Rehman Ali Choudhary

453 posts

Rehman Ali Choudhary banner
Rehman Ali Choudhary

Rehman Ali Choudhary

@RehmanAliChoud3

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “

Sahiwal, Pakistan Katılım Şubat 2022
323 Takip Edilen200 Takipçiler
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@RShahzaddk میں آپکی جرآت اور بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آپ ہر طرح سے عوام کی آواز بنتے ہیں ہر غلط کی نشاندھی کرتے ہیں ہمیشہ سلامت رہیں ہنستے مسکراتے رہیں یہ بھی خدمتِ خلق کی ایک شکل ہے اس کو جاری رکھیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
اردو
0
0
0
18
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پیٹرول کی قیمتوں پر اگر شدید احتجاج کریں گے راتب حوروں کی خوشامدی باتوں کا بائیکاٹ کریں گے سوشل میڈیا پر ہر حکومتی وزیر کی کلاس لیں گے تو امید کوئی نا کوئی ایکشن چھوٹا موٹا لے لیں اگر نہی تو اگلی جمعرات اگلا ٹیکا اس سے بڑا ہو گا جو عوام کی بات نہی کرتا اس راتب خور کی پوسٹ کا مکمل بائیکاٹ کریں یہ ایک دوسرے کو کمنٹ پوسٹ کرتے رہیں
اردو
56
727
1.6K
12K
Rehman Ali Choudhary retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
میرے شہزادے ، میرے ہیرو ، میرے وطن کے یہ رکھوالے ہیں ہمیں تم سے پیار ہے ❤️🇵🇰
اردو
42
588
2.3K
12.3K
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@MehranMani1 @ia_rajpoot آپکی تسلی نہیں ہے آپکے کہنے کا مطلب انہوں نے فیک لیبل لگائے ہیں بات کرنے سے پہلے کوئی سمجھ میں آنے والی بات کیا کریں گو کپمنی کی سیل تھی تو کمپنی آپنے دم پر چل رہے ہے
اردو
1
0
0
4
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@RehmanAliChoud3 @ia_rajpoot میری پوری تسلی ہے بھائی ، آرامکو کا برانڈ لگا کر گو کمپنی کا تیل سیل ہورہا ہے ، آرامکو کے آنے سے پہلے گو کمپنی کی کتنی سیل تھی یہ سب جانتے ہیں ، پرانا مال نئے ریپر میں سیل ہورہا ہے
اردو
1
0
0
30
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
آرامکو بمقابلہ حرام خور پٹرول پمپس مالکان۔۔۔۔۔ سری نگر ہائی وے اسلام آباد پر موجود آرامکو پٹرول پمپ پر موجود گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھ کر بندہ حیران رہ جاتا ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ یہ دس دس منٹ قطار میں لگ کر پٹرول بھروایا جا رہا ہے جبکہ ہر دو کلومیٹر پر ایک پمپ بھی موجود ہے؟ کیا یہ پٹرول مفت میں دے رہے یا کوئی ڈسکاؤنٹ دے رہے ؟ ایسی کوئی وجہ تو نہیں پھر کیوں؟ وجہ ایک ہی ہے کہ 25 کروڑ مسلمانوں کے ملک میں جس چیز کا قحط ہے وہ ہے ایمانداری ۔ سو آرامکو نے کوشش کی کہ وہ ایمانداری اپنا لے اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ اس کے پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں جبکہ حاجی فضل و سیٹھ بشیر شام کو پریشان بیٹھے ہوتے ہیں کہ ہماری سیل بڑھ کیوں نہیں رہی۔ اس وقت پاکستان میں بزنس میں سب سے بڑا گیپ موجود ہے جو ہے ایمانداری کا کیونکہ حکمران اشرافیہ نے پوری کوشش سے اس کو ملک سے ناپید کر دیا ہے۔
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
12
43
195
17.4K
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@MehranMani1 @ia_rajpoot یہی بات میں کہہ رہا ہوں کہ صرف گو کمپنی کے ڈپو سے تیل جا رہا ہے آرام کو کا اور گو کمپنی سعودیہ سے تیل لے رہی ہے
اردو
0
0
0
4
