Sabitlenmiş Tweet
Saad Memon
90 posts

Saad Memon
@RobinHood_Memon
A DieHard jiyala 🇱🇾🇱🇾 Strongest adherent of Asif Ali Zardari sahab ❤ (Murshid) Jannisar-E-Teer 🇱🇾❤
Hyderabad, Pakistan Katılım Nisan 2026
29 Takip Edilen4 Takipçiler

سندھ کابینہ نے ماہی گیر برادری کے لیے ایک بڑا ریلیف پیکیج منظور کیا ہے, سندھ کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے 515 ملین روپے کے فیول سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی ہے,
@sharjeelinam @BBhuttoZardari

اردو

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے معرکۂ حق"بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معرکۂ حق کی کامیابی کا دن عید یا تہوار سے کم نہیں ہے پاک افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے
@sharjeelinam
#SindhCelebratesMarkaEHaq

اردو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
@BBhuttoZardari نے معرکۂ حق "بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکۂ حق ہم سب کی یکجہتی کی جیت ہے۔ پاکستان نے میدانِ جنگ میں دشمن کو شکست دی۔
#SindhCelebratesMarkaEHaq

اردو

A Year ago, history was made, today it is celebrated.
PPP CHAIRMAN @BBhuttoZardari
Marks 1 year of Marka-e-Haq in karachi.
#SindhCelebratesMarkaEHaq

English

Marka-e-Haq was not a victory of weapons alone,it was a triumph of resolve, unity, and a people who refused to kneel.We stood our ground not out of aggression, but out of necessity.Not out of ambition,but out of duty.Pakistan will never compromise its sovereignty
@BBhuttoZardari


English

وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ہمیشہ سے زیادہ رکھنے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ وفاقی حکومت لوڈشیڈنگ کے معاملے میں سندھ کے ساتھ زیادتی نہ کرے -
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطا
@sharjeelinam
اردو

یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ ایمان، اتحاد اور قربانی سے بڑی سے بڑی طاقت کو بھی شکست دی جا سکتی ہے۔ ہمیں اپنے ہیروز پر ہمیشہ فخر رہے گا,
#SindhCelebratesMarkaEHaq




اردو

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی کا دورہ کیا,
دورے کے دوران حکام نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو منصوبے میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی,
@sharjeelinam

اردو
Saad Memon retweetledi

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی کا دورہ کیا,
دورے کے دوران حکام نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو منصوبے میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی,
@sharjeelinam

اردو
Saad Memon retweetledi

شہر کے بڑے ترقیاتی منصوبوں میں مختلف نوعیت کے چیلنجز درپیش ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی روڈ جیسے اہم شاہراہ پر یوٹیلیٹیز کی منتقلی ایک بڑا مسئلہ تھا، جس کے باعث کنٹریکٹ ختم کر کے ایف ڈبلیو او کو ذمہ داری سونپی گئی,
@sharjeelinam @BBhuttoZardari
اردو

شاہدخاقان کااحترام ہےان سےگزارش ہےسندھ بھر کی سڑکیں دیکھ لیں، شاہد خاقان عباسی کو بھی دعوت ہے کہ وہ آ کر خود ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں اور ہم سے تفصیلی بریفنگ حاصل کریں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
@BBhuttoZardari
@sharjeelinam
@RawalSharjlzvr
اردو
Saad Memon retweetledi

حکومت کی کوشش ہے کہ جولائی کے آخر تک ٹریفک کو جزوی طور پر بحال کر دیا جائے۔ بی آر ٹی جیسے منصوبے صرف بسیں چلانے کا نام نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے جدید اور مکمل انفراسٹرکچر کی بنیاد ہیں,
@sharjeelinam @BBhuttoZardari
اردو

Message of Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon on International Labour Day | BreakingNews
@sharjeelinam
#InternationalLabourDay
English

سندھ حکومت عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے مشن پر گامزن ہے۔ کراچی سمیت پورے سندھ میں ہر شعبے میں بہتری، جدید سہولیات اور عوامی فلاح ہماری اولین ترجیح ہے۔ ایک مضبوط، روشن اور باوقار سندھ کی تعمیر ہمارا عزم ہے۔
شرجیل انعام میمن سینیئر وزیر سندھ
@sharjeelinam
#SindhGovernmen

اردو
Saad Memon retweetledi

Historic moment for Pakistan as PNS/M Hangor in Sanya marks a new era in our naval strength and defence capability. This state of the art Hangor class submarine is a symbol of Pakistan’s growing maritime power and strategic deterrence.
President Asif Ali Zardari lead this landmark ceremony alongside Pakistan Navy & Chinese counterparts. This is not just an induction it’s a message that Pakistan stands strong, secure and ready to defend its waters and economic lifelines.
English

As per the vision of Chairman Pakistan People’s Party @BBhuttoZardari, under the leadership of Senior Minister Sindh @sharjeelinam and PPP leader @rawalsharjeel, the Paver Block Phase 3 project is actively underway in UC 84 Tando Alam Mari.
#DevelopmentInPS61
English

سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کے لیے 30 جون 2026 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے، سینیئر صوبائی وزیر @sharjeelinam کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
اردو
Saad Memon retweetledi

کراچی: سندھ میں تمام روٹ پرمٹس اور وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا حکم جاری کر دیا، ڈیجیٹائزیشن کے لیے 30 جون 2026 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر @sharjeelinam کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
اردو

President Asif Ali Zardari met today Mr Wang Jian, CEO of Hangzhou Jinjiang Group, and encouraged the company to expand its footprint in Pakistan, particularly in energy, industrial and agricultural sectors.
#PresidentZardariChinaVisit
#PakistanChinaFriendship

English
