PTI-Islamabad Official RMDI

264 posts

PTI-Islamabad Official RMDI banner
PTI-Islamabad Official RMDI

PTI-Islamabad Official RMDI

@Rmdiisb

official page of regional media department pti islamabad region

islamabad Katılım Ağustos 2025
9 Takip Edilen103 Takipçiler
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
چلو چلو اڈیالہ چلو 7 اپریل بروز منگل دِن 2 بجے۔ #خان_کے_لیے_نکلیں #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
3
16
31
1.1K
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
میرے پاکستانیوں اب وقت آگیا ہے یہ جو چور ڈاکو ہمارے اوپر مسلط کیے گئے ہیں اِن کو گریبانوں سے پکڑ کر باہر نکالنے کا۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
1
18
26
924
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
🚨 15 مارچ یوم اسلاموفوبیا کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، یہ ایک تاریخی موقع ہے جس کے لیے عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مطالبہ کیا تھا۔ وہ ایک بین الاقوامی ہیرو ہیں جنہوں نے اللہ کریم کے حکم اور فضل سے نہ صرف پاکستان بلکہ ساری امتِ مسلمہ کو بہت فخر بخشا ہے ۔#شکریہ عمران خان #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
اردو
3
18
20
286
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
ویلنٹائنز فلائٹ کے بعد ہنی مون فلائٹ مریم نواز کا جہاز آسٹریا کے شہر ویانا گیا آسٹریا سوئٹزرلینڈ کے برابر خوبصورت ترین ملک ہے اسد اللہ خان کے مطابق یہ جہاز یورپ میں کئی جگہوں پر گھوم رہا ہے لیکن اب کہانی مکمل سامنے آ گئی ہے کہ مریم نواز نے اربوں روپے کا جہاز خرید کر اب اسے جنید صفدر اور بہو کو دے دیا ہے جو ہنی مون کے لیے دنیا کے دورے کر رہے ہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
9
238
581
8.3K
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Sabeen Younas
Sabeen Younas@sabeen_younas·
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر بلوچستان تحریک انصاف کے صدر داؤد شاہ کاکڑ سے ملاقات ہوئی اور صوبے میں تحریک انصاف کی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی #imrankhanfornationalunity
اردو
1
8
43
584
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
یہ اسرائیل میں تباہی کے وُہ مناظر ہیں جو میڈیا آپکو نہیں دیکھائے گا کبھی بھی۔ اِن لوگوں نے غزہ پر بہت زیادہ ظلم کیا ہوا۔ انشااللہ اب اِن کو چُھپنے کی جگہ نہیں مِلے گی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ اِن وڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگوں کو حقیقت پتہ چلے اِس مقبوضہ اسرائیل کی۔ #IranWar#latestupdate #WarUpdate #israel
اردو
1
8
8
173
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
kohistan tigress
kohistan tigress@asm94503·
اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھی یہ خواتین صرف کسی ایک شخص کے لیے نہیں بلکہ انصاف، امید اور اپنے مؤقف کے لیے کھڑی ہیں۔ یہ مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں جو مشکل حالات میں بھی ثابت قدم رہ کر اپنے حق اور اپنے نظریے کی حمایت کر رہی ہیں۔
kohistan tigress tweet media
اردو
0
1
1
20
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
“میرے پاکستانیو! یاد رکھیں کہ اگر آج آپ اس چھوٹے سے ٹولے کے ظلم کی وجہ سے ڈر جائیں گے تو پھر آگے بدترین غلامی ہے، اور اگر آج تاریخ کے اس موقع پر آپ کھڑے ہو جائیں گے، یہ فیصلہ کر لیں گے کہ ہم راہِ حق پر ہیں اور ظلم کے سامنے نہیں جھکتے تو آپ آزاد ہو جائیں گے!” -عمران خان
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad) tweet media
اردو
2
9
14
273
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
PTI-Islamabad Official RMDI
آج ریجنل میڈیا ہیڈ سبین یونس صاحبہ نے اتوار بازار میں سٹریٹ موومنٹ اور 8 فروری کے احتجاج کے سلسلے میں عوام میں پمفلٹس تقسیم کیے اور لوگوں کو احتجاج میں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔
اردو
0
3
7
136
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
میری پوسٹ شیئر ضرور کریں کیونکہ یہ میں نے بہت مجبوری میں بنائی ہے ۔۔۔فیصل اباد کی حلقے این اے 112 اور پی پی 116 کے 14 ورکرز کو نو مئی کے کیسز میں 10 سے تین سال کی سزائیں ہوئی ہیں ۔ان میں سے سات جیل میں اور سات اشتہاری ہیں ۔۔ان کی فیملیز کا کوئی پرسان حال نہیں ۔۔میں نے اپنی پوسٹ میں لیڈرشپ کو بھی ٹیگ کیا لیکن ان کی ابھی تک کوئی دادرسی نہیں کی گئی ۔۔۔روزے ہیں عید ارہی ہے اگر ان لوگوں کی سزا لمبی ہے تو ان کی فیملیز کی سپورٹ بھی لمبے عرصے کے لیے ہونی چاہیے ۔۔۔میں جتنا کر سکتی تھی میں نے کیا اپ سب سے گزارش ہے کہ اگر کچھ لوگ ذاتی طور پر ایک ایک فیملی سے رابطہ کر کے ان کی سپورٹ کر دیں تو شاید تکلیف دور تو نہیں ہوگی لیکن کم ضرور ہو جائے گی ۔۔۔اگر ورکرز اور سپورٹرز کو تکلیف میں اکیلے چھوڑ دیا جائے گا تو وہ لوگ تو دل برداشتہ ہو جائیں گے
Shehr Bano Official@OfficialShehr

