Rolla Shola

22.8K posts

Rolla Shola

Rolla Shola

@RollaShola

Katılım Ocak 2022
616 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Rolla Shola
Rolla Shola@RollaShola·
اس لیے کوئی جگہ تجویز کر کے ہمیں مطالعہ کیجئے ہم بلا تاخیر وہاں پہنچ جائیں گے۔۔۔ علمائے لدھیانہ کا چیلیج آج تک قائم ہے، اور آج تک کوئی قادیانی اسکا جواب نہیں دے سکا۔ 3/3
اردو
0
0
0
10
Rolla Shola
Rolla Shola@RollaShola·
علمائے لدھیانہ نے ان کو جواب دیا کہ ہم آج سے آٹھ سال پہلے ہی قادیانی کفر اور خروج اسلام کا فتوی دے چکے ہیں 2/3
اردو
1
0
0
10
Rolla Shola retweetledi
نیلی چڑیا
نیلی چڑیا@ChNyly18·
So when Zia-ul-Haq passed an ordinance in 1984 banning Qadianis from calling themselves Muslims and practicing Islamic rituals, the parliament that came into existence unanimously approved it. #یوم_تحفظ_شعائراسلام
نیلی چڑیا tweet media
English
0
1
0
17
Rolla Shola
Rolla Shola@RollaShola·
لندن میں تاریخی مکالمہ: جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کےلیے تیارلندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں جماعت قادیان نے پہلی بار بالمشافہ مکالمہ کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے @Ahmadiyya @pressahmadiyya @AhmadiyyaUK @ahmadiyya #LondonDialogue #Ahmadiyya
اردو
0
0
0
13
Rolla Shola retweetledi
Muhammad Khuzaima
Muhammad Khuzaima@Khuzaimaisha·
الحمدللہ! ختمِ نبوت اکیڈمی لندن نے عالمی سطح کے مناظرین مولانا سہیل باوا صاحب ،جناب عدنان رشید صاحب امتیاز صاحب کی صورت میں اپنی ٹیم تیار کر لی ہے۔ ہم نے اپنا موقف واضح کر دیا ہے اور 29 اپریل کی تاریخ بھی قریب ہے۔ #युद्ध_समस्या_का_समाधान_नहीं #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
اردو
0
4
0
60
Rolla Shola retweetledi
عکاشہ صدیقی
عکاشہ صدیقی@hadisiddique9·
لندن میں تاریخی مکالمہ: جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کے لیے تیار لندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں جماعت قادیان (احمدیہ) نے پہلی بار بالمشافہ مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ #messagetv #LondonDialogue #Ahmadiyya #ReligiousDebate
اردو
0
6
1
417
Rolla Shola
Rolla Shola@RollaShola·
مرزانے 5مناظرے کئے(سیرت المھدی جدید جلد1 ص219-220 روایت نمبر 239) یہ سب تحریری تھےاگرمرزامیں قوت گویائی ہوتی توتقریری مقابلہ بھی گوارافرماتے لیکن تقریری مناظرہ انکےلیے ایسا تھا جیسے شکار کےلیے شیر @Ahmadiyya @pressahmadiyya @AhmadiyyaUK #ahmadiyya #PakistanisTerrific
اردو
0
1
1
18
Rolla Shola
Rolla Shola@RollaShola·
مرزاصاحب نے علماءلدھیانہ کومناظرے کاچیلنج کیا کہ حیات مسیح پرمجھ سے مناظرہ کریں علماءلدھیانہ نےکوئی جگہ تجویزکرنے کوکہا علماءلدھیانہ کاچیلنج آج تک قائم ہے اورآجتک کوئی قادیانی اسکا جواب نہیں دےسکا @Ahmadiyya @AhmadiyyaUK #ahmadiyya #messiahhascome #PakistanisTerrific
اردو
0
0
0
264
Rolla Shola retweetledi
Tayyab Abdullah 
Tayyab Abdullah @Tayab_paracha·
29اپریل بروز بدھ لندن میں قادیانی جماعت کے آفیشلز کے ساتھ ہونے والی ڈیبیٹ کے حقائق جانیے! > آج بھائی امتیاز صاحب کا وٹس ایپ وائس نوٹ کے ذریعے پیغام youtu.be/QbXb4brX8Vw?si…
YouTube video
YouTube
اردو
2
25
21
436
Rolla Shola retweetledi
Tayyab Abdullah 
Tayyab Abdullah @Tayab_paracha·
آپ سب کا بہت بہت شکریہ! الحمدللہ ہمارا ہیش ٹیگ #یوم_تحفظ_شعائراسلام نہایت کامیاب رہا۔ کافی دیر تک ٹاپ 5 میں رہا، پھر ٹاپ 3 اور بالآخر ٹاپ 2 پوزیشن تک پہنچا یہ اللہ کا خاص فضل و کرم ہے۔ الحمدللہ آج کے ٹرینڈ کا مواد بھی بہت بہترین تھا۔ اس کی تیاری میں خاص طور پر اس بات کا خیال رکھا گیا تھا کہ: اسلامیانِ پاکستان کو امتناعِ قادیانیت آرڈیننس کے حوالے سے آگاہی دی جائے قادیانیوں کی طرف سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا جائے اور قادیانیوں کو حقائق واضح کرکے باقاعدہ دعوت دی جائے الحمدللہ یہ تینوں مقاصد بہترین انداز میں مکمل ہوئے۔ اللہ کریم اس ٹرینڈ اور اس کے مواد کی تیاری کرنے والے تمام احباب کو اپنی شایان شان عطاء فرمائے۔ یہ ٹرینڈ آج رات 12 بجے تک جاری رہا، جو اب اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ اس میں حصہ لینے والی تمام ٹیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں، بالخصوص: @shubbanmedia (شبان ختمِ نبوت کا میل/فی میل سوشل میڈیا ونگ) @SearchTheTruth5 کی ٹیم @SyedaAmnaZaheer @IshqMadina9692 فورم جمعیت علمائے اسلام کے مختلف ٹوئپرز اور دیگر تمام احباب اللہ کریم ہم سب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہمیں حقیقی معنوں میں حضور سرورِ کائنات حضرت محمد ﷺ سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ ہمیں حضور ﷺ کے سچے عاشقوں کی طرح فدائیت نصیب فرمائے اور حضور کے دشمنوں سے تادم آخری سانس بھڑجانے کا جزبہ دے و دین وناموس کی حفاظت کے لیے ثابت قدمی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیراً
اردو
2
47
32
289
Rolla Shola retweetledi
ashkhan
ashkhan@ashkhan1637939·
*آرٹیکل 260 کو تسلیم کرتے ہوئے آئندہ خود کو مسلمان نہیں کہو گے* #یوم_تحفظ_شعائراسلام
ashkhan tweet media
اردو
0
28
6
64