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@RehmanAliChoud3 @ia_rajpoot بھائی آپ پھر چیک کر لیں گو کمپنی ، زووم کمپنی کے ڈپو سے تیل آرہا ہے آرامکو کا ،
اردو
2
0
0
9
Shahzaman
Shahzaman@shahz0879·
@MehranMani1 @ia_rajpoot گو کوئی آئل ریفئانری نہیں ہے پاکستان میں یہ کس آئل ریفانری کا تیل لے رہے ہیں ؟ یا اپنا ہی امپورٹ کروا رہے ہیں سعودیہ سے؟
اردو
3
0
0
32
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@ia_rajpoot سر ایمانداری والی بات آپکی 100 فیصد ٹھیک ہے ، مگر اس چیز کی کیا گارنٹی ہے کہ آرامکو والے تیل صیح سیل کر رہے ہیں ،؟؟ بس وہ پورا دے رہے ہونگے باقی تیل وہ بھی Go Compny کا سیل کر رہے ہیں نام بدل کر پرانا مال بک رہا باقی کسی کے پاس لائسن نہی دوسرے پمپ مالکان کو چور کہنے کا مہربانی
اردو
3
0
3
515
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@welaraja_kotla @sajidusmani787 جناب کی اطلاع کے لیے عرض کے کہ آرام کو اور گو پیٹرولیم کمپنی کا معاہدہ ہو چکا ہے جس کے مطابق گو کمپنی نے 40٪ حصص آرام کو کو دیے ہیں لہذا پیٹرول اور کارڈ گو کا ہی چلے گا
اردو
0
0
6
441
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
سری نگر ہائی وے اسلام آباد پر موجود آرامکو پٹرول پمپ پر موجود گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھ کر بندہ حیران رہ جاتا ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ یہ دس دس منٹ قطار میں لگ کر پٹرول بھروایا جا رہا ہے جبکہ ہر دو کلومیٹر پر ایک پمپ بھی موجود ہے؟ کیا یہ پٹرول مفت میں دے رہے یا کوئی ڈسکاؤنٹ دے رہے ؟ ایسی کوئی وجہ تو نہیں پھر کیوں؟ وجہ ایک ہی ہے کہ 25 کروڑ مسلمانوں کے ملک میں جس چیز کا قحط ہے وہ ہے ایمانداری ۔ سو آرامکو نے کوشش کی کہ وہ ایمانداری اپنا لے اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ اس کے پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں جبکہ حاجی فضل و سیٹھ بشیر شام کو پریشان بیٹھے ہوتے ہیں کہ ہماری سیل بڑھ کیوں نہیں رہی۔ اس وقت پاکستان میں بزنس میں سب سے بڑا گیپ موجود ہے جو ہے ایمانداری کا کیونکہ حکمران اشرافیہ نے پوری کوشش سے اس کو ملک سے ناپید کر دیا ہے۔
Sajid usmani tweet media
اردو
20
117
620
62.1K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
دوست کی سالگرہ پر پرفیوم گفٹ کرنا چاہتی ہوں جس کی لاسٹنگ 2 دن ہو۔ میرا بجٹ 500 روپے ہے۔ کوئی اچھا سا پرفیوم تجویز کریں، پلیز۔
اردو
99
6
124
28.6K
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے 348 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ یوں پاکستان نے فائنل 191 رنز کے واضح اور تاریخی مارجن سے جیت لیا۔ #INDvsPAK
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
8
138
636
11K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
دوست کی سالگرہ پر پرفیوم گفٹ کرنا چاہتی ہوں جس کی لاسٹنگ 2 دن ہو۔ میرا بجٹ 500 روپے ہے۔ کوئی اچھا سا پرفیوم تجویز کریں، پلیز۔
اردو
180
4
216
45.6K
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@TheSaadKaiser ہم تب سے مخالف ہیں جب سے ہوش سنبھالا الحمدللہ اس فتنہ کو سپورٹ کرنے کا دور دور تک کبھی خیال نہیں آیا
اردو
0
0
1
23
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
