RisingSun

156.1K posts

RisingSun

RisingSun

@RisingSun958

Katılım Kasım 2023
317 Takip Edilen336 Takipçiler
RisingSun retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
یہ چین کا ایک مڈل سکول ہے چین نے 1980 کی دہائی میں فنی و پیشہ ورانہ تعلیم پر فوکس (فیکٹریوں کے لیے ہنر مند افرادی قوت تیار کرنا)کیا 1990 کی دہائی (خصوصاً 1995-1999)جدید اور اعلیٰ سائنسی تعلیم پر فوکس (عالمی سطح پر ٹیکنالوجی لیڈر بننا)کیا۔ 1980 کی دہائی میں ڈینگ سیاؤپنگ (Deng Xiaoping) کی اصلاحات کے تحت ابتدائی طور پر زراعت اور فیکٹریوں کے لیے فنی و پیشہ ورانہ تعلیم (Vocational Education) کو ترجیح دی گئی تھی، لیکن عالمی معیشت کا مقابلہ کرنے اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے نکلنے کے لیے چین نے تیز ترین معاشی اور صنعتی ترقی کے لیے جدید تعلیم (Modern and Higher Education) پر بنیادی فوکس 1990 کی دہائی کے وسط (خاص طور پر 1993 سے 1999 کے درمیان) میں شروع کیا۔ چین نے 1995 میں باقاعدہ طور پر ایک قومی حکمت عملی کا اعلان کیا جسے "Strategy of Reinvigorating the Country Through Science and Education" کہا جاتا ہے۔ اس پالیسی کا مقصد مینوفیکچرنگ کی بنیاد پر چلنے والی معیشت کو علم پر مبنی (Knowledge-based) معیشت میں تبدیل کرنا تھا۔ پراجیکٹ 211 (1995) اس کا مقصد 21 ویں صدی کے لیے چین کی تقریباً 100 یونیورسٹیوں کو عالمی معیار کے مطابق جدید بنانا تھا۔پراجیکٹ 985 (1998) مئی 1998 میں شروع کیے گئے اس پراجیکٹ کے تحت چین کی چوٹی کی یونیورسٹیوں (جیسے پیکنگ اور سنگھوا یونیورسٹی) کو دنیا کی بہترین ریسرچ یونیورسٹیوں کی صف میں کھڑا کرنے کے لیے بے پناہ فنڈز دیے گئے۔ 1999 میں چینی حکومت نے ایک تاریخی فیصلہ کیا جس کے تحت یونیورسٹیوں میں داخلوں کی گنجائش کو بیک وقت 47 فیصد تک بڑھا دیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد لاکھوں نوجوانوں کو جدید سائنس، انجینئرنگ، کمپیوٹر اور مینجمنٹ کی اعلیٰ تعلیم فراہم کرنا تھا تاکہ ملک میں تیز ترین "ٹیکنالوجیکل انقلاب" لایا جا سکے۔ پاکستان میں۔۔۔میں نے 2010 میں جنگی بنیادوں پر فنی تعلیم اور ساتھ انگریزی،چینی،عربی سکھانے بارے کونسیپٹ پیش کیا تھا۔ لیکن آج۔۔2026 ہے کوئی خاص پیش رفت نہیں ہو سکی۔
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
2
13
32
618
RisingSun retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
بےنظیر کے سندھ میں عورت کا حال۔۔👇 شادی کے 10 دن بعد شوہر نے بیوی کو میکے بھیج کر کہا یہ"کنواری"نہیں تھی۔ یا اسے خود مار دو یا میں مار دوں گا۔ نئی نویلی دلہن کے بدبخت بھائی نے کلہاڑی کے وار کر کے بہن کو کاری قرار دیکر قتل کر دیا۔ لخ دی لعنت۔۔پیپلز پارٹی کی گورنس اور باتوں پر۔ مریم نواز کو چاہیے کہ پنجاب میں ایسی خواتین کو محفوظ پناہ گاہ بنا کر دے جو پختونخواہ،سندھ،بلوچستان سے جان بچا کر پنجاب آ جائیں۔ بڑا دکھ ہوتا ہے ان صوبوں میں ایسے واقعات دیکھ کر (اسد آر چوہدری)
اردو
6
54
131
1.8K
RisingSun retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ہاتھوں میں قرآن اور آنکھوں میں آنسو لیے اس بوڑھی ماں کی فریاد سنیں، وہ کہہ رہی ہے: میری کوئی اور اولاد نہیں، میرا کمانے والا کوئی نہیں، ہماری کسی سے دشمنی نہیں، میرے بیٹے کو کیوں اغوا کیا ہے؟ خدارا اسے چھوڑ دیں۔ یاد رہے ان کے جواں سالہ بیٹے شاہ مراد کو مبینہ طور پر دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے اغوا کیا ہے۔ یہ الفاظ دل دہلا دینے والے ہیں. یہ کیسی جنگ ہے جو اپنوں کا خون بہا کر لڑی جا رہی ہے؟ کیا تم سمجھتے ہو کہ ان ماؤں کے آنسو اور بچوں سے باپ کا سایہ چھین کر تم جیت گئے ہو؟ بی ایل اے والو تم بدترین شکست کھا چکے ہو، تم اقدار بھی ہار چکے ہو، تم روایات بھی ہار چکے ہو .
