امریکہ سے واپسی پر
ایک جرنلسٹ دوست کہنے لگے
امریکہ میں ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹیز نہیں ہوتیں
میں نے بتایا
امریکہ میں جرنسلٹ کالونیاں بھی نہیں ہوتیں
دوستو ایک جملہ ہے
High Moral Ground
اگر میں اس پر پورا نہیں اترتا تو دوسروں پر کیسے تنقید کرسکتا ہوں؟✍️
Alhamdulillah....Media coverage is also here. Samma,Lahore news and some youtubers show coverage. Inshallah we will be succedd soon. Love you Lahore ❤... @MnMuqeet#cancelboardexams2021@FarooqTariq3 ... I hope more students will come 💪
بلاول بھٹو کو یاد دلانا چاہتا ہوں وہ میاں نواز شریف کو جب جیل ملنے گئے تو باہرآکر بڑا پرزور مطالبہ کیا تھا انکی صحت ٹھیک نہیں انکی بیماری کے پیش نظر انکو باہر بھیجا جائے
میاں نواز شریف کو اگر کوئی رعایت ملی ہے پھر اسطرح تو بلاول بھی اس میں شامل ہیں
#بیتے_زمانے
آخری لوگ
1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں
کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں
جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھیں
جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا
👇