Sabitlenmiş Tweet
Tayyab Abdullah
19.4K posts

Tayyab Abdullah
@Tayab_paracha
Worker of Khatam E Nubuwwat Cause, Muslim | struggler | Writer | Proud Pakistani🇵🇰 | Coffee Lover☕ ▪️Follow @Shubbanmedia All Tweets&Retweets are mine✍
Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2018
194 Takip Edilen2.7K Takipçiler
Tayyab Abdullah retweetledi

اس حقیقت سے ملت اسلامیہ کا ایک ایک فرد واقف ہے کہ قادیانی شریعت اسلامی کی رو سے زندیق ہے اور ان کا حکم مرتدین کا ہے اور پاکستان کے آئین کے رو سے بھی ملت اسلام سے خارج ہے اپنے مرتد عقائد کے باوجود اپنے تئین مسلمان کہلانے پر اصرار کرنا اسلام اور اهل اسلام اور آئین پاکستان کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
#یوم_تحفظ_شعائراسلام
اردو

آپ سب کا بہت بہت شکریہ!
الحمدللہ ہمارا ہیش ٹیگ #یوم_تحفظ_شعائراسلام نہایت کامیاب رہا۔ کافی دیر تک ٹاپ 5 میں رہا، پھر ٹاپ 3 اور بالآخر ٹاپ 2 پوزیشن تک پہنچا
یہ اللہ کا خاص فضل و کرم ہے۔
الحمدللہ آج کے ٹرینڈ کا مواد بھی بہت بہترین تھا۔ اس کی تیاری میں خاص طور پر اس بات کا خیال رکھا گیا تھا کہ:
اسلامیانِ پاکستان کو امتناعِ قادیانیت آرڈیننس کے حوالے سے آگاہی دی جائے
قادیانیوں کی طرف سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا جائے
اور قادیانیوں کو حقائق واضح کرکے باقاعدہ دعوت دی جائے
الحمدللہ یہ تینوں مقاصد بہترین انداز میں مکمل ہوئے۔
اللہ کریم اس ٹرینڈ اور اس کے مواد کی تیاری کرنے والے تمام احباب کو اپنی شایان شان عطاء فرمائے۔
یہ ٹرینڈ آج رات 12 بجے تک جاری رہا، جو اب اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ اس میں حصہ لینے والی تمام ٹیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں، بالخصوص:
@shubbanmedia (شبان ختمِ نبوت کا میل/فی میل سوشل میڈیا ونگ)
@SearchTheTruth5 کی ٹیم
@SyedaAmnaZaheer
@IshqMadina9692 فورم
جمعیت علمائے اسلام کے مختلف ٹوئپرز
اور دیگر تمام احباب
اللہ کریم ہم سب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہمیں حقیقی معنوں میں حضور سرورِ کائنات حضرت محمد ﷺ سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ ہمیں حضور ﷺ کے سچے عاشقوں کی طرح فدائیت نصیب فرمائے اور حضور کے دشمنوں سے تادم آخری سانس بھڑجانے کا جزبہ دے و دین وناموس کی حفاظت کے لیے ثابت قدمی عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاکم اللہ خیراً
اردو
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
Tayyab Abdullah retweetledi
















