𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻

524 posts

𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻 banner
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻

𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻

@RemedyPk14

Ä true future vibes and palmiers want to know what next happened in your life 🤜🏻🤛🏻achievements ❤️

Dubai, United Arab Emirates Katılım Ekim 2025
661 Takip Edilen752 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻@RemedyPk14·
سب زندگی نے سکھایا ہے ہمیں—- ہر اپنے نے رولایا ہے ہمیں—- کوئی اپنا اپنا نہیں ہوتا یہ بھی اپنے نے سکھایا ہے ہمیں—- ہر درد سبق دیتا ہے ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے—- سچ کہا 🤛🏻🤜🏻
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻 tweet media
اردو
0
1
7
293
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
15
12
103
816
🤍K R I S H N A 🤍✨💫
Sometimes u need 2 go away frm ppl u really wanna be with & love, just 2 ensure they're OK!!! Coz caring isn't always abt being together, but also detaching if the relationship turns to amensalistic. As the best form of love is the art of "Giving" -Krishna🤍💫
English
1
0
5
113
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻 retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
مہربانوں قدردانوں ایکس کے دوستوں بہنوں بھائیوں میرے اکاؤنٹ کی ریچ بالکل ختم ہو گئی ہے اج پھر اپ کی مدد کی ضرورت ہے پلیز میری مدد کریں میری اس پوسٹ پر کمنٹ کریں لائک کریں ری پوسٹ کریں تاکہ میرا اکاؤنٹ کی ریچ بڑھ سکے جزاک اللہ خیر
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
99
92
319
2.9K
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
*اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گُریزاں نہ ہُوا کر* *حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر* *کیا جانئے کیوں تیز ہَوا سوچ میں گُم ہے* *خوابیدہ پَرِندوں کو درختوں سے اُڑا کر* *اُس شخص کے تُم سے بھی مَراسِم ہیں تو ہوں گے* *وہ جُھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر* *ہر وقت کا ہنسنا تُجھے برباد نہ کر دے* *تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لِیا کر* *وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے* *ڈُھونڈا تھا جِسے وقت کی دیوار گِرا کر* *اے دِل تُجھے دُشمن کی بھی پہچان کہاں ہے* *تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر* *اِس شب کے مُقَدَّر میں سحر ہی نہیں محسنؔ* *دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بُجھا کر* *شاعر : محسن نقوی*
اردو
5
5
13
284
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
دوستو! ذرا بتائیں آپ کس ملک سے ہیں؟ میرا تعلق پاکستان سے ہے 🇵🇰 🤔💬 👇 اپنے ملک کے جھنڈے پر react کریں: 🇵🇰 پاکستان 🇮🇳 انڈیا 🇧🇩 بنگلہ دیش 🇦🇫 افغانستان 🇸🇦 سعودی عرب 🇦🇪 یو اے ای 🇬🇧 برطانیہ 🇺🇸 امریکہ 🇨🇦 کینیڈا 🇦🇺 آسٹریلیا 🇩🇪 جرمنی 🇫🇷 فرانس Other 🌍
اردو
41
5
48
1.7K
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻
𝓐𝓱𝓶𝓮𝓻@RemedyPk14·
@krishu200 Even if you try to raise your hand, you will not be able to do anything interesting. Lolz bus 👍🏻
English
1
0
0
8