Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
292.6K posts

Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
@KashifB321
PMLN KSA Social Media Team
Katılım Haziran 2021
15.9K Takip Edilen15.3K Takipçiler
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi

🌹 السَّلامُ عَلَيْكُم وَ رَحْمَةُ اَللهِ وَ بَرَكاتُهُ 🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان🇵🇰
🌴 اللہ کی رحمت سے نا امید نا ہو جب عطا کرنےوالا الله رب العالمین ہے تو دُنیا سے اُمید کیوں باندھتے ہو ؟ صدق دل سےرب سے مانگ کر تو دیکھو
🌴 رب کریم سے دل کی بات کہہ کر تو دیکھو وہ تمھارے لیے ایسے وسائل پیدا فرمائے گا جو تمھارے وہم و گمان میں بھی نا ہوں گے
🌴 اے مالک کائنات رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ہمارے حال پر اپنا خاص فضل و کرم فرما
🌴 اے رب العالمین ہم گنہگاروں خطاکاروں سے درگزر فرما ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ہمیں معاف فرما بے شک تو بڑا غفور الرحیم ہے
🤲آمین یارب العالمین 🤲

اردو
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi

جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے دنیا میں کسی کونے میں کوئی معاملہ ہو سنگین صورتحال ہو جنگ کا ماحول ہو اس کے ساتھ پاکستان کو نتھی کرنے کیلئے یوتھیا نما کیڑا آخری حد تک بے غیرتی ضرور کرتا ہے اور پھر جھوٹ پکڑے جانے اور پراپگینڈا ناکام ہونے کے باوجود شرمندہ بھی نہیں ہوتا
اعلی درجے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طبقہ ہے

اردو
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف وژن کے تحت جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس پر ایک ماہ کے لیے مفت سفر کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آج صبح 6 بجے سے تمام روٹس پر مسافروں سے کوئی کرایہ وصول نہیں کیا جا رہا۔ اس سہولت میں میٹرو کے ساتھ ساتھ سی ڈی اے کی فیڈر اور الیکٹرک بسیں بھی شامل ہیں تاکہ شہری پٹرول کی قیمتوں کے اس دور میں آرام دہ اور بلا معاوضہ سفر کی سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
اردو
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi

وفاقی حکومت نے عوامی ریلیف کے لیے اہم اقدامات کیے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کو 70 سے 80 ہزار اور بسوں کو ایک لاکھ ماہانہ سبسڈی دی جائے گی تاکہ کرایے نہ بڑھیں۔ چھوٹے کسانوں کو فی ایکڑ امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ کابینہ کی تنخواہوں میں چھ ماہ تک کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا تاکہ بچت عوام پر خرچ ہو اور مہنگائی کا بوجھ کم کیا جا سکے۔
اردو
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi

🚨🚨
Security Forces Foils Major Drug Smuggling Attempt in Awaran, Deals Significant Blow to BLA Financing Network
Read more: khyberchronicles.pk/security-force…

English
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi

پس پردہ کہانیاں
سابق وزیراعظم نواز شریف@NawazSharifMNS کی شخصیت اور سیاسی سفر کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
قریبی ساتھی شکور خان کے مطابق نواز شریف نے ایک برطانوی بزنس مین کی جانب سے دی جانے والی قیمتی رولز رائس گاڑی اور ان کا ہزاروں پاؤنڈ مالیت کی گھڑی کا تحفہ لینے سے انکار کر دیا — جو ان کے اصولی مؤقف کی عکاسی کرتا ہے۔
دوسری جانب ناصر بٹ @nasirbuttuk کے سینیٹر بننے کی کہانی بھی سامنے آئی ہے، جس سے سیاسی تعلقات اور وفاداریوں کے پہلو اجاگر ہوتے ہیں۔
برطانیہ میں مقیم معروف قانونی ماہر چوہدری انصر محمود نے پانامہ کیس کے حوالے سے پس پردہ تفصیلات بھی بیان کیں، جو پاکستان کی سیاست کے ایک اہم باب کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔
youtu.be/-XpCehqHlvw?si…

YouTube
اردو
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) retweetledi