Imran Bhatti
15.3K posts

Imran Bhatti
@ReporterBhatti
journalist

تحریک انصاف کی سیاست یا فیصلوں کو لیکر بہت تنقید ہوتی ہے کہ وہ فی الحال irrelevant محسوس ہو رہے ہیں لیکن پیپلزپارٹی تو حلومتی اتحاد کا حصہ ہے ۔ اسلام آباد میلہ لگا ہوا ہے لیکن حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی مسنگ ہے اسے بھی سسٹم میں irrelevant ہونا کہا جائے گا ؟

عمران خان کو سزا دینے والے جج کے بھائی کو خیبر پختون خواہ حکومت نے کنٹریکٹ سے مستقل کردیا،،بات یہاں ختم نہیں ہوئی 17 ویں گریڈ سے 18 ویں گریڈ میں ترقی بھی دے دی گئی ہے،

پاکستان میں مافیاز کس طرح کام کرتا ہے آج کے ولاگ میں چار سو کلو چاندی غائب ہونے اور اسکے پیچھے کیا کہانی ہے کہانی بالکل ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلم کا منظر ہے۔۔ جسمیں ڈرگ مافیا سے لیکر بڑے بڑے سمگلرز اور انکے لئے کام کرنے والے سرکاری اہلکار، سیاستدان،میڈیا کے لوگ کس طرح جڑے ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں نظر آئے گا

A truthful officer

شہباز گل پر عمران خان کے موبائل چوری کرکے خفیہ اداروں کو دینے کا الزام لگا اس معاملے پر جناب شیر افضل مروت بھی لب کشائی کرچکے ہیں۔ میں نے خبر دی تھی کہ حراست کے دوران گل نے عمران خان اور بشری۱ بی بی کے بارے میں خفیہ اداروں کو جھوٹے سچے واقعات سنائے ۔ یہ شخص جو زبان استعمال کرتا ہے اس پر شاید اس کے خاندان والے بھی شرمندہ ہونگے ۔ بہادر اتنا ہے کہ دو دن پولیس کے پاس رہا تو رو رو کر منتیں کرتا اور ڈرامے کرتا رہا ۔ اب باہر بیٹھ کر انقلاب کے نام پر ڈالر بنا رہا ہے۔

میں بڑی عاجزی سے کہتا ہوں کہ میں جتنا فخر کروں ڈار صاحب کا بیٹا ہونے پر اتنا کم ہے الحمدللہ۔۔۔ سماء نیوز کو انٹرویو 👇🏻

تحریک انصاف خیبر پختون خوا کا کوئی دوست سمجھائے اسٹیڈیم میں اجلاس کا کیا فائدہ ہو گا؟ دوسرا اسمبلی والی کرسیاں، کولر وغیرہ یہاں لانے ہی تھے تو اسمبلی بیٹھے رہتے۔ اسٹیڈیم میں تو چٹائی پر بھی بیٹھا جا سکتا تھا

بیرسٹر گوہر علی کی برداشت اور صبر کو سلام ہے