اردو
0
15
24
473
RisingSun retweetledi
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
پاک چین دوستی وقت، حالات اور سازشوں سے بلند ایک لازوال رشتہ ہے۔ یہ دوستی نہیں، اعتماد کی تاریخ ہے۔ دو ملک، ایک اعتماد، ایک مستقبل۔ پاک چین دوستی پائندہ باد 🇵🇰🇨🇳
اردو
0
32
90
1K
RisingSun retweetledi
Syed Kousar Kazmi
Syed Kousar Kazmi@SyedKousarKazmi·
خود تسلیم کرتے ہیں کہ انکا ہجوم انکے کنٹرول میں نہیں رہتا تو پھر ریاست انہیں کیسے اجازت دے آزادانہ نقل و حرکت کی کیا عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری نہیں ؟ چن کے وہ بندہ وزیر اعلیٰ لگایا جو بلوائی حملوں میں مُلوث تھا تو اب اُسکا موازنہ دیگر وزراء اعلیٰ سے بنتا نہیں-
اردو
3
49
143
2.1K
RisingSun retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
پوچھو اپنے حکمرانوں سے کیا آپ کا پیسہ آپ پہ خرچ ہو رہا ہے ۔۔۔۔ مریم نوازشریف
اردو
0
8
17
119
RisingSun retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
یہ گلگت بلتستان ھے باہر سے دیکھو تو ایسا لگتا ھے کوئی فائیو سٹار ہوٹل بنا رہے ہیں جب اندر آیا تو دیکھا شہبازشریف کا دانش سکول بن رہا ھے اس علاقے کے بچوں کا مستقبل سنور جائے گا
اردو
1
53
140
1.3K
RisingSun retweetledi
چوہدری شاہد محمود
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،لَا شَرِيكَ لَكَ میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، بے شک تمام تعریفیں، نعمتیں اور بادشاہی تیرے ہی لیے ہیں، تیرا کوئی شریک نہیں۔
اردو
6
22
69
789
RisingSun retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَكُمْ وَلَا أَنْفُسَهُمْ يَنْصُرُونَ " اور جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، وہ تمہاری مدد کرنے کی طاقت نہیں رکھتے اور نہ ہی اپنی مدد کر سکتے ہیں" (قاری الشیخ نورین محمد الصدیق مرحوم )
اردو
0
27
77
611
RisingSun retweetledi
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے 12 سزا یافتہ اشتہاری مجرمان کے ضمانتی مچلکے اور بانڈز کو ضبط کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ ان میں عمر ایوب، زرتاج گل، کنول شوزب سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماء شامل ہیں۔ایک ایک لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جو ادا نا کرنے پر 6 ماہ کی قید ہو گی۔یہ وہ اشتہاری لوگ ہیں جن کو سہیل آفریدی اپنے صوبے میں پناہ دیئے ہوئے ہیں۔
اردو
0
67
162
1.3K
RisingSun retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
اتنا دلسوز واقعہ آپ نے پہلے نہیں پڑھا ہو گا ایک عورت اپنے شوہر کے تنگ حالات کی بنا پر ایک خوشحال آدمی کے گھر گئی اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ ایک خادم باہر آیا اور اس سے پوچھا: "تم کیا چاہتی ہو؟" عورت نے کہا: "میں تمہارے مالک سے ملنا چاہتی ہوں۔" خادم نے پوچھا: "تم کون ہو؟" عورت نے کہا: "اسے بتاؤ کہ میں اس کی بہن ہوں۔" خادم جانتا تھا کہ اس کے مالک کی کوئی بہن نہیں ہے، تو وہ اندر گیا اور اپنے مالک سے کہا: "دروازے پر ایک عورت ہے جو دعویٰ کرتی ہے کہ وہ آپ کی بہن ہے۔" مالک نے کہا: "اسے اندر لے آؤ۔" عورت اندر آئی، مالک نے اسے خوش دلی سے استقبال کیا اور پوچھا: "تم میرے کس بھائی کی بہن ہو؟ اللہ تم پر رحم کرے۔" عورت نے کہا: "میں آدم کی بیٹی ہوں۔" خوشحال آدمی نے اپنے دل میں سوچا: "یہ عورت واقعی بے یارو مددگار ہے، میں پہلا شخص ہوں گا جو اس کی مدد کرے گا۔" عورت نے کہا: "اے میرے بھائی، شاید آپ جیسے لوگوں کو معلوم نہ ہو کہ غربت کا ذائقہ کتنا کڑوا ہوتا ہے۔ اسی غربت کی وجہ سے میں اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کے دروازے پر کھڑی ہوں۔ کیا آپ کے پاس کچھ ہے جو آپ قیامت کے دن کے لیے دے سکیں؟ آپ کے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔" خوشحال آدمی نے کہا: "دوبارہ کہو۔" عورت نے کہا: "اے میرے بھائی، شاید آپ جیسے لوگوں کو معلوم نہ ہو کہ غربت کا ذائقہ کتنا کڑوا ہوتا ہے۔ اسی غربت کی وجہ سے میں اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کے دروازے پر کھڑی ہوں۔ کیا آپ کے پاس کچھ ہے جو آپ قیامت کے دن کے لیے دے سکیں؟ آپ کے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔" خوشحال آدمی نے کہا: "دوبارہ کہو۔" عورت نے تیسری بار کہا، پھر خوشحال آدمی نے چوتھی بار کہا: "دوبارہ کہو۔" عورت نے کہا: "مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے مجھے سمجھا ہے، اور دوبارہ کہنا میرے لیے ذلت ہے۔ میں نے کبھی اپنے آپ کو اللہ کے سوا کسی اور کے سامنے ذلیل نہیں کیا۔" خوشحال آدمی نے کہا: "اللہ کی قسم، مجھے تمہاری بات کی خوبصورتی پسند آئی۔ اگر تم ہزار بار بھی دہراتی تو میں ہر بار کے بدلے تمہیں ہزار درہم دیتا۔" پھر اس نے اپنے خادموں سے کہا: "اسے دس اونٹ، دس اونٹنیاں، جتنی چاہے بھیڑیں، اور جتنا چاہے مال و دولت دے دو تاکہ ہم قیامت کے دن کے لیے کچھ کام کریں۔ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔" غریبوں کو مت بھولیں، کیونکہ اللہ غنی ہے اور ہم فقیر ہیں اے میرے رب !!!!! 🙏🏻🙏🏻😭🙏🏻🙏🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
12
63
222
7.3K
RisingSun retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
حکومتِ پنجاب کی جانب سے شروع کی گئی ایئر ایمبولینس سروس دور دراز علاقوں کے مریضوں کے لیے ایک انقلابی اور زندگی بچانے والا اقدام ثابت ہو رہی ہے،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے اس منصوبے کے تحت سنگین طبی حالات میں مبتلا غریب مریضوں کو ہنگامی بنیادوں پر بالکل مفت اور فوری فضائی منتقلی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے
اردو
1
5
11
180
RisingSun retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
ہم پاکستان میں صدیوں سے رہ رہے ہیں ہمیں کوئی تنگ نہیں کرتا مودی سرکار سیاست کا مسئلہ سیاست پر ہی ختم کرے نہ کہ مذہب کو نشانہ بنائیں پاکستان میں تمام مذاہب کو کاروبار کی آزادی ہے جبکہ بھارت میں مودی سرکار نے یہ آزادی چھینی ہوئی ہے ملتان کے تاجر پرویندر سنگھ کی آزاد ڈیجیٹل سےگفتگو
اردو
0
9
24
278
RisingSun retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
خیبرپختونخواہ سے لوگ پنجاب آکر کام کرتے ہیں یہی پنجاب کی ترقی اور مسلم لیگ ن کی پرفارمنس کی دلیل ہے،پنجاب کبھی شکوہ نہیں کرتا کہ خیبرپختونخواہ سے دہشتگردی آرہی ہے،پنجاب کا دل ہمیشہ بڑا رہا ہے،ظرف بڑا رہا ہے،پنجاب شکوہ بھی سنتا ہے اور اُف بھی نہیں کرتا
اردو
8
40
131
1.2K
