Sabitlenmiş Tweet

سلمان صفدر نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ عمران خان کی آنکھ میں مزید تنزلی ہوگئی ہے۔ لیکن تحریکِ انصاف کا حال دیکھیں گوہر صاحب تیل سستا کرنے کا کہہ رہے لیکن عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں مانگا۔ عمران خان کا نام بیچ کر بیوقوف بنایا جاتا۔
شہباز گل
#FreeTheVoiceOfPakistan
@TeamiPians
اردو


















