Sabitlenmiş Tweet
Travellers
54.3K posts

Travellers
@RyhanByg
DiGiTaL Marketing DiGiTaL Creator Ai Artist
Katılım Eylül 2022
8.1K Takip Edilen7.2K Takipçiler
Travellers retweetledi

وہ چار لوگوں میں گفتگو نہیں کرسکتا۔ باڈی لینگوئج اسکی یئیں یئیں کی عملی تصویر بنی ہوتی۔ سوچ اسکی وہ کہ افغان تاجر نے کرنسی جلائی ہم ہارڈ سٹیٹ ہوگئے۔ آخری کتاب اس نے بہشتی زیور پڑھی ہوگی۔ عہدے سے ہٹائے جانے پر جس خاتون کو آپا کہتا رہا اسی کے خلاف گھٹیا مہم چلوا دی کہ انکار کی توہین برداشت نہیں ہوپائی۔ ملک کا ڈی فیکٹو سربراہ ہے۔ سویلین کٹھ پتلیوں پر اپنا سالا بٹھا رکھا ہے۔ ہر دعوی جھوٹ نکلا ، ہر مبالغہ آرائی میں سے مری ہوئی چوہی برآمد ہوئی۔
اسکی ساری طاقت اس کا عہدہ ہے۔ یہ عہدہ اس نے سب کچھ داؤ پر لگا کر حاصل کیا ہے۔ اس عہدے کو برقرار رکھنے کے لیے وہ کچھ بھی داؤ پر لگائے رکھے گا۔ وہ عمران خان نہیں ہے جو ہٹانے جانے کے چار سال بعد بھی عوام کے دلوں پر راج کررہا ہے۔ یہ فائز عیسی ، قمر جاوید باجوہ ، ندیم انجم وغیرہ ہے۔ اس کا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جائے گا۔ اس کا پی اے بھی اس کا فون نہیں اٹھائے گا۔ یہ بات وہ آپ سب سے بہتر جانتا ہے۔ہم جس بربادی سے جس ناکامی سے ڈراتے رہے وہ اب منہ کھولے سب کو نگل رہی ہے۔ اس کو بھی نگل جائے گی۔
اردو
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi

شاید آپ نے عمران خان کی ذات پر مبنی ڈاکومنٹری دیکھی نہیں ہے اس میں عمران خان کی ذات کو متنازعہ بنانے کے ساتھ ساتھ جیو کو کلین چٹ بھی دی گئی ہے اور جو کچھ فوج کرتی رہی ہے اس کا ذمہ دار بھی عمران خان کو ٹھہرانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے اور سب سے بڑی بات 2014 دھرنے کو لندن پلان کا حصہ بنا دیا اور اس کا گواہ لندن میں موجود جیو کا ٹٹو مرتضی شاہ ہے جس نے کوئی ثبوت یا وڈیو کلپ تو دکھایا نہیں بس ایک کہانی بنا کر سنائی کہ میں نے دیکھا یہ ہوا وہ ہوا ایک جگہ میٹنگ ہوئی اور آدھی رات کو شاہ نے ان کو ایویں راہ چلتے دیکھ لیا مگر یہ نہیں بتایا کہ اس میٹنگ میں عمران خان تھا ہی نہیں۔
اس لئے ایسے میڈیا پلیٹ فارمز کو نا صرف ان فالو کرنا چاہیے بلکہ بلاک بھی کرنا چاہیے جو کہ میں اب کر رہا ہوں۔

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai
یہ کیسا رویہ ہے؟ ایک متنازع ویڈیو پر رفتار ڈاٹ کام کا سارا اچھا کام کھوہ کھاتے ہوگیا؟ رفتار اور فرحان ملک صاحب نے سچ بولنے کی پاداش میں جو سختیاں اور جیل برداشت کی وہ سب بھول گئے؟
اردو
Travellers retweetledi

Why @raftardotcom ‘s Imran Khan documentary hit a nerve and what @FarhanGMallick and his team need to do now to right the wrong
English
Travellers retweetledi

فرحان ملک صاحب اگر اتناہی پاکستان کی صحافت کا روشن چہرہ اور نوجوانوں کے ہیرو، فیض و جالب کے نقش قدم پر چلتے والے اور طاقتورکے سامنے سچ بولنے والے ہیں تو انھیں چیلنج ہے کہ وہ اس وڈیو کو اپنی چینلز پر چلا کر دیکھائیں اگر وہ اتنے ہی حق سچ کے علمبردار ہیں تو “ پروجکٹ عمران “ کی وڈیو کہ ساتھ اس موقف کو بھی چلائیں تاکہ عوام خود فیصلہ کرے کون حق سچ بول رہا ہے ۔ وہ فوج کا پراپوگنڈا سیل نہیں بنے ۔ آج بھئ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔اور ہاں جیل جانا کوئی criteria معیار نہیں حق سچ کو ناپنے کا ۔
@FarhanGMallick
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai
فرحان ملک صاحب پاکستان کی صحافت کا روشن چہرہ اور نوجوانوں کے ہیرو ہیں۔ ایک ایسے دور میں جب بڑے بڑے نام خاموش ہوگئے، فرحان ملک صاحب فیض و جالب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طاقت کے سامنے سچ بولنے کی پاداش میں جیل چلے گئے۔ افسوس کہ کچھ جاہل اور نادان انکے خلاف سوشل میڈیا مہم چلارہے ہیں۔ تگڑے رہیں سر، آپ ہمارے رول ماڈل ہیں۔ @FarhanGMallick
اردو
Travellers retweetledi

