
Rida
57.8K posts




عالیہ حمزہ بیہوش کیوں ہوئی سوال۔۔۔۔؟ مجھے توڑنے کے لئے بھوکا رکھا گیا پانی تک نہیں دیاگیا اور جو دری مہیا کی گئی تھی اس میں بیشمار چیونٹیاں تھیں، بھوکی پیاسی تھی انسان ہوں بیہوش ہوگئی اسی حالت میں یہ مجھے اسپتال لے گئے ڈاکٹر نے کہا کہ پانی کی کمی ہے ڈرپ لگانی پڑے گی انہوں نے ڈرپ تک نہ لگانے دی اور واپس لے گئے۔۔۔ لعنت ہو آپ سب پر

یہ وہی عمران ارشد ہے جس نے رائے ثاقب کے ساتھ مل کر لاہور میں جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی تھی جسکا فائدہ تحریک انصاف کے مؤقف کو پہنچا تھا۔ آج تحریک انصاف کی حکومت کے انڈر کام کرنے والی کے پی کے پولیس نے انکا یہ حال کر دیا۔



“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan #غدار_کون_تھا











