Sabitlenmiş Tweet

افسوس
خبر غم
انااللہ واناالیہ راجعون
عابد حسین ،مدثر عاصمی مرحوم کہ بھائی کافی عرصہ علیل کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
😥😥😥😥
@Atifrauf79
@ZeshanMalick
@MaryamNSharif

اردو
