5 سال ایک فون نمبر استعمال کرنا؟ ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استعمال کر رہے ہیں تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں: 1: آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے 2: آپ پر کوئی قرض نہیں ہے 3: آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں 4: آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں 5: آپ کا لائف ڈین درست ہے 6: آپ شوکی باز نہیں ہیں ویسے آپ کا فون نمبر کتنے سال پرانا ہے؟
اردو
50
3
80
7.2K
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@naeemtoronto اگر آپکو مزہد ان کے بارے میں کچھ معلومات چاہئیں ہیں تو میرے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں آپ سن کر خوش بھی ہونگے اور حیران بھی 03009081235
اردو
0
0
0
12
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
پمپ مالکان سے گزارش ہے کہ خدا کا واسطہ ہے اب اس کمپنی کے ساتھ کسی قسم کا فراڈ نہ کر دینا بڑی مشکلوں کے ساتھ انکو پاکستان میں لانچ کیا ہے الحمدللہ پاکستان میں 50 ویں لوکیشن بھی کھل گئی - اللہ پاک پاکستان کو مزید ترقی اور عزت سے نوازے آمین - ♥️🐅♥️
N A E E M tweet media
اردو
66
236
1.6K
35K
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@naeemtoronto گیس اینڈ ایل پاکستان گو کے اونر چوہدری خالد ریاض جٹ اور چوہدری طاہر اقبال جٹ میں میرے ساتھ ڈی پی میں چوہدری طاہر اقبال جٹ ہیں اور یہ نہایت ہی سادہ اور باکردار انسان ہے بزنس کے ساتھ ساتھ انسانیت کا درد دل رکھنے والے لوگ ہیں
اردو
0
0
0
20
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@naeemtoronto اس مشکل کو صرف وہی جانتے ہیں جو اس کو پاکستان لیکر آئے ہیں یہ کمپنی گو گیس اینڈ ایل کے اشتراک سے پاکستان میں کام کر رہی ہے اس پر مکمل طور پر کنٹرول آرام کو کا ہی ہے اور گو کمپنی کیساتھ معاملات کبھی نہیں بن سکتے کیونکہ جو اپنی کمپنی کامیاب بنا سکتے ہیں وہ آرام کو بھی بنا سکتے ہیں
اردو
0
0
0
30
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@OfficialDPRPP فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے چاہے وہ فوجہ اہلکار ہوں یا دوسرے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جو اس ملک کے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردیتے ہیں انکی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا
اردو
0
0
0
789
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر جوان فرض کی راہ پر قربان.. ایس ایچ او فیکٹری ایریا شیخوپورہ شہزاد نواز نے امن و امان کے قیام، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے دوران، ملک کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کر دیا، مسلح جتھوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کر گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید کو خراجِ تحسین مسلح جتھوں کو امن و امان میں خلل کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی۔ شہید کے خاندان کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #SalamPolice #PoliceMartyrs #Sacrifice #Martyrs #RealHeroes #Bravery #Salute
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
481
825
2.4K
146.1K
Rehman Ali Choudhary
Rehman Ali Choudhary@RehmanAliChoud3·
@Badass1ZQ1 اگر بجلی کے بل کی ایوریج ایک رہے تو 5 افراد بشمول بیوی اور 4 بچے 60 ہزار ماہانہ آرام سے گزارہ ہو سکتا ہے لیکن اچانک ضروریات کا نکل آنا الگ ہے
اردو
0
0
0
28
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
آج کے دور میں میاں بیوی سمیت بچوں والا گھر چلانے کیلئے اوسط ماہانہ کتنی آمدنی یا رقم ہونی چاہیے ؟؟ JustAsking
اردو
532
37
734
113.6K