Red Chilli 🌶️

5.4K posts

Red Chilli 🌶️ banner
Red Chilli 🌶️

Red Chilli 🌶️

@Redline_Star

#Gameover

Katılım Şubat 2023
344 Takip Edilen11.1K Takipçiler
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگوں 💛🤎🖤💛🖤💛🖤🤎💛
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
77
16
164
1.5K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💚💚🤍💚🖤💚🤍💚💚
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
58
25
92
900
Red Chilli 🌶️ retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
"جو لوگ بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بخل سکھاتے ہیں اور اسے چھپاتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے ، اور ہم نے کافروں کے لیے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔" سورہ النساء ، آیت 37
اردو
4
58
253
2.5K
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
#PoliticiansInRobesCampaigning یار قسم سے سیلیوٹ ھے 🫡 اس چیتے بندے کو @RShahzaddk ایک منٹ میں پورے ٹوئیٹر ایکس پر ہلچل مچادی اس بندے نے۔ چاروں طرف سے ٹرینڈ پر ٹوئیٹس کی بوچھاڑ ھے۔ اور ھر محب وطن کی کوشش ھے کہ ملکی مفاد میں اپنا حصہ ڈالے۔ ٹوٹ پڑو پاکستانیوں سیاسی ججز کے خلاف
M Tauseef Ahmed tweet media
اردو
31
197
332
5.6K
Red Chilli 🌶️ retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
کہانیوں میں لوگ صدموں کی وجہ سے آرام سے مر جاتے ہیں ۔۔ لیکن حقیقی زندگی میں ہم درد کی انتہا پر پہنچ کر بھی زندہ ہی رہتے ہیں ۔ ان فلسطینیوں کو دیکھ لیں ۔ twitter.com/AsadMansoor222…
اردو
10
769
883
9.7K
Red Chilli 🌶️ retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
تاریخ میں درج ہوگا کہ جب یہ معصوم قتل کیے جا رہے تھے تو اس دور کے قلم بانجھ تھے ، زبانیں گنگ تھیں، ہاتھ ظالموں کے ہاتھوں میں تھے اور آنکھیں چندھیا چکی تھیں ۔۔ اس دور کے دانشور ،شاعر ، انقلابی سب شریکِ جرم ہیں ۔ سب قاتل ہیں
سیانی کُڑی tweet media
اردو
19
577
578
6.8K
Red Chilli 🌶️ retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
یا اللہ جہاں تو نے چالیس ہزار فلسطینیوں کو اپنے پاس بلا لیا ۔ وہاں ان بے غیرتوں ، بزدل ناسوروں کو بھی اس دنیا سے اٹھا لے ۔۔ انہیں کیوں ہمارے سینوں پہ مونگ دلنے کے لیے چھوڑا ہوا ہے 😣
سیانی کُڑی tweet media
اردو
10
97
337
2.8K
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
ٹیلینٹ ھے بندے میں 🎱
اردو
3
0
5
119
Red Chilli 🌶️ retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
گارڈین میں مضمون چھپا ہے ۔۔ کہ طالبان خان کیسے آکسفورڈ کے چانسلر کا انتخاب لڑ سکتا ہے ؟ عورتوں کو ہی ریپ کی وجہ قرار دینے والا کیسے اس عہدے کے لیے اہل ہے ؟ @RShahzaddk کی محنت رنگ لائی ہے ۔
سیانی کُڑی tweet mediaسیانی کُڑی tweet mediaسیانی کُڑی tweet media
اردو
23
95
368
7.9K
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
حکومت کو دیا گیا وقت ختم 🚨🚨 مگر کل انقلاب وڑنے کے بعد یوتھیے بھی بستروں میں وڑے ھوئے ھیں 😆😆😆
اردو
13
5
18
667
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
بریکنگ نیوز 🚨🚨 کچے کے ڈاکوؤں کا یو ٹیوب چینل فیمس ھونے کے بعد انکا گولڈن بٹن سلیکٹ ھوگیا ۔ مگر یوٹیوب کی جانب سے انکو کون دینے جائے گا ؟؟ اس پر تشویشی مشاورت جاری ھے 😂😂😂
M Tauseef Ahmed tweet media
اردو
10
4
17
410
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
گزشتہ رات میں نے مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کا مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بارےمیں یہ کلپ سنا تو میری آنکھوں میں آنسو آ گئے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب تقوی کے کس منصب پر فائز ھیں اور ھمیں انکی قدر نہیں 🥲🥲🥲
اردو
10
43
109
2.2K
Red Chilli 🌶️ retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
آپکے دور میں اس بال پوائنٹ (پیانو ) کی کیا قیمت تھی مجھے اندازہ لگانا ہے 😂🙏 (عمر Age کا 🙈 )
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
539
28
538
50.9K
Red Chilli 🌶️ retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
" بچوں کے حقوق " نام کی لگژری غزہ ، فلسطین کے بچوں کے لیے دستیاب نہیں ہے ۔
اردو
4
186
227
2.3K
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته صبح بخیر ۔ کل نفس ذائقة الموت .
العربية
3
1
6
135
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
مونیٹائز اکاؤنٹ والوں کی آپس کی ڈیل کا بنیادی اصول 🚨🚨 رات 12 بجے سے پہلے ایک دوسرے کے بنیادی حقوق ادا کرنا ضروری ھے 😂😂😂🤦🤦🤦
اردو
5
2
6
227
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
زمانہ قدیم میں دوکانیں ایسی ھی ھوا کرتی تھیں اور دوکاندار کے پاس ھر وقت گپ شپ کے لیے کوئی نہ کوئی بیٹھا ھوتا تھا ۔ اب دوکانداروں نے اسمارٹ فونز خرید لیے اور گپ شپ کرنے والوں نے بھی اس لیے تنہایاں وجود پا گئی ھیں 🥲
اردو
4
4
16
419
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
عمران نیازی کے دور حکومت میں قول اور فعل کی اس سے بہترین مثال نہیں ھو سکتی ۔ 😂😂😂
M Tauseef Ahmed tweet media
اردو
6
5
19
326
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
جب سوشل میڈیا پر پیسہ کمانے کا سوچ ھی لیا ھے تو اچھا کانٹینٹ لکھ کر پیسہ کمائیں یا یہاں کمنٹ ٹو کمنٹ کی ڈیل کر کے پیسہ بنا لیں جیسے مجھے اکاؤنٹ مونیٹائز کروانے کے بعد آفرز ھیں کچھ ڈیل فائنل ھو چکی کچھ پینڈنگ میں ھیں ۔ مگر درباری بن کر سیاہ کو سفید لکھ کر پیسہ نہ کمائیں یہ اخلاقی طور پر بھی جرم اور 1973 کے آئین کی بھی خلاف ورزی ھے ۔ 😆😆😆😆🤦🤦🤦
اردو
5
11
32
583