RisingSun retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ چک جھومرو کا بازار ہے اس کی بیوٹیفکیشن کی گئ جو کہ ایک بہت ہی اچھی کوشش ہے مگر ہمارے ٹاؤن پلانر کو عقل کون دے گا نا ان کو گرین سلوشن کا پتہ نا sustainability کا خیال یہ پام کے درخت چالیس پچاس ہزار کا کچھ عرصہ میں یہ مر جائیں گے لوکل درخت کیوں نہی لگاتے
اردو
26
81
396
16.5K
RisingSun retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
بطور خاتون وزیر اعلیٰ مریم اچھا کام کررہی ہیں ؟ زبردست کام کررہی ہیں ❤️ مومل شیخ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ 2 ارب روپے کا فلم فنڈ اور فلم سٹی کا قیام وہ اقدامات ہیں جن کا انڈسٹری کو برسوں سے انتظار تھا
اردو
0
2
14
199
RisingSun retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک ایسا مسلط کیا وزیر آعظم تھا جس کو دھاندلی کے ذریعے قوم پر مسلط کیا گیا اور اس نے سعودی عرب سے امریکہ،قطر سے روس،یو اے ای سے چین تک پاکستان کو ذلیل کروایا۔
اردو
10
49
123
1.9K
RisingSun retweetledi
WE News
WE News@WENewsPk·
میں صائمہ سلیم اور اُن کے خاندان کو جانتا ہوں۔ وہ نہایت لائق اور قابل خاتون ہیں۔ انہوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ یہ تین بہن بھائی ہیں جو بینائی سے محروم ہیں، مگر اپنی صلاحیتوں اور کامیابیوں سے پوری دنیا کو متاثر کر رہے ہیں۔ ان میں صائمہ سلیم صاحبہ سفیر ہیں اور انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔ اُن کے بھائی یوسف سلیم پاکستان کے پہلے نابینا جج ہیں، جبکہ اُن کی بہن عائشہ سلیم انگلش لٹریچر میں پی ایچ ڈی کر چکی ہیں اور لاہور کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ یہ سب انتہائی قابل اور باصلاحیت لوگ ہیں۔ اُن کے والد نے بے حد محنت اور بہترین تربیت کے ذریعے انہیں اس مقام تک پہنچایا کہ آج پوری دنیا اُن پر فخر کرتی ہے۔ عمار مسعود @ammarmasood3
اردو
0
6
57
1K
RisingSun retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
آج اس پولیس ملازم طلعت حبیب نے الفہد موبائل بینک کے باہر بیٹھے ایزی پیسہ والے کے کاؤنٹر سے 99300/-کی رقم اپنے اکاؤنٹ میں ڈلوائی جب رقم مانگی تو وہ طیش میں آگیا اور پستول دکھا کر گاڑی میں فرار ہوگیا اور ایزی پیسہ والے لڑکے شیخ فہیم کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دے ہمارے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ ایسے پولیس ملازموں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
32
642
1.1K
28.7K
RisingSun retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
🕊️🇵🇰 انسانیت کی بے مثال خدمت! ​تصویر میں موجود لڑکی کے پیچھے موجود یہ باوقار شخصیت پاک فوج کے ایک افسر ہیں جو اقوامِ متحدہ (UN) کے امن مشن پر تعینات رہے ہیں۔ ​لائبیریا کی خانہ جنگی کے بعد، پاک فوج نے نہ صرف 15,000 جنگجوؤں کو غیر مسلح کیا، بلکہ اسکول اور سڑکیں بنائیں، سیز فائر کو برقرار رکھا اور فری میڈیکل کیمپس لگائے۔ ​کمالِ ایثار دیکھیے کہ 600 جوانوں پر مشتمل پاکستانی بٹالین نے ہفتہ وار رضاکارانہ روزہ رکھنا شروع کیا تاکہ اپنا راشن غریب لائبیرین عوام کو عطیہ کر سکے۔ ​اس لازوال قربانی پر لائبیریا کے صدر اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستانی کمانڈنگ آفیسر کا باقاعدہ شکریہ ادا کیا اور اسے "انسانیت کی بے مثال خدمت" قرار دیا۔
Ather Salem® tweet media
اردو
1
27
114
2.6K