Asif Mehmood

97.2K posts

Asif Mehmood banner
Asif Mehmood

Asif Mehmood

@realbysoul

محبتیں نہ بھی رہیں بھرم قائم رہنا چاہیے

Katılım Nisan 2019
3.7K Takip Edilen16.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
طلاق یافتہ اور بیوہ عورتوں کو معاشرے کا حصہ بنانے کے لئے ان سے نکاح کرو.....🙏 👉RT Agree. . . ??
اردو
524
745
3.3K
0
Asif Mehmood retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
جب رؤف کلاسرہ کے دوست یوسف رضا گیلانی وزیراعظم تھے تو رؤف کلاسرہ نے اپنے بھائی کے نام پر فلیٹ لیا پھر بے شرمی کی انتہا کے اس فلیٹ کا دفاع کیے جا رہے ہیں اور کہہ رہا ہے کہ یہ فلیٹ ملنا ایک یونیق کیس ہے اور اس میں میرٹ کی کوئی ضرورت نہیں یہ ایولیبلٹی پر انحصار کرتا ہے
اردو
11
580
1.7K
22.8K
Asad Qaiser
Asad Qaiser@AsadQaiserPTI·
عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر آج ایک بار پھر عمران خان کو عید کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور نہ ہی انہیں اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کروائی گئی۔ ہم دہائیوں سے سنتے آئے ہیں کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حُریت رہنماؤں کو عید کی نماز سے روکا جاتا ہے، ان کے بنیادی انسانی و مذہبی حقوق سلب کیے جاتے ہیں، اور اس پر ہر پاکستانی کا دل رنجیدہ ہوتا تھا۔ مگر آج انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں بھی سیاسی انتقام اس حد تک پہنچ چکا ہے کہ ایک سابق وزیرِ اعظم اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد سے عید کی نماز کا حق بھی چھین لیا گیا۔ یہ صرف ایک سیاسی رہنما کے ساتھ ناانصافی نہیں بلکہ انسانی حقوق، آئینی آزادیوں اور مذہبی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر عبادت اور خاندان سے ملاقات جیسے بنیادی حقوق چھین لینا کسی جمہوری معاشرے کو زیب نہیں دیتا۔
اردو
30
98
450
6.6K
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
"ٹرمپ" کو عید الاضحیٰ پر ذبح ہونے سے بنگلہ دیشی حکومت نےبچا لیا بنگلہ دیشی حکام نے 700 کلوگرام وزنی ایک نایاب سفید بھینسا خرید لیا، جسے مقامی لوگوں نے اس کے سنہرے اگلے بالوں کی وجہ سے "ٹرمپ" کا لقب دیا تھا، کیونکہ وہ امریکی صدر کے بالوں کے انداز سے مشابہت رکھتے تھے۔ اس جانور کو عید الاضحیٰ کے دوران ذبح کیا جانا تھا، لیکن اس کی غیر معمولی شکل نے لوگوں کی بہت توجہ حاصل کر لی، اور لوگ اسے دیکھنے کے لیے آنے لگے۔ اس کے بعد حکام نے مداخلت کا فیصلہ کیا، "ٹرمپ" کو اس کے مالک سے خرید لیا، اور اسے ڈھاکا کے چڑیا گھر منتقل کر دیا۔
Asif Mehmood tweet media
اردو
0
0
0
44
Asif Mehmood retweetledi
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
میرا اکاؤنٹ پٹواریوں، جیالوں یا ففتھیوں کے لیے مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ تکلیف صرف ان اپنوں کو ہے جن میں ایک "ٹیڈی بکری" سرفہرست ہے؛ اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کا لبادہ اوڑھے وہ لوگ شامل ہیں جنہیں میری آواز سے مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ خیر، زیادہ سے زیادہ ایک اکاؤنٹ ہی اڑائیں گے نا؟ اڑا دیں! لیکن یاد رکھیں، اس کے بعد وہ ردعمل آئے گا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا ہو گا۔ میں اس "ٹیڈی بکری" اور اس کے ٹولے سے کہنا چاہتی ہوں کہ تھوڑا صبر رکھے۔ ہمارا فوکس اس وقت بالکل واضح ہے۔ ہماری تمام تر توجہ صرف عمران خان کی صحت، ان کی رہائی، اور ان مخلص سپورٹرز پر ہے جو کسی 'فیورٹ گروپ' کے بجائے خالصتاً نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #ToThePoint
