Rose🌹

23.9K posts

Rose🌹 banner
Rose🌹

Rose🌹

@Rose23kh

👈اگر تم اپنی حیثیت اللہ کے ہاں جاننا چاہتے ہو تو یہ دیکھو کہ اس نے تمہیں کس کام میں لگا رکھا ہے۔اچھے یا برے🌹 🦋

Islamabad Katılım Mayıs 2022
499 Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
@Lubna_syed9 Ye tum jaise buzdilon k liye message hae ..👇 is ko sun lena
हिन्दी
13
7
56
2.2K
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ہم سچ اور جھوٹ کے درمیان نیوٹرل نہیں رہ سکتے ظالم اور مظلوم کے درمیان توازن قائم نہیں کر سکتے ٹرمپ اور نیتن یاہو ظالم ہیں ایران مظلوم ہے ہمیں مظلوم کا ساتھ دینا ہےاس جنگ نے شیعہ سنی اتحاد کو جنم دیا ہے مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لئےاس اتحاد کو قائم رکھنا ہے 👇 youtu.be/EENr4z8Yhz4?si…
YouTube video
YouTube
اردو
183
1.1K
5.2K
203.9K
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
@SabirMehmood26 @LegiMian اسلام میں سود لینا حرام ۔ سور خور کے بارے میں قرآن پاک میں ارشاد فرمایا کہ "جو لوگ سود کھانے ہیں وہ قیامت والے دن قبروں سے یوں اٹھیں گے جیسے انہیں کسی جن نے بھنبھوڑ لیا ہو"۔ آج اگر ہماری اشرافیہ اپنی عیاشیاں کم کرتی تو ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔
اردو
0
0
3
212
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
اردو
123
1.2K
3K
124.7K
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
@geonews_urdu بہت اچھا فیصلہ ہے اور امید ہے کہ آئندہ پاکستان کسی اسلامی ملک سے قرض نہیں لے گا ۔ اسلامی ملک ہو کر ایک تو یہ سود کھا رہے ہیں دوسرا ان کو کسی اسلامی ملک کی مدد کرتے نہیں دیکھا۔ یہ بھارت ،اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ کھڑے ہیں بس۔
اردو
0
0
0
17
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
پاکستان نے امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
اردو
16
75
602
24.7K
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
اسلام آباد اور مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔ زلزلے کی شدت 3۔6 ریکارڈ کی گئی ۔
Rose🌹 tweet mediaRose🌹 tweet mediaRose🌹 tweet mediaRose🌹 tweet media
اردو
1
0
1
12
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
تم کو خوش دیکھ کر میں بہت خوش ہوا۔ ۔ ۔
Rose🌹 tweet media
اردو
0
0
2
8
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
@CSMR786 میوزک پڑھا رہی ہے ۔ بورڈ پر میوزک notations بنے ہوئے ہیں
Rose🌹 tweet media
اردو
0
0
0
62
چوہدری شاہد محمود
کیا کوئی بتا سکتا ھے یہ ٹیچر بچوں کو کیا پڑھا رہی ھے؟؟؟🤔
اردو
35
17
93
8K
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
ضرورت رشتہ۔ ان صاحب کو ایک عدد لیڈی ڈاکٹر کا رشتہ درکار ہے۔ یہ اٹلی میں مزدوری کا کام کرتے ہیں دلچسپی رکھنے والی ڈاکٹر خواتین سے درخواست ہے ان سے رابطہ کریں۔🤭
Rose🌹 tweet mediaRose🌹 tweet media
اردو
0
0
2
60
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
@Azhar_SyedH حفیظ اللہ نیازی صاحب اپنی بیگم اور بیٹے کو تو یوتھیا وائرس سے بچا نہیں سکے۔
اردو
0
0
0
5
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
تین چیزوں کو عمران خان نقصان پہنچانا چاہتا ہے پاکستان کی معیشت کو سری لنکا پہ پہنچانا چاہتا ہے پاکستان کی فوج کو تہس نہس کرنا چاہتا ہے اور تیسرا یہ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کا نقصان پہنچانا چاہتا ہے حفیظ اللہ نیازی
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)@NiniYmz

حفیظ اللہ نیازی

اردو
6
102
126
1.8K
Rose🌹 retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
تحریک انصاف کے جتنے شعور سے لبریز دانشور یوٹیوبرز ہیں جو دن رات یہاں بیٹھ کر شعور کے نام پر تعفن پھیلا رہے ہوتے ان سب کو مینشن کریں اور یہ چند سوالوں کے جواب مانگیں ۔
اردو
6
205
411
5.4K
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
سچ کہتے ہیں بچے من کے سچے 😀
اردو
0
0
1
16
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
Excess of everything is bad 😀😀
English
0
0
1
10
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
لڑنے کا اچھا طریقہ ہے 😅 نہ دوسرے کو سمجھ آئے گی اور نہ ہی جواب ملے گا۔
اردو
0
0
4
35
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
گہری باتیں ہیں ۔ پسند آئیں تو لائیک کر دیجئے گا پسند نہ آئیں توجسٹ اگنور۔
اردو
0
0
3
11
Rose🌹
Rose🌹@Rose23kh·
@realYamaan1 @Muhamma21899973 اچانک اور ناگہانی موت سے ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے پناہ مانگی ہے۔ خاتمہ بل خیر کی دعا یعنی تبعی موت جس میں انسان کو توبہ کا موقع مل سکے ۔
اردو
0
0
1
451
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
وہ انجام جس کی ہم سب دعا کرتے ہیں… یا رب، ہمیں حسنِ خاتمہ نصیب فرما ❤️
اردو
76
375
2.8K
165.2K
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
بھائی جان یہ پیپسی والا کیا چکر ہے کوئی تو سمجھا دے 🙏
Adeel Asif Pk 🇵🇰 tweet media
اردو
118
121
596
18.6K