
سندھ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے ماہی گیروں کے لیے سبسڈی اور چھوٹی کشتی چلانے والوں کے لیے ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے یہ تفصیلات پیش کیں۔
@sharjeelinam
اردو








