💐اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
صباح الخیر 🌺
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں عرش کے نیچے جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟ {لا حول ولا قوة الا بالله}
اللہ فرماتا ہے: میرا بندہ اسلام لایا اور اس نے میری مکمل اطاعت کر لی۔“
اے رب کائنات
ہماری دین و دُنیا بہترفرما
اوراپنے لامحدود خزانوں سے رزقِ حلال نصیب فرما
الله کریم ہمارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے
اور ہمیں صحت و تندرستی کی دولت سےمالامال فرماۓ
آمین یارب العالمین
"انسان جب اپنے “رب “سے جڑا رہتا ہے تو اس کے دل میں سکون آتا ہے۔ اور جب انسان صرف دنیا کے پیچھے بھاگتا ہے تو دل خالی رہ جاتا ہے۔"
سکون چیزوں میں نہیں، رب سے تعلق میں ہوتا ہے
اسلام و علیکم زندگی بخیر۔۔
Good morning
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنا یا کریم
اللہ معاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
لہذا اے میرے دوستو ،، ایک دوسرے کو معاف کردیا کرو
#اردو_زبان
#یار_زندہ_صحبت_باقی
درود شریف۔ دل کا سکون، رحمتیں سمیٹنے کا ذریعہ
ڈوب سکتی نہیں طوفان کی طغیانی میں ..
جس کی کشتی ہو محمّد (صلی الله علیہ وسلم ) کی نگہبانی میں
🥀🥀🥀 السلام علیکم
ایمان بخیر🥀🥀🥀
🥀اے رب کریم!🥀
🥀ہماری غلطیوں
نادانیوں، کوتاہیوں خطاؤں گناہوں، برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو بڑا رحمان و رحیم ہے🥀
🥀اور ہماراکون ہے تیرےسوا 🥀 🥀بس تو ہمیں معاف فرما اور صراط مستقیم پہ چلا🥀
🥀آمین ثم آمین🥀
#اردو_زبان
Assalam o alaikum 💐 💐
سب کچھ کے ہوتے ہوئے جب دلوں میں بے سکونی اترنے لگتی ہیں
تو
پتا ہے کیوں ؟؟
وہ اللہ سے دوری ہوتی ہے
اللہ سے دوری ہمیں پہروں رلاتی ہے
کیونکہ نفس کے ہاتھوں مجبور ہم گناہ تو کر لیتے ہیں
لیکن سکون وہی
ربی
کے پاس رہ جاتا ہے
گناہ ہوجاۓ
تو رب کو منائے
خود کو
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#قومی_زبان #صباح_الخير
اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان 💙🌹
لاکھوں کروڑوں درود وسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
رب العزت ھمارے والدین اور ساری امت کی بخشش فرمائے آمین خوش رھیں اپنے پیاروں کے ساتھ 🌙🏴💙🌹
☘️﷽
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
یاربّی
ہماری زندگیوں کو خوبصورت خوب سیرت
اور خوشگوار بنا دے
جس میں دین داری دیانت داری
ایمان داری ہو
یاربّ
ہمارا مقصد زندگی، تیری بندگی اور
تیری عبادت ، اور تیری رضا ہو
ہمیں اپنی رضا اور کامل ایمان و یقین
کی دولت نصیب فرما
*آمین ثمہ آمین*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رشتے صرف خون کے نہیں ہوتے
کچھ دل سے جڑ کر مضبوط بنتے ہیں
ماں ہو تو سکون ملتا ہے
باپ ہو تو سایہ رہتا ہے
بہن محبت دیتی ہے
بھائی سہارا بنتا ہے
دوست زندگی کی رونق ہوتا ہے
ان رشتوں کو وقت
توجہ اور محبت دیں
اللہ سب میں خلوص اور برکت عطا فرمائے
آمین یا رب
اَلسَّلاَم علیکم
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیا کریں کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے وہاں سےالله رب العزت کی رحمتِ شروع ہو جاتی ہے
دعا ھےالله رب العزت سے
آپکولاتعداد خوشیوں اورنعمتوں سےنوازدے
آپ کوکبھی غم اور دکھ نہ دے
آپکودین اوردنیاکی دولت سے مالامال کردے امین