Raja Shabaz
66.2K posts

Raja Shabaz
@RSh628
we struggle for civil supremacy , constitutional and progressive Pakistan
مكة المكرمة, المملكة العربية ا Katılım Nisan 2020
12K Takip Edilen17.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Raja Shabaz retweetledi

سہیل آفریدی نے محسن نقوی اور کور کمانڈر سے ملاقات کر کے ایک ایسا “گناہ” کر دیا ہے جو پی ٹی آئی میں ناقابلِ معافی سمجھا جاتا ہے۔ یہ پی ٹی آئی کی پالیسی کے خلاف ہے کہ کسی ایسے شخص سے ملا جائے جو پاکستان کی بات کرے۔ایسے شخص کو یوٹیوبرز اور پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کسی صورت معاف نہیں کرتا ہے یہ تو سب جانتے ہیں کہ آج کل پی ٹی آئی کو باہر بیٹھے بھگوڑے اور یوٹیوبرز چلا رہے ہیں
اردو
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

عمران ریاض صاحب۔ چلیں اس بہانے آپ سے یہاں بات ہوجاتی ہے۔آپ اپنے بارے اتنے حساس نہیں ہیں جتنے عمران خان کے بارے میں ہیں کہ چھوٹی سی بات بھی ہم کہہ دیں تو آپ ضرور ان کی صفائی دیتے ہیں اور مجھے آپ کی یہی بات پسند ہے۔ آپ خان صاحب پر پورا حق ملکیت رکھتے ہیں۔
Complete
Sense
of Possession
جی آپ کا فون آیا تھا کہ تیار ہو جائیں آپ کا شو بند ہورہا ہے۔ ان دنوں آپ کی رسائی فوجی جرنیلوں تک تھی۔
میں نے کہا جی بسم آللہ۔
اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کس فوجی جنرل نے بتایا تھا کہ رئوف کا شو بند ہورہا ہے؟ آپ نے ہی نام لیے بغیر فوجیوں کا بتایا تھا کہ وہ بند کرا رہے ہیں اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے کہا ہم اس پر مزاحمت کریں گے۔ اب آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو فوجیوں کا کہا۔۔۔ مجھے تو علم ہی نہ تھا کہ میرا شو بند ہورہا ہے تو کسی جنرل کا نام کیوں لیتا؟ آپ نے مجھےوہ خبر بریک کی تھی۔
میں تو وہ بتا سکتا ہوں جو مجھے چینل انتظامیہ نے کہا تھا کہ آپ وزیراعظم عمران خان سے مل لیں اورڈی جی ائی ایس پی آر سے مل لیں اور اپنے معاملات حل کریں۔
میں نے جواب میں کہا تھا میں دونوں سے نہیں ملوں گا اور نہیں ملا تھا۔
میں نے کہا تھا میرا کنٹریکٹ آپ ٹی وی کے ساتھ تھا کسی فوجی جنرل یا وزیراعظم سے نہیں تھا۔
انتطامیہ کا جواب تھا کہ پھر آپ کا شو بند ہوگا، سات ڈیجٹس تنخواہ/نوکری ختم۔
ہمیں مسکرا کر ہاتھ ملا کر باہر نکل آیا تھا اور کبھی مڑ کر نہ گیا نہ کبھی ان صاحب سے گلہ کیا ۔
آپ کے فون کے اگلے روز ارشد شریف نے E7 کیفے پر کہا تمہیں منع کیا تھا آپ ٹی وی نہ جائو جب تمہیں سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفر ہے۔
تم آپ ٹی وی چینل میں مروت /دوستی نبھانے گئے تھے اب بھگتو۔
آج صبح تمہارے چینل کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور ایجنڈے پر تم تھے۔ تم نے عمران خان یا فوجی جنرل سے ملنا نہیں لہذا تم کل سے بیروزگار لہذا اب کوئی نئی جاب ڈھونڈتے ہیں۔
چینلز کا سربراہ وزیراعظم سے مل کر آیا اور مجھے کہا آپ عمران خان سے مل کر اپنے معاملات ٹھیک کریں۔ ان سے نہں ملنا تو ڈی جی آئی ایس پی آر سے مل لو۔
میں دونوں سے نہیں ملا۔
مجھے بعد میں جنرل فیض حمید کا ایک قریبی بندہ ملنے آیا تھا کہ آپ کو نکلوانے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ وزیراعظم نے بار بار اصرار کیا۔ دو تین دفعہ جنرل باجوہ کو بھی کہا گیا کہ ان کا شو بند کرائیں۔
میں نے انہیں بھی یہی کہا جس نے بھی کہا ہو کہ اسے نکال دیں مجھے کوئی گلہ نہیں کہ آپ ٹی وی جانے کا فیصلہ میرا تھا جو غلط فیصلہ تھا۔
میرے پاس سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفرز تھیں۔ ارشد سمیت سب دوستوں نے کہا آپ ٹی وی مت جائو۔ سما ٹی وی جائو ( نوید صدیقی صاحب کو آج بھی یاد ہوگا۔ظفر صدیقی صاحب بھی دوبئی سے آئے اور دس بجے رات شو کی ڈیل پکی تھی)۔ درید قریشی صاحب سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ان کی بھی دس بجے شو کے پیشکش موجود تھی۔ ہمارے دوست محمد مالک نے وہ ڈیل کرائی تھی۔
میں آپ ٹی وی اس لیے گیا کہ ایک سال پہلے آفتاب اقبال کے والد ظفر اقبال صاحب نے فون کر کے کہا تھا آفتاب آپ کا بھائی ہے وہ چینلز لا رہا آپ نے اس کے چینل کو جوائن کرنا ہے۔ انہوں نے میرے مرحوم محسن اور دوست ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ دیا تھا جس پر میں اپنے دیہاتی پن اور سادگی کی وجہ سے انکار نہ کرسکا۔
لہذا ارشد اور دیگر دوستوں کی مخالفت اور سما ٹی وی/ہم ٹی وی کی پیشکش چھوڑ کر آپ ٹی وی اپنا ایک پرانا وعدہ/ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ نبھانے گیا تھا۔
میں کسی کو الزام نہیں دیتا۔ میرا فیصلہ تھا آپ ٹی وی جوائن کیا۔
یہ بھی میرا فیصلہ تھا جب چینل انتظامیہ نے کہا جا کر عمران خان اور ائی ایس پی آر کے جنرل سے مل کر انہیں مطمئن کرو ورنہ فارغ، تو میں نے ایک کے بعد دوسری غلطی نہیں کی اور نہ عمران خان سے ملنے گیا نہ جنرل سے ملا۔ گھر چلا گیا۔
دونوں فیصلے غلط یا ٹھیک وہ میرے تھے اور میں ان کی ذمہ داری خود لیتا ہوں۔
بعد میں مراد سعید، شہباز گل، ڈاکٹر بابر اعوان نے مجھے کہا کہ ہم خان سے بات کریں گے اور شاید انہوں نے کی بھی تھی۔
میں نے ان دوستوں کا بھی شکریہ ادا کر کے انکار کر دیا تھا کہ صحافت کسی وزیراعظم یا فوجی جنرل سے بات چیت/مزاکرات یا انہیں مطمئن کر کے نہیں کی جاسکتی۔ 🙏
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
کلاسرا صاحب معذرت کے ساتھ آپکا شو بند ہونے پر میری آپ سے بات ہوئی تھی اس وقت آپ اسکے لیے فوجی جرنیلوں کو زمہ دار سمجھتے تھے۔ مگر اب آپ صرف عمران خان کو کیسے زمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں۔ ظلم کیا ہوتا ہے کبھی ملیں گے تو ہم بتائیں گے آپکو۔۔۔
اردو
Raja Shabaz retweetledi

امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم geonewsurdu.tv/latest/434805-
اردو
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

پاکستان میں اتنی ہمت ھے کہ اُس نے فوراً ٹرمپ کو انکار کر دیا پاکستان کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا یہ بات ٹرمپ بھی جانتا ھے پاکستان اس وقت بازی گری کر رہا ھے جو امریکہ کو ساتھ لیکر بھی چل رہا ھے اور ٹرمپ کو انکار بھی کر رہا ھے ابھی چائنہ کے صدر نے بھی کہا کہ پاکستان اور چین کی ایسی دوستی ھے کو کبھی ٹوٹ نہیں سکتی. انڈین تجزیہ کار
اردو
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

ڈان نیوز کے مطابق، پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں نے گزشتہ ہفتے کے دوران فروخت ہونے والی امریکی کپاس کی 2026-27 کی کل 216,000 گانٹھوں میں سے بے مثال 206,100 گانٹھیں خریدی ہیں – تقریباً 95 فیصد۔
میرے سوال:
کیا یہ پاکستانی کسانوں کی قیمت پر امریکی کسانوں کی مدد کرنے کا منصوبہ ہے؟
کیا اس منصوبے میں حکومت اور اپٹما شامل ہیں ؟
کیا اس سے پاکستانی کسانوں کی جو کپاس کی فصل آنے والی ھے وہ برباد ہو جائے گی؟
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa
Pakistani textile mills have purchased an unprecedented 206,100 bales of the total 216,000 bales of US 2026-27 cotton sold during the past week – nearly 95 percent, according to Dawn News. Is this a plan to support American farmers at the cost of Pakistani farmers?
اردو
Raja Shabaz retweetledi

@khalidmabbasi @sajjadmustafa یہ تحقیق بھی ڈرامہ ھے کپاس کا جگہ گنا ھم نے خود لگانا شروع کیا نہیں تو پاکستان دنیا میں کپاس کا دوسرا بڑا ایکسپورٹر رھا ھے۔چینی کے کارخانے بند کریں کپاس لگنی شروع ھو جاۓ گی
اردو
Raja Shabaz retweetledi

پھیلائیں، پھیلائیں، دبا کر پاکستان کی سلامتی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائیں۔۔۔۔۔ اگر PTI سینیٹر شاندانہ گلزار صاحبہ کو وزیر اعظم کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے اور مقدمہ درج ہونے پر کوئی کچھ نہیں کہہ سکا تو آپ کو بھی پورا لائسنس ہے پاکستان کیخلاف جھوٹ پھیلانے کا۔۔۔۔۔
Islamabad Post@ISBPost
🚨 Breaking Sources say Pakistan is expected to join the Abraham Accords very soon.
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

Raja Shabaz retweetledi
Raja Shabaz retweetledi

دل دہلا دینے والے واقعے نے ہر شہری کو ہلا کر رکھ دیا...
ایک موبائل کی خاطر بندہ مار دیا اور جب ان جیسے لوگوں کو ccd مارتی ہے تو کچھ لوگوں انکے حق میں بولنا شروع ہو جاتے ہیں کہ بے چارہ بچوں کا باپ تھا اور باپ کیا کر رہا ہے کسی کو کچھ پیسوں کی خاطر قتل کردیتا ہے کسی کو چند پیسوں کے موبائل کے لئے...
پھر لوگ ماورائے عدالت کی رٹ لگائے پھرتے ہیں۔۔ ایسے لوگوں کا کیا انجام ہوناچاہیے
اردو










