ۔ فردوس عاشق اعوان اے سی دفتر میں اجلاسوں کی صدارت کرتی تھیں #ڈسکہ
Nausheen Yusuf tweet media
اردو
2
123
278
0
M. Raza Khan retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
کس لیئے آئے تھے ہم
اردو
118
702
3K
0
M. Raza Khan retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
پاکستان کی ایماندار ترین حکومت نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدی ہے اس سے کئی گنا سستی گزشتہ دور میں خریدی جانے والی گیس پر شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو نیب نے گرفتار کر لیا تھا dawn.com/news/1656453
اردو
124
1.1K
2.9K
0
M. Raza Khan retweetledi
Dr. Mohammad Farooq Haider اقبال گزیدہ
لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور آپ ہمیں سنا رہے ہیں کہ ہندوستان میں پٹرول مہنگا ہے، ہندوستان جہنم میں جائے ہم پاکستانی ہیں ہماری 15،20 ہزار آمدن ہے، شیخ وقاص اکرم
اردو
14
259
552
0
M. Raza Khan retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
راناثنااللہ صاحب کوکوئی بتا دے کہ جس رانا سلیم کو آپ شیر کہہ رہے ہیں یہ 2018الیکشن کمپین میں پاگل کتا بنا ہوا تھا اور ہر جلسے میں ہر کارنر میٹنگ میں صرف نوازشریف پر بھونکتا تھا پارٹی قیادت کو چور ڈاکو اور مغلظات بکتا تھا خدارا کچھ تو اپنی عزت کا خیال کریں! ہم شرمندہ ہیں 🙏 PP206
اردو
21
143
396
0
M. Raza Khan retweetledi
Zeeshan Khan Niazi
Zeeshan Khan Niazi@niyazee26·
جو لوگ 2018 کے مشکل وقت میں پارٹی چھوڑکر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز بن گئے اور بیانیے کا ساتھ چھوڑ کر تبدیلی کے ساتھ نکل گئے اُنہیں پارٹی عزت بھی دے رہی ٹکٹ بھی تاکہ وہ پھر ہمارے ساتھ مشکل وقت آنے پر ایسا کریں۔ن لیگ اصولوں کی سیاست چھوڑ کر دوبارہ اقتدار کی سیاست کرنا چاہ رہی ہے؟
Zeeshan Khan Niazi tweet mediaZeeshan Khan Niazi tweet media
اردو
51
140
429
0
M. Raza Khan retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
"زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو" ہمیں تو اس نے برباد کردیا اللہ اسے غرق کرے یہ چلا جائے ہمیں وہی نوازشریف چاہیے
اردو
17
269
515
0
M. Raza Khan retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
تحریک انصاف نے حکومت میں آنے کے بعد سے مسلسل شوگر ملز مالکان کو فائدہ پہنچایا گیا چینی کم ہوگئی تو سستی چینی برآمد کی گئی اور مہنگی چینی درآمد کی گئی
اردو
0
95
257
0
M. Raza Khan retweetledi
Saeed Sangri
Saeed Sangri@Sangrisaeed·
یے وہ وڈیو ہے، جس کی وجہ سے سندھ کے نوجوان کو قتل کیا گیا، #JusticeForNizamJokhio
اردو
70
1.5K
2.1K
0
M. Raza Khan retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زمانہ سمٹ جائے گا، علم کم ہو جائے گا، فتنے رونما ہوں گے، لوگوں پر بخیلی ڈال دی جائے گی، اور هرج کثرت سے ہو گا، آپ ﷺسے عرض کیا گیا: اللہ کے رسولﷺ!وہ کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قتل، قتل ۔ (سنن ابوداؤد،۴۲۵۵)
اردو
39
877
5.5K
0
M. Raza Khan retweetledi
Munir Ahmed
Munir Ahmed@munirahmedap·
غازی علم الدین شہید عام مسلمان تھے۔ مگر وہ خاص ہو گئے۔ نہ وہ ملا تھے، نہ جج، نہ جرنیل، نہ سیاستدان، نہ صحافی, نہ کچھ اور۔ انکی جان بچانے والوں نے انہیں اک مشورہ دیا. وہ مشورہ مانتا تو وکٹری کا نشان بناتا باہر نکل آتا۔ مگر عاشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شہادت کا راستہ چنا
Munir Ahmed tweet mediaMunir Ahmed tweet media
اردو
21
117
665
0
M. Raza Khan retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
اردو
68
885
6.9K
0
M. Raza Khan retweetledi
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
کیا تحریک لبیک سے معاہدے میں حکومت نے ایسا سرینڈر کیا ہے کہ عوام تو دور کی بات وزیراعظم اپنی کابینہ کو بھی بتانے کوتیارنہیں؟ پچھلے ہفتے کابینہ نے ہی توفیصلہ کیاتھاکہ تحریک لبیک عسکریت پسند ہے اوراِن سے عسکریت پسندوں کی طرح نمٹیں گے،پھر کیا ہوا؟ سنئے
اردو
103
278
999
0
M. Raza Khan retweetledi
Mansoor Ali Khan
Mansoor Ali Khan@_Mansoor_Ali·
فوادچوہدری کو بہت ساری باتوں کا علم نہیں ہوتا۔۔ فوادچوہدری جیسے وزراء کے بیانات سے کام خراب ہوجاتا ہے مجھے افسوس ہوا فوادچوہدری نے بھارت سے 35لاکھ ٹویٹس کی بات کی تحریک لبیک کے حوالے سے وزراء نے غلط بات کی ڈاکٹرعامرلیاقت کی اپنی ہی حکومت پرتنقید۔۔ @AamirLiaquat *Team MAK*
اردو
92
263
950
0
M. Raza Khan retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
تحریک لبیک: کارکنوں کو جی ٹی روڈ سے ہٹنے کی ہدایت، معاہدے پر عملدرآمد تک وزیرآباد میں رُکنے کا اعلان bbc.in/3jWO5CO
اردو
18
59
541
0