‎سہیل احمد صدیقی

17.5K posts

‎سہیل احمد صدیقی banner
‎سہیل احمد صدیقی

‎سہیل احمد صدیقی

@SAS_PK

Chief Editor-LiveRostrumNewsAgen, Poet- included in 4 world anthologies, from USA & UK in 1992,1993, 2002 & again 2002. Pioneer/Only QuizChampToHostHisShowOnTV

Karachi, Pakistan Katılım Nisan 2009
1.6K Takip Edilen447 Takipçiler
Saleem Khaliq
Saleem Khaliq@saleemkhaliq·
وقار یونس کوپی سی بی میں لانامحسن نقوی کا ماسٹراسٹروک ثابت ہو سکتاہے،البتہ انھیں اختیارات بھی مکمل دیناہوں گے،یہ نہیں کہ صرف بطور”سابق کرکٹرفیس” ساتھ رکھا جائے،وہ کھلاڑیوں کیلیے فادر فیگر بن کر مسائل حل کر سکتے ہیں،ٹیم کا ماحول ٹھیک کرنے میں وقار یونس کو اہم کردار ادا کرنا چاہیے
اردو
31
29
633
14.5K
‎سہیل احمد صدیقی retweetledi
زباں فہمی
زباں فہمی@Urdu_1046·
@SAS_PK #زباں فہمی #اردو_ سندھی #سہیل احمد صدیقی #روزنامہ ایکسپریس_ سنڈےمیگزین express.com.pk(آنلائن) اکیس جولائی سن دو ہزار چوبیس
زباں فہمی tweet media
اردو
0
1
0
15
‎سہیل احمد صدیقی retweetledi
Saleem Khaliq
Saleem Khaliq@saleemkhaliq·
سوائے بھارت کے کسی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان آنے پر اعتراض نہیں ہے،افغانستان کے حوالے سے ایسی افواہوں کو تو لطیفہ ہی سمجھنا چاہیے،انشا ﷲ پاکستان آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا،افواہوں پر کان نہ دھریں
اردو
6
31
734
11K
‎سہیل احمد صدیقی retweetledi
Naghmana
Naghmana@Naghman72616101·
الجزائر میں ایک رومن غسل خانہ جو 2,000 سال بعد بھی استعمال میں ہے 🇩🇿
Naghmana tweet media
اردو
2
2
12
163
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یعنی علیمہ اور بشری کی ٹیمیں آپس میں لڑ رہی ہے اور اداروں کو ایک دوسرے کی انفارمیشن لیک کررہی ہے۔ ہائے ہائے ہائے ہائے، بڑا مزہ آریا ہے بڑا مزا آ ریا اے وڈا چپس دا پیکٹ تے دودھ سوڈے دا گلاس آئے ہائے ہائے 😂😂😂
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
58
325
967
13.6K
Saleem Khaliq
Saleem Khaliq@saleemkhaliq·
پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ایکسپرٹ آج کل میچ فکسنگ میں “پی ایچ ڈی”کرنے والے ایک سابق کرکٹر بنے ہوئے ہیں،ٹی وی چینلز،اخبارات،ویب سائٹس ہر جگہ ان کے “اقوال زریں” نمایاں ہوتے ہیں،ان کوبہترین کرکٹ دماغ قراردیا جاتا ہے، ہمارے ملک میں ایسے لوگ ہی ہیرو ہیں کلین کرکٹرز کو کوئی نہیں پوچھتا
اردو
56
24
406
21.6K
‎سہیل احمد صدیقی
میں ایک بار پھر سٹّہ مافیا سے سوال کرتا ہوں کہ ہمیں کرکٹ میں انڈیا کوہرانےکی اجازت کیوں نہیں
اردو
0
0
0
12
WahReh
WahReh@wahreh1·
نیازی کی طرح ٹرمپ کے سپورٹر بھی مذہبی تڑکا لگاتے ہوئے سایۂ خدائے ذوالجلال کے ترانے الاپ رہے ہیں
@JosetteCaruso Josette Caruso@JosetteCaruso_

@CollinRugg @ZitoSalena President Trump is alive today because of Divine Intervention! If you’re not a believer, this should change your mind… God is protecting President Trump for us!

اردو
21
35
145
4.4K
‎سہیل احمد صدیقی
@wahreh1 قبلہ! میں توبہت عرصے سے اسے"امریکی عمران" اور اپنے"نشئی اعظم" کو "پاکستانی ٹرمپ" کہہ رہاہوں
اردو
0
1
2
120
Shanila Ammar Sikandar
Shanila Ammar Sikandar@ShanilaSikandar·
پی ٹی آئی کے صحافی لبیک کے دھرنے کو خوش آمدید کہہ رہے تھے کوریج کی افر کر رہے تھے اچانک ٹویٹس ڈیلیٹ کرکے اس کے خلاف بولنا شروع ہوگئے ۔وجہ کیا بنی؟
اردو
36
260
1.1K
23.2K
‎سہیل احمد صدیقی
@HamidMirPAK آپ نے معلومات میں اضافہ کیا کہ عمران کو عوام نےسرپربٹھایاہے۔۔۔یہی عوام تھے جنھوں نے 2018کوکچھ مہربانوں کورات گئے عمران کےحق میں تیار کردہ جعلی ووٹوں کی بوریاں۔۔۔لےجاتےہوئے۔۔پکڑاتھا۔ویسےعوام کو بائیس سال لگ گئے۔۔عمران کوسرپربٹھانےمیں؟
اردو
0
0
0
2
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ٹرمپ اورخان کا صرف ایک علاج ہے۔ دونوں سے آئین و قانون کے مطابق نبٹا جائے۔عوام نے انہیں سر پر بٹھایا ہے، عوام ہی انہیں گرانے کا حق رکھتے ہیں۔ گالی اور گولی سے نہ ٹرمپ قابو آئےگا اور جھوٹے مقدمات سے خان کی سیاست بھی ختم نہ ہوگی انکے مخالفین ہوش کے ناخن لیں jang.com.pk/news/1370080
اردو
290
2.5K
11.9K
129.8K
WahReh
WahReh@wahreh1·
ٹرمپ نے اپنے وائس پریزیڈنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس کا نام جے ڈی وینس ہے۔ اسکی بیوی کا نام اوشا ہے جس کا تعلق انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش سے ہے
WahReh tweet media
اردو
31
17
180
7.1K
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
پی ٹی آئی پر پابندی لگانا اور وہ بھی موجودہ عمرانی ہتھوڑا ونگ کے ہوتے ہوئے ۔۔۔ ایسی کالک ہے جس سے سوائے مسلم لیگ نون کے کسی اور کا منہ کالا نہیں ہو گا
اردو
43
104
666
14.4K