انتہائی افسوس کی بات ہے میں نے بہت دفعہ ان ورکرز کے لیے لکھا کہ ان میں سے کچھ قید ہے کچھ اشتہاری ہے اور ان کی فیملیز بے یار و مددگار ہیں رمضان شروع ہو چکا ہے پارٹی اس طرح کے ورکرز کی دیکھ بھال کرے @salmanAraja @intazarpanjutha @PTIofficial

اردو
144
5.4K
9.1K
147.9K
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Sabeen Younas
Sabeen Younas@sabeen_younas·
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے موقع پر کثیر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی۔ کارکنان اپنے قائد سے یکجہتی کے اظہار اور انصاف کے مطالبے کے لیے بڑی تعداد میں موجود تھے۔ تاہم سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ سبین یونس
اردو
4
13
68
689
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
گوجرانوالہ کے 51 اسیران کو انصاف کب ملے گا؟ تین سال کے طویل انتظار کے بعد آج لاہور ہائی کورٹ میں ان کے کیس کی سماعت مقرر ہے۔ یاد رکھیں، انصاف میں تاخیر دراصل انصاف سے انکار کے مترادف ہوتی ہے۔ #Gujranwala51
اردو
7
396
897
11.3K
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Sabeen Younas
Sabeen Younas@sabeen_younas·
آج لطیف کھوسہ صاحب جب کورٹ سے باہر آئے تو پروین رحمانی صاحبہ نے ان سے کل کی سماعت سے متعلق سوال کیا۔
اردو
0
8
40
682
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Shamsa Kayani (Advocate)🇵🇰
Shamsa Kayani (Advocate)🇵🇰@ShamsaKayaniPTI·
القادر ٹرسٹ کیس میں تاریخ کے انتظار میں
Shamsa Kayani (Advocate)🇵🇰 tweet media
اردو
10
14
182
1.8K
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Shamsa Kayani (Advocate)🇵🇰
Shamsa Kayani (Advocate)🇵🇰@ShamsaKayaniPTI·
ہائی کورٹ میں موجود ہیں ، ابھی تک تاریخ نہیں دی جا رہی، انصاف کا قتل عام
Shamsa Kayani (Advocate)🇵🇰 tweet media
اردو
2
22
184
2.2K
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 949 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨; 85% 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞. ♦️Asim Munir’s military dictatorship regime has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nations’ Nelson Mandela rules: Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or personal physicians, solitary confinement in a ‘death cell’, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, no sunlight, no electricity, no medical aid, no books, no rights as per law♦️ 🔺𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐛𝐲 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 @UN_HRC 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 and falls within categories I, II and III. The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞. …Government of Pakistan to take the steps 𝐧𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲 and bring it into conformity with the relevant international norms… …𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐢𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐥𝐚𝐰.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/sites/default/… 🔺𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐛𝐲 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 @amnesty 𝐢𝐧 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐝𝐞𝐧𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲. We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲. Amnesty International calls on the Pakistani authorities to 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: amnesty.org/en/wp-content/… 🔺𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐲 𝐔𝐍 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐮𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 @UN_SPExperts 𝐢𝐧 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “…Imran Khan has reportedly been held for excessive periods in solitary confinement, 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟑 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥…” “…𝐩𝐫𝐨𝐥𝐨𝐧𝐠𝐞𝐝 𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐟𝐢𝐧𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐡𝐢𝐛𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐥𝐚𝐰 – and when it extends longer than 15 days, it constitutes a 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐟 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞.” “𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲.” “…Khan is 𝐧𝐨𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 or interaction with other detainees and is 𝐮𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.” “Imran Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer… 𝐟𝐨𝐮𝐥 𝐨𝐝𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐞𝐜𝐭 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/en/press-relea… #FreeImranKhan
PTI tweet media
English
64
1.7K
5.6K
383.4K
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
عمران خان عید بالکل گھر نہیں کریں گے، جو لوگ اُن کی ملاقاتیں نہیں کروا رہے وہ اُنہیں عید سے پہلے رہا کریں گے؟ عمران خان کو رہا کرنے کیلئے قید نہیں کیا گیا۔ موجودہ عالمی حالات اب بتا رہے ہیں کہ عمران خان کو کیوں قید کیا گی علیمہ خان کی گفتگو 💔
اردو
0
8
9
108
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
🚨دسمبر میں شوکت خانم کراچی جا افتتاح ہو جائے گا انشاء اللہ تب تک عمران خان خود افتتاح کے لیے موجود ہوں گے ہم سب کو عمران خان کے لیے دعا کرنی چاہیے ۔ علیمہ خان
اردو
5
150
585
4.3K
PTI-Islamabad Official RMDI retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
خوشحال گڑھ دھرنا اپڈیٹس خوشحال گڑھ دھرنا کیمپ میں 16 ویں افطاری کا اہتمام- سینیٹر خرم ذیشان کی قیادت میں خوشحال گڑھ کے مقام پر دئیے گئے دھرنے میں گرینڈ افطاری کے مناظر پاکستان تحریک انصاف کے غیور ورکرز و باشعور قوم عمران خان کا سر ظلم کے سامنے جھکنے نہیں دینگے، ورکرز و باشعور و غیور قوم کی پرامن جدوجہد و مزاحمت ہی کیوجہ سے عمران خان صاحب اونچے سر و چوڑے سینے کیساتھ جیل سے بہت جلد باہر آئینگے۔ ان شاء اللہ #ReleaseImranKhan #UrgentMedicalAidForKhan
اردو
13
381
1.2K
22.5K