الیکشن میں 1 دن باقی ہے، چھوٹے اکاؤنٹس والے انصافی سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔
*_8 فروری کی صبح اٹھ کر وضو کرکے قرآن پاک پڑھ کر اللہ سے دعا مانگ کر گھر سے نکلوں گا سیدھا پولنگ بوتھ جاکر اپنا ووٹ کاسٹ کرونگا پھر اپنی زمہ داری نبھاؤں گا لوگوں کو گھروں سے نکال کر پولنگ بوتھ لے جاؤں گا انشاء اللہ ہم کامیاب ہونگے ضرور ہونگے اور کون کون ایسا کرے گا۔۔۔؟
*پـی ٹـی آئـی واحد پارٹـی ہے جس کے ورکـرز ذاتـی مفاد کے بجائے پاکستان کی ترقی کا سوچ رہے ہیں🌹🌹🌹🌹
#انشاءاللّٰه_ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
ریاست کا پالتو ڈاکو مالکوں کی طرف سے کیسز معاف ہونے پر کہتا ہے مجھے اللہ نے سرخرو کیا ہے 😂😂😂 اس حساب سے تو پھر ریمنڈ ڈیوس اور شاہ رخ جتوئی کو بھی اللہ نے سرخرو کیا تھا