کچھ لوگ میرے جاننے والے یہاں ۔ جو کمنٹ باکس میں فیک اکاؤنٹس سے آ کر کاٹنے لگ جاتے ہیں ۔ میں عورت ہو کر گالیوں یا جاہلانہ باتوں کا جواب دینا پسند نہیں کرتی۔ اگر کوئی اچھا انسان ایسے گھٹیا لوگوں کا کمنٹ پڑھے تو انکا منہ بند کر دیا کریں تاکہ مجھے ان کے جاہلانہ رویے نہ دیکھنے پڑیں۔جلنے والوں سے کہوں گی اتنی جرات ہے تو ریئل اکاؤنٹ سے آ کر بکواس کرو نہ پھر میں بھی دیکھوں تم کون ہو۔ میں بھی کوئی لا وارثی نہیں ہوں۔ میری جاب ، گاڑی ، بنگلہ کچھ بھی ان سے برداشت نہیں ہو رہا ۔ میں عاجز بندی فخر پسند نہیں کرتی مگر جلنے والوں کا منہ دیکھ رہی۔ حالانکہ میں کچے مکانوں میں زندگی کا ایک حصہ گزار کر آئی ہوں ۔ غریبی کا دکھ بھی جانتی ہوں۔ اس لیئے غرور سے نفرت۔ باقی جلنے والوں کو ایسے جلاتی رہوں گی ۔اور جو لوگ اللہ پاک کی رضا میں راضی رہ کر مجھے دعائیں دیتے ہیں اچھی رائے اچھی باتیں کرتے ہیں ۔ اچھے کمنٹ کر کے دل خوش کرتے ہیں ۔ ان کا بہت بہت شکریہ
@Wajahat_PTI_ آئی پی پیز کے معاہدے کرنے والے ، مالکان ، انکو پیمنٹ کرنے والے ، انکے سہولتکار پھانسی کے پھندے کے لائق ہیں۔
عوام کے مفاد میں کوئی بھی معاہدہ نہی سب انکے اپنے مفاد میں ہیں۔ واجب القتل لوگ ہیں یہ۔
جہاں ہمیں اگر بجلی 24000میگاواٹ درکار تھی، وہاں ہم نے 42000میگاواٹ کے پاور پلانٹس لگا رکھے ہیں۔ اضافی بجلی بھی ہم ان سے نہیں لے رہے، مگر پھر بھی IPPs کوادائیگیاں کر رہے ہیں۔ اس میں شریف خاندان سمیت تقریباً اڑتالیس اشرافیہ خاندان شامل ہیں جنہیں ڈالرز میں ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔ ظلم کی انتہا دیکھیں کہ جن کا بجلی کا بل پہلے 10,000آتا تھا، وہ اب ان کی مہربانیوں کی وجہ سے 50,000 تک پہنچ گیا ہے! روف کلاسرا۔
@KlasraRauf
@Wajahat_PTI_ آئی پی پیز کے معاہدے کرنے والے ، مالکان ، انکو پیمنٹ کرنے والے ، انکے سہولتکار پھانسی کے پھندے کے لائق ہیں۔
عوام کے مفاد میں کوئی بھی معاہدہ نہی سب انکے اپنے مفاد میں ہیں۔ واجب القتل لوگ ہیں یہ۔
کچھ عرصہ قبل پچھلے سال سلمان شہباز کے چنیوٹ پاور پلانٹ کو تقریباً 1 ارب 47 کروڑ روپے کی بھاری ادائیگی کی گئی IPPs کی وجہ سے۔
آئی پی پیز کے ذریعے چند بااثر خاندانوں کو نوازنے کے لیے عوام کو اربوں کے ٹیکے لگائے گئے۔
سلمان شہباز نے اس نظام کو بےدریغ استعمال کیا اور بھرپور مالی فائدہ سمیٹا، جبکہ اس کی قیمت غریب عوام سے وصول کی جاتی رہی۔ عوام اپنی خون پسینے کی کمائی سے اس ناانصافی کا بوجھ اٹھاتی رہی، اور ایک محدود اشرافیہ مسلسل فائدہ اٹھاتی رہی۔
@81ShahbazRana
نشر الإعلام العسكري مقطعًا مصوّرًا للشهيد كريم نبيل أبو عرجة؛
والله انها مشاهد تُجسّد معاني الشجاعة والإقدام حين تكون في رجال يعرفون طريقهم، ويمضون إليه بثبات لا يتردّد.
رحمة الله عليك يا شهيد
BREAKING NEWS 🆘The daughter of U.S. Republican Senator Jay Block: 🆘
"Israel pays money to my father, and he spreads propaganda.
I am deeply ashamed of this situation. I believe my father has sold his soul to the devil.
I hope his career ends!"
The first group of six new Boeing KC-46 refueling planes that Israel has ordered completed a first flight test in the United States, the Israeli War Ministry announced, ahead of its delivery next month.
The KC-46 aircraft are to replace the Israeli Air Force’s current fleet of aging Boeing 707s refueling planes, which played a key role in Israel’s aggression against Iran.
The ministry said the tankers will be “equipped with Israeli systems and adapted to the operational requirements of the Air Force, enabling it to extend flight range and maintain air superiority across all arenas.”
Security Sources :In an intelligence-based operation in Pasni, security forces killed 4 terrorists. During the encounter, 2 soldiers embraced martyrdom.The killed terrorists were involved in subversive activities in the area. Clearance and search operations are underway.
Security forces reaffirm their resolve to eliminate anti-state elements and ensure lasting peace in Balochistan.
The UN Office of the High Commissioner for Human Rights (OHCHR) said the Gaza Strip is the deadliest place in the world for journalists, marking World Press Freedom Day.
The office called on the international community to move beyond statements of condemnation and solidarity, stressing the need for accountability, the protection of journalists, and guaranteed independent access for international media.
The Public Relations Office of the Iranian Army stated that a decisive, swift alert from the Navy of the Islamic Republic of Iran stopped US-Israeli hostile destroyers from entering the Strait of Hormuz.
Breaking | An Israeli settler driving an all-terrain vehicle tries to ram into a Palestinian woman in the village of Al-Maniya, south of Bethlehem in the occupied West Bank.
غزہ کے بارے میں آواز بلند کرنا بند نہ کریں ورنہ یہ بچے مزید ظلم کا شکار ہوں گے، اور ان کی معصوم فریاد دنیا کی بے حسی میں دب کر رہ جائے گی۔
خاموشی کبھی امن نہیں لاتی، بلکہ اکثر درد کو اور گہرا کر دیتی ہے۔
ویڈیو کو ضرور شیئر کریں اور پیج کو فالو کریں تاکہ آواز میں قوت ہو۔🇵🇸