اردو
3
5
14
235
Jutti~aura
Jutti~aura@Tanzeelahon·
بغیر عیدی کے عید مبارک بولنے والے مجھے بلاک کر دیں۔ 🫣🤌🏻
اردو
4
0
10
138
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
السلام علیکم ۔۔۔ صرف عمران خان کے لوگ جواب دیں باقی دفع ہو جائیں
اردو
38
8
88
2K
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
بکرے بندا ذبح کر لیتا خوشی خوشی لیکن آخر میں سری بناتے ہوے جان نکلتی میری پتہ نہیں کیوں
اردو
0
0
1
57
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
آج کا سوال یہ کونسا پھل ہے ؟ درست جواب دینے پر پانچ خوش نصیبوں کو عید کے موقع پر تحفہ ملے گا ۔
SadiaPTI tweet media
اردو
8
0
16
450
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
مجال ہے کسی نے مجھے عید مبارک بولا ہو 😞
اردو
7
1
24
2.2K
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شکر الحمدللہ پہلے دن چار بکرے دو دنبے اور دو بھینسے ذبح کئے تھک گیا ہوں یار اب بس اب کل
اردو
11
5
78
2.5K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
@realbysoul ماشاء اللہ کیا کہنے ہیں آپکے
اردو
1
0
3
164
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
اپ سب کو میری طرف سے عید الاضحی مبارک ❤😍 پیٹ اپنا ہے خیال رکھنا بھائیوں ہاتھ ہلکا🤫😋🤪
اردو
0
0
5
109
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
عربی زبان میں خلیف یا تخلف کے معنی پیچھے رہ جانے یا پیچھے رکنے کے ہیں۔ مکہ مکرمہ کی اصطلاح میں اس سے مراد نو ذوالحجہ یعنی عرفہ کا دن ہے۔ جب آٹھ ذوالحجہ اور نو ذوالحجہ کو مکہ مکرمہ کے تمام مرد، نوجوان اور جوان طبقہ حاجیوں کی خدمت، امن و امان کی صورتحال سنبھالنے، یا خود حج کی ادائیگی کے لیے منیٰ اور عرفات روانہ ہو جاتے ہیں، تو مکہ مکرمہ کے گھر اور بازار مردوں سے بالکل خالی ہو جاتے ہیں۔ اس موقع پر جو خواتین، بچے اور بزرگ مکہ میں پیچھے رہ جاتے ہیں، انہیں خلیف کہا جاتا ہے، اور اسی مناسبت سے اس دن کو یومِ خلیف کا نام دیا گیا ہے۔ اس دن کی سب سے خوبصورت روایت یہ ہے کہ نو ذوالحجہ کو جب مسجد الحرام یعنی حرم شریف حاجیوں سے بالکل خالی ہو جاتا ہے کیونکہ تمام حاجی میدانِ عرفات میں ہوتے ہیں، تو مکہ مکرمہ کی خواتین بچوں اور بزرگوں کے ہمراہ حرم مکی کا رخ کرتی ہیں۔ یہ خواتین اس دن کو غنیمت جانتے ہوئے، جب مطاف بالکل خالی ہوتا ہے، بڑے سکون سے طواف کرتی ہیں اور حجرِ اسود کو بوسہ دیتی ہیں۔ روایتی طور پر مکہ کی خواتین اس دن مطاف کی صفائی، خوشبو لگانے اور حرم کی دیکھ بھال میں انتظامیہ کا ہاتھ بھی بٹاتی ہیں۔ صل اللہ علیہ والہ وسلم
Asif Mehmood tweet media
اردو
1
13
95
6.8K
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
دو بکرے دو دنبے ذبح کر دئیے تیسرے بکرے کو تکبیر پھیرنے لگا الحمدللہ
اردو
1
0
39
1.1K