خبر: حکومت نے آئی ایم ایف کو شرح سود میں اضافے اور روپے کی قدر کم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے
سوچ رہا ہوں کہ یہ حکمران کیسے آئی ایم ایف کا بہانہ بنا کر عوام کو لوٹتے ہیں۔ ورنہ کبھی سنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکمرانوں کی عیاشیوں پر سوال کیا ہو؟ ان کے اربوں کے جہاز خریدنے اور بیرونی دوروں پر اعتراض کیا ہو یا غیر آئینی عدالتوں میں بھرتی کیے گئے ججز کے لیے دس دس کروڑ کی گاڑیاں خریدنے پر بات ہوئی ہو؟
حکومت نے جنگ کا بہانہ بنا کر ایک لیٹر پٹرول پر ٹیکس 185 روپے کر دیا۔
مردہ قوموں کے ساتھ ایسے ہی ہوتا ہے۔
اردو
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi

چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات
ان تین ملکوں کے 9 ارب ڈالرز سیف ڈیپازٹ میں رکھوا کر ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر روکا گیا۔ بدترین مہنگائی کر کے عوام کی کھال اتاری گئی، اپنی عیاشی کے لیے جہاز خریدے گئے اور ”ملک اڑان بھر چکا ہے“ کے جھوٹے نعرے لگائے گئے۔
نتیجہ یہ نکلا انڈسٹری، زراعت، کاروبار ہر شعبہ تباہ۔
عرب امارات نے اپنے پیسے مانگ لیے۔ باقی رہ گئے چین اور سعودیہ تو یہ بھی کسی وقت مانگ سکتی ہے۔ یہ ڈار کی وہ مصنوعی اکانومی ہے جس نے عوام کو تباہ کر ڈالا ہے۔ اس کو ائیرفورس کے خصوصی طیارے میں بٹھا کر لایا گیا تھا۔ اپنی عیاشیاں ان کی جاری ہیں، عوام کی ہڈیوں سے گودا نکال کر یہ خرچے پورے کیے جائیں گے۔
اردو
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi

The world respects & admires Imran Khan!
The current dictators & rulers of Pakistan don’t even come close to the aura and charisma of Imran Khan. They are hurting Pakistan by keeping IK behind bars. The Nation will never forget this pain & their generations will be ridiculed!
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@kumailn
English
Travellers retweetledi

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں!
رفتار نے عمران خان پر "پروجیکٹ عمران خان" نام سے ڈاکیومنٹری بنائی، جس میں یہ کہنے کی کوشش کی گئی کہ عمران خان کو فوج نے بنایا! عمران خان کے ایک ٹائیگر نے نہایت ہی مؤثر انداز میں @raftardotcom اور اس کے مالک @FarhanGMallick کو اسکول چھوڑ دیا۔ ویڈیو دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
رفتار نے یہ ڈاکیومنٹری یا اپنی نالائقی کی وجہ سے بنائی، یا فوج کو خوش کرنے کے لیے تاکہ مقبوضہ پاکستان میں ان کا کام چلتا رہے۔ رفتار کی یہ بکواس وہی افسانہ ہے جو فوج نے لوگوں کو بیچنے کی کوشش کی، لیکن شرمناک ناکامی کا شکار ہوئی۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسٹار ہے اور پاکستانی فوج کی اتنی اُوقات نہیں کہ وہ عمران خان کو بنائے۔ یہ میں نہیں کہہ رہی، یہ برطانیہ کے اخبار دی گارڈین نے کچھ دن پہلے کہا۔
عمران خان کو عوام نے بنایا ہے۔ الٹا عمران خان نے فوج کو بنایا۔ 2022 تک اگر فوج اتنی مقبول تھی، تو یہ عمران خان کی وجہ سے ہے۔ 2022 میں فوج زلت کے اس گٹر میں گر گئی کہ 4 سال ہو گئے اور ہر دن کے ساتھ اس زلت کے گٹر میں اور گہری ڈوبتی جا رہی ہے۔
اگر فوج نے عمران خان کو بنایا، تو فوج نے پچھلے 4 سالوں سے عمران خان کو کیوں نہیں مٹا دیا؟ فوج نے پچھلے چار سالوں سے خود کو کیوں نہیں بنایا؟
پروجیکٹ عمران خان، عوام کا پروجیکٹ تھا، ہے اور رہے گا!
اردو
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi

The resignation of entire top military leadership, the appointment of a new command structure committed to staying out of politics, and holding of free n fair elections r the only credible path forward. No civilian setup that lacks public backing can repair a crisis of this scale
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry
National Government is only way forward #NDC #NationalGovt
English
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi
Travellers retweetledi







