Rizwan Saqi (official)
58.7K posts

Rizwan Saqi (official)
@Rsaqi804
Honesty and hardworking my passion imran khan is my Leader.................


میرپورخاص کے نجی میڈیکل کالج میں اپنی جان لینے والی طالبہ فہمیدہ لغاری کو ہراساں کرنے کے الزام میں کالج کے فارماسسٹ عابد لغاری معطل

سرگودھا تھانہ ساہیوال کی حدود میں نہ زمین پھٹی نہ آسمان !! ظلم کی انتہا ہو گئی، پھیری کرنے مظلوم کی 8 سالہ معصوم بیٹی کے ساتھ 25 سالہ اعزاز گوندل والد احمد شیر کی زی ادتی، کہیں دن گزر جانے کے باوجود فیملی انصاف کی متلاشی، لڑکا زمیندار اور سیاسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے جس کی وجہ سے فیملی پر دباؤ ڈال کر اس ظلم پر چپ کروانا چاہتے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ کو اس ظلم پر نوٹس لے کر عبرت کا نشان بننا چاہیے۔ اہل علاقہ کی بچیوں میں خوف و ہراس فضا ہے!!




کبھی آپ نے نوٹ کیا ہے کہ ولیمے کے کارڈ پر دیا ہوا وقت رات7 بجے ، لیکن اکثر کھانے کا آغاز رات 10 بجے ہوتا ہے ،لیکن مہمان گونگے بنے بیٹھے رہتے ہیں، اس کے برعکس اگر نماز جنازہ کا وقت شام 4 بجے اور صرف دو منٹ اوپر ہو جانے پر لوگ مولانا کے گلے پڑ جاتے ہیں ۔

مائنس عمران خان تحریک انصاف نامی جماعت سے میرا کوئی تعلق نہیں






دوبارہ جلسہ پنڈی میں ہی رکھیں KPK جلسہ رکھنے کاُکوئی فائدہ نا پہلے ہوا نا اب ہوگا۔

کے پی کے میں جلسہ کامیاب ہو ہی جائے گا۔ پہلا سوال یہ ہے: عمران خان کو اس سے کیا ریلیف ہوگا؟ دوسرا سوال یہ ہے: اگر پنڈی کا جلسہ منسوخ کیا گیا تو دوبارہ کے پی کے میں ہی جلسہ کیوں رکھا گیا؟ پنڈی سے پیچھے کیوں ہٹے؟












